Sun, 20 Oct 2019 17:49:55
ہفتے کے روز سعودی پبلک پراسیکیوشن کے ایک سرکاری ذریعے نے بتایا کہ ایک شخص کو مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ 'ٹویٹر'پر نظام میں خلل ڈالنے کا موجب بننے والا مواد پوسٹ کرنے کے الزام میں طلب کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 20 Oct 2019 17:31:02
سعودی عرب کی وزرات مذہبی امور کے ترجمان عبد العزیز السکر نے ہفتے کے روز کہا کہ دارالحکومت الریاض کی ایک مسجد میں بچوں کے کھلونے لائے جانے کے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
View more
Sun, 20 Oct 2019 16:50:02
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے دھمکی دی ہے کہ شمال مشرقی شام میں امریکا اور تُرکی کے بفر زون کے قیام پراتفاق رائے پر کرد جنگجوؤں نیعمل درآمد کرتے ہوئے علاقہ خالی نہ کیا تو ترکی انہیں بری طرح کچل دیا۔
View more
Sun, 20 Oct 2019 16:41:05
یورپی یونین کے رکن ممالک کے سفارت کار آج بروز اتوار برسلز میں برطانیہ کی جانب سے بھیجی گئی بریگزٹ کی ڈیڈ لائن میں توسیع کی درخواست پر مشاورت کر رہے ہیں۔
View more
Sun, 20 Oct 2019 16:37:23
شام میں سیرین ڈیموکریٹک فورس نے الھول کیمپ سے 'داعش' کی خواتین کو فرار کرنے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 14 خواتین اور 21 بچوں کو حراست میں لےلیا۔ ان کا تعلق مختلف ملکوں سے بتایا جاتا ہے۔
View more
Sun, 20 Oct 2019 16:34:30
شمال مشرقی شام میں ترکی کی فوجی کارروائی کے دوران انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں اور نہتے شہریوں کے خلاف مہلک ہتھیاروں کے استعمال کے واقعات نے عالمی سطح پر سخت غم وغصہ پیدا کیا ہے۔
View more
Sun, 20 Oct 2019 16:30:06
لبنانی حکومت کے ایک ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے بجٹ کا مسودہ تیار کیا ہے جس میں شہریوں کے لیے کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ سوچا سمجھا ٹیکس لگانے کی تیاری کی گئی ہے۔
View more
Sat, 19 Oct 2019 19:50:21
سلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا نے جمعہ کو شیوسینا جوائن کر لی۔اس موقع پر شیوسینا صدر ادھو ٹھاکرے اور ان کے بیٹے آدتیہ ٹھاکرے موجود رہے۔شیرا ماتوشری رہائش گاہ پر پہنچے تھے، جہاں انہیں پارٹی کی رکنیت دلائی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy