Wed, 29 Jan 2025 17:35:58
محکمہ انکم ٹیکس کی ٹیم نے آج صبح بیلگاوی میں دو تاجروں کی رہائش گاہوں اور دفاتر پر چھاپے مارے ہیں۔ چھاپہ مار کارروائی میں ونود رود نوار اور پشپد انت دود نوار کے گھروں اور دفاتر کو نشانہ بنایا گیا ہے
View more
Wed, 29 Jan 2025 10:36:46
کرناٹک پولیس نے انفوسس کے شریک بانی کرس گوپال کرشنن، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس (IISC) کے سابق ڈائریکٹر بلرام اور دیگر 16 افراد کے خلاف ایس سی/ایس ٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔
View more
Tue, 28 Jan 2025 19:01:27
کرناٹک میں HOPCOMS (Cooperative Marketing and Processing Association) کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے جس کے نتیجے میں مالی نقصان بڑھ رہا ہے اور گزشتہ چار سالوں میں 142 اسٹور بند ہو چکے ہیں۔ عملے کی کمی، سہولتوں کی عدم دستیابی، اور پرائیویٹ کھلاڑیوں سے سخت مقابلہ اس کی وجہ ہیں۔
View more
Tue, 28 Jan 2025 18:27:09
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کنڑاحامیوں کے لیے ایک بڑا قدم اٹھایا ہے اور اعلان کیا ہے کہ 2023 میں کنڑا زبان کے حق میں احتجاج کرنے والے افراد کے خلاف درج تمام مقدمات واپس لے لیے جائیں گے۔
View more
Tue, 28 Jan 2025 11:45:38
کلیان کرناٹک ہوراٹا سمیتی کے قائدین نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ علاقے کی ہمہ جہتی ترقی کے لیے خصوصی مراعات کے تحت نئی اسکیموں کا اعلان کرے۔ گلبرگہ میں ہونے والی صحافتی کانفرنس میں شری بسواراج دیشمکھ، اعزازی صدر کلیان کرناٹک ہوراٹا سمیتی اور دیگر عہدیداروں نے مرکزی حکومت پر زور دیا کہ وہ آئین کے آرٹیکل 371 (جے) کے تحت اعلان کردہ خصوصی مراعات کو عمل میں لائے۔
View more
Sun, 26 Jan 2025 18:23:47
کرناٹک کے محکمہ جنگلات نے 16 اضلاع میں جنگلات کے احاطے میں اضافے کے لیے ایک خصوصی منصوبہ تیار کیا ہے۔ یہ اضلاع اس وقت خشک علاقوں کے طور پر درجہ بندی کیے گئے ہیں، جہاں سبزہ بہت کم ہے۔ ریاستی حکام نے کہا ہے کہ کرناٹک کئی پہلوؤں سے اپنے گرین کور کے ہدف سے پیچھے ہے، اور کچھ اضلاع میں سبز احاطے کا تناسب محض 1 فیصد ہے۔
View more
Sun, 26 Jan 2025 17:20:47
وزیر پرینک کھر گے نے ہفتہ کو اعلان کیا کہ ملک میں پہلی بار راجیو گاندھی پنچایتی راج فیلوشپ پروگرام کو لاگو کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ پروگرام کلیان کرناٹک کے پسماندہ علاقوں میں مقامی حکومتی نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لیے شروع کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 26 Jan 2025 11:15:14
بنگلورو میں کلینیکل ٹرائل کے دوران ایک شخص کی موت کا واقعہ پیش آیا۔ یہ ٹرائل ’سنجین انٹرنیشنل‘ کے ذریعے انجام دیا جا رہا تھا۔ مرنے والے شخص کی شناخت ناگیش ویرنا کے طور پر ہوئی ہے۔ متوفی کے بھائی ریونا سدپا نے الزام عائد کیا ہے کہ ناگیش کی موت کلینیکل ٹرائل کے دوران دی گئی ادویات کے مضر اثرات کی وجہ سے ہوئی۔
View more
Sat, 25 Jan 2025 12:56:12
کرناٹک میں وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کے حوالے سے قیاس آرائیاں ایک مرتبہ پھر زور پکڑ چکی ہیں، اور اس بار یہ قیاس آرائیاں زیادہ مضبوط ہو گئی ہیں کیونکہ خود وزیر اعلیٰ سدارامیا نے اس حوالے سے اشارہ دیا ہے۔ سدارامیا نے پہلی بار اعتراف کیا کہ ان اور نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیو کمار کے درمیان اقتدار کی منتقلی کے لیے بات چیت جاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy