Thu, 06 Feb 2025 20:00:05
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے 2025-26 کے ریاستی بجٹ کی تیاری کا آغاز کر دیا ہے اور اس سلسلے میں جمعرات سے شروع ہونے والے پانچ دنوں تک وزراء اور مختلف محکموں کے افسران کے ساتھ ابتدائی میٹنگز منعقد کی جائیں گی۔ سدارامیا جمعرات کو وزراء اور 13 محکموں کے سینئر عہدیداروں کے ساتھ ملاقات کریں گے،
View more
Thu, 06 Feb 2025 19:17:58
کرناٹک حکومت مائیکرو فائنانس کمپنیوں کو قانون کے دائرے میں لانے کی کوشش کر رہی ہے اور اس کے لیے مائیکرو فائنانس (پریوینشن آف کر سیوا ایکشن) آرڈیننس 2025 کے مسودے کو گورنر کے دفتر کو بھیج دیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پر میشور نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں امید ہے کہ گورنر سے جلد ہی منظوری مل جائے گی۔
View more
Thu, 06 Feb 2025 17:26:50
بھگوڑے کاروباری وجیہ مالیہ نے کرناٹک ہائی کورٹ میں کنگ فشر ایئرلائنس کے خلاف جاری قرض وصولی کے عمل کو چیلنج کیا ہے۔ مالیہ نے اپنے دعوے میں کہا ہے کہ کنگ فشر ایئرلائنس پر تقریباً 6200 کروڑ روپے کا قرض تھا، لیکن بینک افسران نے ابتدائی قرض کی رقم سے کہیں زیادہ رقم وصول کی ہے۔
View more
Thu, 06 Feb 2025 12:48:02
قومی تعلیمی پالیسی میں کی گئی تبدیلیوں کے خلاف چھ ریاستوں کے وزرائے تعلیم نے آواز بلند کی ہے۔ اس سلسلے میں کرناٹک کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم ایم سی سدھاکر کی میزبانی میں آج بنگلورو میں ایک اجلاس منعقد ہوا، جہاں اس پالیسی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا عزم ظاہر کیا گیا۔
View more
Wed, 05 Feb 2025 23:09:41
ضلع اُتر کنڑا کے انچارج وزیر منکال وئیدیا کا حال ہی میں دیا گیا بیان کہ گائے کی چوری کے واقعات نہیں رُکتے تو ملزمان کو سرعام سرکل پر لاکر شوٹ کیا جائے گا، اس وقت ریاست بھر میں شدید بحث کا موضوع بن گیا ہے۔ چوری کے ملزموں پر گولی چلانے کا یہ بیان منکال وئیدیا نے پیرکودیا تھا۔
View more
Wed, 05 Feb 2025 07:39:12
ریاست کرناٹک میں مائیکرو فائنانس اداروں کے ذریعے قرض داروں کو ہراساں کیے جانے کے واقعات میں اضافے کے پیش نظر حکومت نے اس معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے سخت اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے
View more
Sat, 01 Feb 2025 14:02:21
"تمہارے دیے گئے قرض نے میری بیٹی کو مجھ سے چھین لیا۔ سود کی قسطیں بھرنے کے بجائے اگر میں اس کی دوا لے لیتی تو شاید وہ زندہ رہتی۔"
View more
Sat, 01 Feb 2025 11:46:55
مائکرو فائنانس یا چھوٹے قرضے کے نام پر سماج کے پچھڑے طبقے سے بھاری سود وصول کرنے اور قرض کی ادئیگی کے سلسلے میں ہراسانی کرنے کے خلاف 'دھرمستھلا گرامین ابھیرودی سنگھا' کے خلاف ریاست بھر میں مختلف مقامات پر پولیس اسٹیشن میں شکایتیں درج کروائی گئی ہیں اور اس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے ایف آئی آر بھی درج کر لیا ہے ۔
View more
Thu, 30 Jan 2025 13:33:44
اترپردیش کے پریاگ راج میں ہونے والے مہا کنبھ میلہ میں بدھ کو عوامی ہجوم زیادہ ہونے کی وجہ سے جو بھگڈر مچی اور کم ازکم چالیس افراد ہلاک ہوئے، اُن میں کرناٹک کے بیلگاوی سے تعلق رکھنے والے چار لوگ بھی شامل ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy