Mon, 01 Dec 2025 20:42:22
بھٹکل ٹاؤن پولیس اسٹیشن اور ایس-آرٹس کے اشتراک سے اتوار کو ساگر روڈ پر واقع ٹری پارک میں ٹریفک اور روڈ سیفٹی کے موضوع پر پینٹنگ مقابلہ منعقد کیا گیا
View more
Mon, 01 Dec 2025 19:06:59
تعلقہ کے شیرالی گاؤں کے کیمبرے کے قریب کونکن ریلوے لائن کے ساتھ ساتھ چل رہے ایک نوجوان کی اس وقت موقع پر ہی موت ہوگئی جب اسے منگلورو سے ممبئی جانے والی متسی گندھا ایکسپریس ٹرین نے ٹکر مار دی۔
View more
Mon, 01 Dec 2025 12:53:33
13 دسمبر کو بھٹکل کورٹ کے احاطے میں لوک عدالت منعقد ہوگی۔ متعلقہ افراد سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس میں شریک ہوکر اپنے عدالتی معاملات کے حل کے لیے اس موقع سے بھرپور استفادہ کریں۔
View more
Mon, 01 Dec 2025 12:45:22
ایک سنسان علاقے میں نوجوان خاتون کا راستہ روک کر عصمت دری کے الزام میں ہندوتوا وادی کارکن کو اڈپی ویمنس پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے گرفتار کر لیا ۔
View more
Sun, 30 Nov 2025 23:55:07
کاپو پولیس اسٹیشن کی حدود میں قومی شاہراہ 66 کے کوتلّکٹّے علاقے میں اتوار کی شام پیش آئے خوفناک حادثے میں منی گُڈس ٹمپو میں سوار شمالی ہندوستان کے پانچ مزدور موقع پر ہی ہلاک ہوگئے، جبکہ سات دیگر مزدور شدید زخمی ہوگئے۔
View more
Sun, 30 Nov 2025 19:52:15
میسورو کے ایک اسکول کے طلباء پر مشتمل ایک سیاحتی بس اُتر کنڑا کے ہوناور تعلقہ کے گیر سوپا کے قریب "سولے مرکی کراس" پر الٹ جانے کے نتیجے میں ایک طالب علم ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔
View more
Sun, 30 Nov 2025 19:10:02
انجمن گرلز ہائی اسکول، بستی روڈ بھٹکل میں منعقدہ 54 ویں سالانہ گیدرنگ میں اس سال کے ممتاز اعزازات کا اعلان کیا گیا۔ اسکول کی ہونہار طالبہ آمنہ رمثہ بنت ارشاد احمد شابندری کو باوقار بتولِ انجمن گولڈ میڈل کے لیے منتخب کیا گیا
View more
Sun, 30 Nov 2025 16:41:03
جنگل واسیوں کے حقوق کے لئے جد و جہد کرنے والی 'ہوراٹا سمیتی' کے صدر رویندرا نائک نے کہا ہے کہ 3 دسمبر کو صبح 11 بجے میمورنڈم دینے کے ساتھ جنگل واسیوں کے لئے قانونی بیداری مہم شروع کی جائے گی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy