Mon, 24 Nov 2025 16:23:33
جماعت المسلمین بھٹکل کے قاضی محترم مولانا عبدالرب خطیبی ندوی نے وضاحت کی ہے کہ مسجد شریف میں نماز جمعہ، مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کی اجازت سے شروع کی گئی ہے، جبکہ جماعت المسلمین میں مسجد شریف کی طرف سے خط موصول ہونے کے بعد معاملہ زیر بحث تھا۔
View more
Sun, 23 Nov 2025 10:40:22
ضلع ڈپٹی کمشنر سوروپا کی صدارت منعقدہ محکمہ صحت کی مختلف کمیٹیوں کی میٹنگ کے دوران پیش کیے گَئے اعداد و شمار کے مطابق اڈپی ضلع میں اپریل سے اب تک گزشتہ آٹھ مہینوں کے دوران کتے کاٹنے کے 7,475 اور سانپ کاٹنے کے 194 واقعات پیش آ چکے ہیں ۔
View more
Sun, 23 Nov 2025 10:36:54
سڑکوں اور گلیوں میں آوارہ کتوں کی دہشت سے نجات دلانے کے سلسلے میں اپنے دفتر میں منعقدہ جائزہ میٹنگ کے دوران ضلع ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ غیر سرکاری تنظیموں کے تعاون سے جلد ہی ایک ایکڑ زمین پر مشتمل آوارہ کتوں کو پالنے کا ٹھکانہ قائم کیا جائے گا ۔
View more
Sun, 23 Nov 2025 01:21:00
ریاستی حکومت نے ماہی گیروں کے لیے تاریخی فیصلہ لیتے ہوئے حادثات پیش آنے کی صورت میں دی جانے والی ریلیف فنڈ کی رقم 6 لاکھ سے بڑھا کر 10 لاکھ روپے کر دی ہے۔ اس بات کا اعلان وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ہیبّال کے ویٹرنری کالج احاطے میں "ورلڈ فشرمینس ڈے" اور "مچھلی میلہ 2025" کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
View more
Sat, 22 Nov 2025 23:55:18
بھٹکل کے قلب میں واقع مخدوم کالونی پہاڑی پر 1981 سے آباد مسجد شریف کو اب باضابطہ طور پر جمعہ مسجد میں تبدیل کردیا گیا ہے، جس کے بعد شہر میں جمعہ مساجد کی تعداد بڑھ کر 14 ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 22 Nov 2025 12:20:32
بھٹکل ٹاون میونسپل کاونسل (ٹی ایم سی) کا درجہ بڑھا کر سٹی میونسپل کاونسل (سی ایم سی) بنانے کی تجویز کے مسودے پرعوام کی طرف سے اعتراضات داخل کرنے کی آخری تاریخ تک کسی کی بھی طرف سے اعتراض داخل نہیں کیا گیا ۔ اس طرح اصولی طور پر اس تجویز پر آخری مہر لگ گئی ہے ۔
View more
Sat, 22 Nov 2025 12:15:23
بھٹکل تعلقہ میں جلانے کے لئے استعمال ہونے والی جنگلی لکڑیوں کی مانگ کم ہونے کی وجہ سے لکڑی کے کئی ڈپو بند ہو گئے ہیں اور اس کے نتیجے میں مردوں کو جلانے والوں کے لئے دشواریاں پیش آ رہی ہیں ۔
View more
Fri, 21 Nov 2025 21:11:45
طلبہ میں سائنسی مزاج پیدا کرنے، تحقیق پر مبنی تعلیم کو فروغ دینے اور تجزیاتی سوچ کو مضبوط کرنے کے مقصد کے ساتھ، دوسرا بھٹکل انٹر اسکول اور انٹر کالج سائنس میلہ شمس اسکول میں منعقد ہوا۔
View more
Fri, 21 Nov 2025 20:28:08
ضلع اُترکنڑا کی ڈپٹی کمشنر کے۔ لکشمی پریا نے خواتین سے اپیل کی ہے کہ گھریلو تشدد، جنسی ہراسانی یا کسی بھی طرح کے ظلم کی صورت میں فوراً 181 خواتین ہیلپ لائن پر رابطہ کرکے مدد حاصل کریں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy