Thu, 20 Nov 2025 18:55:47
اُترکنڑا ڈپٹی کمشنر کے۔ لکشمی پریا نے متعلقہ محکموں کے افسران کو سخت ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ ضلع میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی غنڈہ گردی اور حملہ آوری پر قابو پانے کیلئے سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کردہ احکامات اور تمام رہنما ہدایات پر لازمی طور پر عمل درآمد کیا جائے، ا
View more
Thu, 20 Nov 2025 12:26:21
بھٹکل دیہی پولیس انسپکٹر منجوناتھ لنگا ریڈی پر مسلسل رشوت خوری کا الزام لگاتے ہوئے اعلیٰ پولیس افسران اور ریاستی وزیر داخلہ کو شکایتیں بھیجے جانے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
View more
Thu, 20 Nov 2025 11:31:29
اُتر کنڑا کی ڈپٹی کمشنر کے لکشمی پریا نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ آدھار کارڈ میں رہائشی پتے کی تبدیلی، بچوں کے آدھار اپڈیٹ اور دیگر ضروری اصلاحات کے لئے حکومت کی طرف سے فراہم کی گئی مفت سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں
View more
Wed, 19 Nov 2025 17:57:52
ہریڈکا پولیس اسٹیشن کے حدود میں موٹر بائک سوار پر تلوار سے قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں پولیس نے دو ملزمین کو گرفتار کر لیا۔
View more
Wed, 19 Nov 2025 17:55:02
تعلقہ کے سابرکٹّے علاقے میں واقع شریار سیوا کوآپریٹیو سوسائٹی کی شاخ میں کروڑوں روپوں کی دھوکہ دہی کے معاملے میں پولیس ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے ۔
View more
Wed, 19 Nov 2025 17:52:07
ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران نفرت انگیز تقریر کرنے کے الزام میں ہندوتوا وادی لیڈر رتناکر امین کو گرفتار کر لیا گیا ۔
View more
Wed, 19 Nov 2025 11:46:02
بھٹکل شہر کے قلب میں واقع چن پٹن مندر کے احاطے میں بندھی ہوئی گائے کو چرانے کے معاملہ پیش آیا ہے اور یہ پوری واردات قریب کے سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوئی ہے ۔
View more
Wed, 19 Nov 2025 11:38:47
تعلقہ کے اومچگی میں واقع کرناٹکا گرامین وکاس بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام ہونے کے بعد ملزم نے عمارت کو آگ لگا کر راہ فرار اختیار کی تھی ۔ جب پولیس اس ملزم کو گرفتار کرنے کے لئے بیلگاوی پہنچی تو اس نے پولیس پر حملہ کرنے کے علاوہ خود کشی کرنے کی کوشش کی ۔
View more
Wed, 19 Nov 2025 11:23:14
سٹی میونسپل کاونسل سرسی نے سڑکوں پر مویشیوں کو لاوارث چھوڑنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے اور ان پر جرمانہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy