Wed, 19 Nov 2025 11:10:31
بینگلورو کے بومن ہلّی پولیس اسٹیشن حدود میں شرپسندوں نے گھر میں گھس کر سرسی سے تعلق رکھنے والی خاتون کا بہیمانہ قتل کیا ہے۔
View more
Wed, 19 Nov 2025 07:13:09
گھریلو استعمال کی اشیاء کو آدھی قیمت میں فراہم کرنے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے کی فریب کاری کرنے والے گروہ کے تین ملزمین، جنہیں پولیس نے گزشتہ دن مینگلور ریلوے اسٹیشن سے گرفتار کیا تھا، کو منگل کے روز سخت سیکیورٹی میں بھٹکل لایا گیا
View more
Tue, 18 Nov 2025 19:29:48
تربیت ایجوکیشن سوسائٹی کے زیرِ انتظام شمس پی یو کالج بھٹکل میں 20 نومبر، جمعرات کو تحقیقی بنیادوں پر قائم سائنس میلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ جس میں مختلف اسکولوں اور کالجوں کی جملہ 46 ٹیمیں اپنے اپنے ماڈلز پیش کریں گی۔ اس بات کی اطلاع شمس پی یو کالج کے پرنسپل لیاقت علی نے دی۔
View more
Mon, 17 Nov 2025 18:48:23
کل دیر رات کو ہوکیلا نامی مقام پر پیش آئے ہوئے سڑک حادثے میں ایک آٹو رکشہ بے قابو ہو کر الٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک بارہ سالہ لڑکے کی موت واقع ہو گئی اور دیگر پانچ مسافر زخمی ہوگئے ۔
View more
Mon, 17 Nov 2025 18:46:09
دھرمستھلا میں مبینہ طور پر متعدد لاشیں خفیہ طریقے سے دفن کیے جانے کی تحقیقات کر رہی ایس آئی ٹی میں شامل پولیس افسران کے خلاف سوجنیا مرڈر معاملے میں انصاف کے لئے جد و جہد کرنے والے جینت ٹی نے بیلتنگڈی پولیس تھانے میں شکایت درج کروائی ہے ۔
View more
Mon, 17 Nov 2025 11:32:29
اتحاد پبلک سکول کے لیے بڑی فخر کی بات ہے اور انتہائی خوشی و مسرت کے ساتھ آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آئی پی ایس کے 10ویں جماعت کے طالب علم براق شیخ نے الحمدللہ قرآن پاک کا حفظ کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ اس نے یہ کامیابی ہمارے شعبہ حفظ کے ایچ او ڈی مولانا سید فرقان صاحب کی سرپرستی اور رہنمائی میں حاصل کی۔
View more
Sun, 16 Nov 2025 16:44:05
شہر کے مضافات کمپالا میں ایک مکان کے کمپاونڈ سے خون میں لت پت حالت میں دیانندا گٹّی (60 سال) کی جولاش کے بازیافت ہوئی تھی اس کے بارے میں پوسٹ مارٹم رپورٹ سے خلاصہ ہوا ہے کہ اس کی موت بہت سارے کتوں کے حملے کے نتیجہ میں واقع ہوئی تھی ۔
View more
Sat, 15 Nov 2025 20:13:41
پورے کمٹہ تعلقہ میں تمام دو پہیہ گاڑی سواروں، بشمول پچھلی نشست پر بیٹھنے والوں (4 سال سے اوپر)، کے لئے آئی ایس آئی سرٹیفائیڈ ہیلمٹ لازمی ہے اور پولیس محکمہ اسے سختی سے نافذ کرے گا۔
View more
Sat, 15 Nov 2025 18:32:01
منگلورو کے قریب ہفتہ کی صبح چند گھنٹوں کے اندر پیش آئے دو الگ الگ خوفناک سڑک حادثات میں چھ افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ متعدد دیگر زخمی ہوئے ہیں جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ پہلا حادثہ بی سی روڈ (بنٹوال تعلقہ) میں پیش آیا، جبکہ دوسرا حادثہ سورتکل پولس تھانہ حدود کے پنمبور میں پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy