Thu, 13 Nov 2025 18:57:41
نیشنل ہائی وے اتھاریٹی آف انڈیا کے پروجیکٹ آفیسر شیوا کمار نے بھٹکل دورے کے موقع پر ناگرکا ہوراٹا سمیتی کے اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہائی وے کا تعمیراتی کام مکمل کرنے کے لئے مقامی عوام تعاون درکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقامی مسائل کے تعلق سے ہمیں آگاہی ہے اور مرحلہ وار ان مسائل کو حل کیا جائے گا ۔
View more
Thu, 13 Nov 2025 18:55:17
انجمن انجینئرنگ کالج کے پرنسپال ڈاکٹر فضل الرحمان نے اپنے دفتر میں اخباری نمائندوں سےبات چیت کرتے ہوئےبتایا کہ اس کالج میں 15 نومبر سے ریاست کے پہلے اور دوسرے سال کے طلبہ کے لئے'اسٹیم 25' فیسٹ کا انعقاد ہوگا ۔
View more
Thu, 13 Nov 2025 17:04:33
تعلقہ کے کینی میں تجارتی بندرگاہ کی تعمیر کے خلاف متاثرین نے احتجاج شروع کیا ہے، جس کے دوران اس مظاہرے میں اعلیٰ افسران اور عوامی منتخب نمائندوں کو شریک ہونے اور بندرگاہ کی مخالفت کرنے والے مظاہرین کی حمایت کا مطالبہ کرتے ہوئے تحصیلدار کو میمورنڈم پیش کیا گیا ۔
View more
Thu, 13 Nov 2025 17:00:33
ضلع ڈپٹی کمشنر کے لکشمی پریا نے کہا کہ ہر طالب علم کے اندر خاص اور اعلیٰ صلاحیتیں موجود ہوتی ہیں ۔ اگر ان کا صحیح استعمال کیا جائے تو پوری لگن کے ساتھ محنت کی جائے تو ان کے لئے آَئی اے ایس اور آئی پی ایس آفیسر بننا ممکن ہے ۔
View more
Wed, 12 Nov 2025 19:49:07
بھٹکل میں سینکڑوں لوگوں کو دھوکہ دے کر فرار ہونے والے تمل ناڈو کے تین افراد کو بھٹکل پولیس نے مینگلور میں گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق، تینوں ملزمان کو کاروار کی ضلعی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
View more
Wed, 12 Nov 2025 19:15:04
کانگریس مائناریٹی سیل کے لیڈروں نے مویشی فروخت کرنے کے الزام میں ایک خاتون کا گھر ضبط کرکے اس کو اپنے بچوں سمیت گھر سے باہر نکالنے والے پولیس سب انسپکٹر کے خلاف کڑی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔
View more
Wed, 12 Nov 2025 12:48:18
دہلی کے تاریخی لال قلعہ کے قریب پیر کو ہوئے بم دھماکے میں آٹھ افراد کے ہلاک ہونے اور متعدد لوگوں کے زخمی ہونے کی واردات پیش آنے کے بعد پورے ملک میں حفاظتی چوکسی بڑھا دی گئی ہے
View more
Wed, 12 Nov 2025 11:04:52
بھٹکل سمیت پورے ساحلی کرناٹکا میں آوارہ کتوں اور مویشیوں کی بھرمار نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ نیشنل ہائی وے پر بے قابو گھومتے مویشی اور گلی کوچوں میں جھنڈ بنا کر گھومتے آوارہ کتے اب ایک سنگین سماجی مسئلہ بن چکے ہیں
View more