Fri, 07 Nov 2025 21:21:36
چلتی ٹرین کی کھڑکی سے موبائل فون نیچے گرنے پر ایمرجنسی زنجیر کھینچ کر ٹرین رکوانے والے مسافر کے خلاف کونکن ریلوے کی طرف سے کیس درج کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 07 Nov 2025 11:44:31
انجمن آرٹس، سائنس اینڈ کامرس کالج بھٹکل، اتر کنڑا این ایس ایس یونٹ اور ساحل آن لائن میڈیا کے اشتراک سے بدھ کے روز سنیہا اسپیشل اسکول اینڈ ٹریننگ سینٹر میں بچوں کے لیے ’نما اوٹا‘ یعنی ’ہمارا کھانا‘ کے عنوان سے دوپہر کے کھانے کا ایک مثالی اور قابلِ ستائش پروگرام کامیابی کے ساتھ منعقد کیا گیا۔
View more
Fri, 07 Nov 2025 09:16:38
محکمہ تعلیم و خواندگی اور بھٹکل کے سماجی وسائل مرکز، نوائط کالونی بھٹکل کے اشتراک سے بدھ کے روز تعلیمی سال 2025-26 کے تحت کلَسٹر سطح کے "پرتیبھا کارنجی" مقابلے منعقد کیے گئے۔
View more
Thu, 06 Nov 2025 02:16:29
کہتے ہیں کہ "مؤمن ایک ہی سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا".لیکن یہ جان کر ہر کوئی حیرت کا اظہار کررہا ہے کہ بھٹکل جیسے تعلیمی اور باشعور شہر میں لوگ بار بار آسان کمائی اور پونزی اسکیم کے جھانسے میں آکراُن کے جال میں پھنس رہے ہیں اوردھوکے بازوں کے لئے یہاں کے لوگوں کا اعتماد جیت کر لاکھوں اور کروڑوں روپیوں کو بٹور کر فرار ہونا دائیں ہاتھ کا کھیل بن گیا ہے۔
View more
Wed, 05 Nov 2025 17:08:04
ایک پرائیویٹ بس کے ذریعے ممبئی سے منگلورو کے لئے رفت کی جا رہی رقم کے ساتھ سونا ضبط کیا گیا جس کی مجموعی مالیت ایک کروڑ روپے سے زائد ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے ۔
View more
Wed, 05 Nov 2025 17:04:09
اتر کنڑا ضلع میں ہوناور کے ٹونکا میں تجارتی بندرگاہ کی تعمیر اور اس کی وجہ سے ماحولیات اور مقامی باشندوں کو ہونے والی دشواریوں سے آگاہ کرنے کے لئے مشہور جہد کار میدھا پاٹکر اور پالیسی و منصوبہ بندی کمیشن ڈپٹی چیرمین بی آر پاٹل کی قیادت میں بندرگاہ مخالف کمیٹی کے ایک وفد نے ریاستی وزیر اعلیٰ سدا رامیا سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy