Sun, 26 Oct 2025 12:35:39
کینرا ڈسٹرکٹ سنٹرل کوآپریٹیو بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے لئے ہوئے انتخابات میں ہلیال کے ایس ایل گھوٹنیکر، کمٹہ کے راج گوپال اڈی اور جوئیڈا کے کرشنا دیسائی نے جیت درج کی ہے جبکہ یلاپور حلقہ اسمبلی کے ایم ایل اے شیوا رام ہیبار کے جیت یقینی ہے مگر معاملہ عدالت میں رہنے کی وجہ سے نتیجہ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے ۔
View more
Sat, 25 Oct 2025 10:59:45
ضلع ایس پی ڈاکٹر ارون کے نے بتایا ہے کہ ایشور منگلا کے پاس غیر قانونی طور پر رفت کیے جا رہے مویشیوں سے بھری لاری روکنے کے سلسلے جو کارروائی کی گئی تھی، اس میں پولیس کی طرف سے ہوئی کوتاہی کو دیکھتے ہوئے پتور رورل پولیس انسپکٹر کو 'چارج میمو' دیا جائے گا ۔
View more
Fri, 24 Oct 2025 18:21:38
انڈین نوائط فورم (آئی این ایف) کی جانب سے دسویں جماعت کے طلبہ کے لئے منعقدہ ایک روزہ کیریئر و رہنمائی کیمپ INF Launchpad 2025 جمعرات کو کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
View more
Thu, 23 Oct 2025 19:53:34
: محکمہ موسمیاتِ نے ساحلی کرناٹک میں خراب موسم کو دیکھتے ہوئے ماہی گیروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ مچھلیوں کے شکار کے لئے سمندر میں جانے سے گریز کریں۔
View more
Thu, 23 Oct 2025 19:14:42
منگلورو میں پہلی مرتبہ بین الاقوامی سطح کا بیڈمنٹن ٹورنامنٹ "منگلورو انڈیا انٹرنیشنل چیلنج 2025" منعقد کیا جا رہا ہے، جس کا افتتاح 27 اکتوبر کو کرناٹک کے وزیرِ اعلیٰ سدارامیا کے ہاتھوں کیا جائے گا۔
View more
Thu, 23 Oct 2025 17:37:45
نلکور گرام پنچایت علاقے میں تین دن پہلے پیش آئے ایک حادثے میں بائک چیتے سے ٹکرا گئی جس کی وجہ سے چیتا ہلاک ہوگیا جبکہ بائک سوار شدید زخمی ہوا ہے ۔
View more
Tue, 21 Oct 2025 21:09:34
انڈین نوائط فورم (INF) کی جانب سے دسویں جماعت کے طلبہ کے لیے ایک روزہ "کیریئر اینڈ لیڈرشپ کیمپ" بعنوان "INF لانچ پیڈ 2025" بروز جمعرات، 23 اکتوبر کو امینہ پیلس بھٹکل میں صبح 10 بجے منعقد کیا جائے گا۔
View more
Tue, 21 Oct 2025 13:12:02
ہندو جن جاگرتی سمیتی نے شہر کے بازار میں گھوم پھر کر دکانداروں سے اپیل کی کہ دیپاولی کے موقع پر حلال سرٹفکیٹ والی اشیاء فروخت نہ کریں تا کہ ایک سیکیولر ملک میں مذہبی بنیاد پر حلال سرٹفکیٹ کا جو نظام چل رہا ہے اس پر روک لگ جائے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy