Mon, 13 Oct 2025 23:33:44
آر وی دیشپانڈے نے کہا ہے کہ اگر وہ کرناٹک کے وزیراعلیٰ ہوتے تو وہ سدارامیا حکومت کی جانب سے نافذ کی گئی پانچ ضمانتی اسکیموں کو نافذ نہ کرتے، کیونکہ ان اسکیموں نے ریاست پر مالی بوجھ ڈال دیا ہے اور ترقیاتی رفتار متاثر ہوئی ہے۔
View more
Mon, 13 Oct 2025 00:40:05
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے قیام کے سو برس مکمل ہونے پر بھٹکل میں اتوار کے روز شاندار ریلی اور پریڈ کا اہتمام کیا گیا جس میں سنگھ کے رضاکاروں نے منظم اور پُرعزم انداز میں قومی یکجہتی اور سماجی ہم آہنگی کا پیغام عام کیا۔
View more
Sun, 12 Oct 2025 21:06:58
مینگلور سے قریب 35 کلو میٹر دور، ضلع دکشن کنڑا کے موڈ بیدری تعلقہ کے کئی علاقوں میں ہفتہ کی شام تیز ہواؤں، گرج چمک اور بجلی کے ساتھ موسلادھار بارش ہونے کی اطلاع ملی ہے جبکہ مینگلور سے قریب 50 کلو میٹر دور پُتور میں بارش کے چلتے بجلی گرنے سے ایک شخص کی موت واقع ہوگئی ہے۔
View more
Sun, 12 Oct 2025 20:58:28
سائبر کرائم کے ماہر فریب کاروں نے اب پہلی بار حاملہ ہونے والے خواتین کو مرکزی حکومت کی جانب سے "پردھان منتری ماترو وندنا یوجنا" کے تحت براہ راست مالی امداد فراہم کرنے والے 'پوشن ٹریکر' کے ذریعے لوٹنا شروع کیا ہے ۔
View more
Sun, 12 Oct 2025 20:55:39
ضلع اُترکنڑا کے دیہاتوں اور شہروں میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے معاملے بے لگام ہوگئے ہیں اور روز بروز اس میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔
View more
Fri, 10 Oct 2025 20:18:20
کمٹہ ٹاون میونسپل کاونسل میں ریوینیو انسپکٹر وینکٹیش ہریجن کے بھٹکل میں واقع اپنے گھر سے نکل جانے اور لاپتہ ہونے کا معاملہ اس وقت سلجھ گیا جب بیلگاوی میں اس کے موجود ہونے کا پتہ لگ گیا ۔
View more
Thu, 09 Oct 2025 17:26:53
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوائی پر راکیش کشور نامی وکیل کی جانب سے جوتا اچھالنے کی خلاف ایک طرف منگلورو اور اڈپی میں سمیت ریاست کے مختلف مقامات پر وکیلوں کی انجمنوں اور عوامی اداروں کی طرف سے مذمت اور احتجاجی مظاہروں کا اہتمام کیا گیا ، تو دوسری طرف نئی دہلی میں راکیش کشور کے خلاف توہین عدالت کی فوجداری کارروائی شروع کی گئی ہے۔
View more
Thu, 09 Oct 2025 17:13:36
دکشن کنڑا میں علاج و معالجے کی خدمات فراہم کرنے کے لئے تقریباً 175 سال کی تاریخ رکھنے والے ضلع اسپتال وینلاک میں امراض قلب کے علاج کے لئے جدید ترین کیتھ لیب کی سہولت شروع کی گئی ہے جس کے تحت 29 ستمبر کو پہلا اینجیو گرافی اور اینجیو پلاسٹی کا عمل انجام دیا گیا ۔
View more
Wed, 08 Oct 2025 22:09:02
بھٹکل تعلقہ کے کوٹیشور ہریجن کیری علاقے میں ایک نوجوان لاپتہ ہوگیاہے، جس کے تعلق سے کمٹہ کے ایک میونسپالٹی افسر پر الزام ہے کہ اس نے کام کے دوران اسے ذہنی اذیت دی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy