Sun, 05 Oct 2025 18:19:21
دسہرہ تعطیلات کی وجہ سے ملپے ساحل پر سیاحوں کے ہجوم میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے لیکن ساحل پر لائف گارڈز کی کمی اور مناسب حفاظتی انتظامات میں کوتاہی کی وجہ سے بیرون ضلع اور ریاست کے مختلف مقامات سے آنے والے سیاحوں کی حفاظت کا معاملہ سوالوں کے گھیرے میں آ گیا ہے ۔
View more
Sun, 05 Oct 2025 18:13:17
کولاٹا ماجلو کے رہنے والے عبدالرحمٰن کے قتل اور قلندر شافع پر جان لیوا حملے میں ملوث ملزمین پر پولیس نے کرناٹکا آرگنائزڈ کرائم کنٹرول ایکٹ (ککوکا) لگایا ہے ۔
View more
Sun, 05 Oct 2025 17:03:12
بھٹکل نیشنل ہائی وے 66 پر پیش آئے ایک المناک سڑک حادثے میں بائک سوار کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔ جس کی شناخت پورورگہ کے رہائشی سُندر اچاری (50) کے طور پر کی گئی ہے۔ حادثہ اتوار صبح قریب سوا دس بجے پیش آیا۔
View more
Sun, 05 Oct 2025 02:13:37
یلاپور پولیس تھانے میں مختلف مقدمات کے سلسلے میں ضبط کی گئی مجموعی طور پر 14 گاڑیوں کو عوامی نیلامی کے لیے پیش کیا جا رہا ہے، جن میں ایک چار پہیہ اور 13 دو پہیہ گاڑیاں شامل ہیں۔
View more
Sat, 04 Oct 2025 22:22:41
عوام کی سماجی و تعلیمی صورتحال کے بارے میں معلومات جمع کرنے کے لیے جو سروے کیا جارہا ہے، اس کے تحت اُترکنڑا ضلع میں سنیچر تک 2,44,201 گھروں کا سروے مکمل کیا جاچکا ہے۔
View more
Sat, 04 Oct 2025 11:21:55
الال میں شاردا اتسوا کے جلوس کے دوران پولیس کی جانب سے لاوڈ اسپیکر بند کروانے کے خلاف مقامی لوگوں نے جم کر احتجاج کیا ۔
View more
Sat, 04 Oct 2025 11:18:42
بیک ورڈ کلاس کمیشن کی رکن پرتیبھا کولائی نے ایک پریس کانفرنس کے ذریعے وارننگ دی ہے کہ اگر بی جے پی لیڈر کے بیٹے کرشنا راو نے اس لڑکی سے شادی نہیں کی جسے اس نے شادی کے وعدے پر جنسی تعلقات قائم کرتے ہوئے حاملہ کیا تھا تو مختلف تنظیموں کی قیادت میں کرشنا راو کے گھر پر احتجاجی مظاہرا کیا جائے گا ۔
View more
Sat, 04 Oct 2025 11:15:48
گزشتہ دو دن کے اندر سورتکل، ملپے اور مرونتے ساحل پر سمندری موجوں سے کھیلنے کے دوران غرقابی کے تین الگ الگ واقعات پیش آئے جس میں کچھ نوجوان سیاحوں کو بچا لیا گیا جبکہ ایک نوجوان تشویشناک حالت میں زیر علاج اور دو نوجوان سیاح غرقابی کے بعد لا پتہ ہوگئے ہیں۔
View more
Sat, 04 Oct 2025 11:10:20
شہر کے جالی علاقے کے رہائشی درشن مہابلیشور نائک نے 'وکسیت بھارت کے رنگ' کے موضوع پر منعقدہ پینٹنگ مقابلے میں اول مقام حاصل کیا جس کے بعد اسے ملکی سطح پر منعقد ہونے والے مقابلے میں ریاست کی نمائندگی کے لئے منتخب کیا گیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy