Sat, 04 Oct 2025 02:36:16
افتتاح کے سات سال بعد حال ہی میں اوپن کی گئی نئی ہائی ٹیک فش مارکٹ کو بی جے پی نے فوری طورپر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 04 Oct 2025 00:40:20
معروف سیاحتی مقام مرڈیشور میں جمعہ کے روز پیش آئے ایک واقعے میں بحر عرب میں ڈوبنے کے دوران مقامی ریسکیو ٹیم کی بروقت مداخلت سے دو سیاحوں کو بچا لیا گیا۔ بچائے گئے سیاحوں کی شناخت بنگلور سے تعلق رکھنے والے 19 سالہ وینو اور ونئے رمیش کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Tue, 30 Sep 2025 00:31:34
مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کے سیاسی پینل کے زیر اہتمام پیر کو حسبِ اعلان "میونسپل ایڈمنسٹریشن اور لوکل گورننس" کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا
View more
Mon, 29 Sep 2025 17:48:30
ایک لڑکی کے برہنہ فوٹو لینے ، مسلسل جنسی ہراسانی کرنے اور عصمت دری کے کوشش کے ساتھ جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے الزام میں ہندو جاگرن ویدیکے لیڈر اور ملکی - موڈری ایم ایل اے اوماناتھ کوٹیان کے قریبی سمیت راج دھرے گڈے کے خلاف بجپے پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے ۔
View more
Mon, 29 Sep 2025 17:44:58
شہر میں زیورات کی دکان کے ملازم سے سونے کی سلاخ لوٹنے کے سلسلے میں منگلورو نارتھ پولس نے سی سی بی ٹیم کے ساتھ مل کر اس واردات میں شامل پانچ افراد کو گرفتار کیا ۔
View more
Mon, 29 Sep 2025 17:39:59
دسہرہ کا تحفہ بتا کر مرکزی حکومت نے جی ایس ٹی میں جو کٹوتی کی ہے اس کا فائدہ ابھی تک ضلع کے عوام بالخصوص غریبوں اور اوسط طبقے کے لوگوں کو پہنچنا شروع نہیں ہوا ہے ۔
View more
Mon, 29 Sep 2025 17:34:06
کرناٹکا بیک ورڈ کلاسس کمیشن کی جانب سے کیے جا رہے سماجی، معاشی اور تعلیمی سروے کا کام پورے ضلع میں اتر کنڑا میں سروے کی ذمہ داری نبھانے والے اہلکار گھر گھر جا کر تفصیلات حاصل کر رہے ہیں ۔ لیکن اس کام میں پیش آ رہی دقتوں اور تاخیر کو دیکھتے ہوئے اب عوام کو خود ہی اپنی اور گھر والوں کی مکمل تفصیلات سیلف ڈکلیریشن کے ذریعے آن لائن جمع کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے ۔
View more
Sun, 28 Sep 2025 18:02:29
ملپے پولیس اسٹیشن کے حدود میں کل پیش آئے ہوئے پرائیویٹ بسوں کے مالک سیف الدین کے قتل میں ملوث تین ملزمین کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ۔
View more
Sun, 28 Sep 2025 12:06:48
بھٹکل کے ہیبلے گرام میں شاردا اتسوا کمیٹی کی سلور جوبلی تقریب کے موقع پر منعقدہ ایک پروگرام میں سماجی کارکن منجو کی شال پوشی اور تہنیت کی گئی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy