Sun, 28 Sep 2025 02:08:18
بھٹکل تنظیم کی جانب سے پیر، 29 ستمبر کو بھٹکل میں میونسپل ایڈمنسٹریشن و لوکل گورننس کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ منعقد کیا جارہا ہے۔
View more
Sat, 27 Sep 2025 17:38:16
شہر کے مخدوم کالونی علاقے میں رہائش پزیر توصیف احمد ابن شبیر خلیفہ (35 سال) گزشتہ کچھ عرصے ناساز چل رہی تھی اور جسم میں خون کی کمی کو دیکھتے ہوئے اڈپی میں ان کا علاج ہو رہا تھا جس کے تحت انہیں خون چڑھایا گیا تھا ۔
View more
Thu, 25 Sep 2025 22:19:29
بھٹکل کا معروف ’’دی بھٹکل اربن کوآپریٹیو بینک‘‘ کا 61 ویں سالانہ جلسہ عام برائے مالی سال 2024-25 شہر کے کملاوتی رام ناتھ شیانبھاگ آڈیٹوریم میں بینک کی صدر محترمہ محبوبی پٹیل کی صدارت میں منعقد ہوا۔
View more
Thu, 25 Sep 2025 20:32:12
محکمہ ریلوے کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق سکلیشپور اور سبرامنیا روڈ کے درمیان گھاٹ سیکشن میں برقی لائن کا کام چلنے کی وجہ سے 15 دسمبر تک لائن بلاک لگانے کی ساؤتھ ویسٹرن ریلوے کی تجویز کو وزارت ریلوے کی جانب سے منظوری دے دی گئی ہے ۔ اس کی وجہ سے اس لائن پر دن کے وقت چلنے والی کئی ٹرینوں کی منسوخی میں توسیع کردی گئی ہے ۔
View more
Wed, 24 Sep 2025 19:08:26
بھٹکل تعلقہ میں اساتذہ اور دیگر سرکاری ملازمین کو سروے کی ذمہ داری سونپنے کے دوران اہلکاروں کی ریٹائرمنٹ کے قریب والی عمر، صحت کے مسائل اور چلنے پھرنے میں تکلیف جیسی شکایات کا خیال نہ رکھنے کی وجہ سے مشکلات پیش آنے کی بات کہتے ہوئے کرناٹکا راجیہ سرکاری نوکررا سنگھا اور کرناٹکا راجیہ پراتھمک شالا شکشکرا سنگھا کے اراکین نے مشترکہ طور پر تحصیلدار کو میمورنڈم دیا
View more
Tue, 23 Sep 2025 21:04:43
دیہی عوام، خواتین، بچوں اور معذور افراد سمیت ہر طبقے کو آسان طریقے سے قانونی سہولتیں اور مدد فراہم کرنے کے مقصد سے کاروار ضلع لیگل سروسز اتھارٹی نے ایک سال کی مدت کے لیے پارٹ ٹائم لیگل والنٹیئروں کی تقرری کا اعلان کیا ہے۔
View more
Tue, 23 Sep 2025 17:47:52
ریاست کے مختلف مقامات پر حالیہ دنوں میں پیش آئی ہوئی بینک ڈکیتی کی وارداتوں کے پس منظر میں اتر کنڑا میں موجود تمام بینکوں کو ضلع سپرنٹنڈنٹ آف پولیس دیپن ایم این نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی ڈکیتی روکنے کے لئے سخت احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں اور اس کے لئے ضروری حفاظتی وسائل کا استعمال کیا جائے ۔
View more