Thu, 11 Sep 2025 17:35:28
ہیریاڈکا پولیس اسٹیشن کی حدود میں شکار کرنے کی کوشش کے دوران بغیر لائسنس کی بندوق سے گولیاں چلانے اور انسانی جان کو خطرے میں ڈالنے کے الزام میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار کیا ہے ۔
View more
Wed, 10 Sep 2025 20:03:52
بھٹکل کی ہونہار طالبہ حاجرہ عائفہ بنت عبدالسلام رکن الدین نے اپنی غیر معمولی تعلیمی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے مینگلور کے ینوپویا کالج میں منعقدہ بی ایس سی فائنل امتحان میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے 99.4 فیصد نمبرات کے ساتھ اول رینک حاصل کیا ہے۔
View more
Wed, 10 Sep 2025 12:45:56
کاروار - انکولہ حلقے سے منتخب رکن اسمبلی کو پھر ایک بار گرفتار کیا گیا ہے، مگر اس بار یہ کارروائی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ذریعے کی گئی ہے ۔
View more
Wed, 10 Sep 2025 12:40:16
شہر کے بیکمپاڈی انڈسٹریل ایسٹیٹ میں قائم خوشبو بنانے کی ایک فیکٹری میں زبردست آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا نقصان ہوا ہے ۔
View more
Wed, 10 Sep 2025 01:18:53
بھٹکل میونسپل کونسل کے صدر کے عہدے کے لیے پیر کے روز ہونے والے مجوزہ انتخاب ملتوی ہوگئے، کیونکہ کسی بھی رکن نے نامزدگی داخل نہیں کی۔ اس وجہ سے موجودہ نائب صدر الطاف کھروری بدستور انچارج صدر کی حیثیت سے ذمہ داری نبھاتے رہیں گے۔
View more
Tue, 09 Sep 2025 17:16:14
بھٹکل تعلقہ اسپتال میں خدمات انجام دے رہی 17 نرسوں کا بیک وقت اچانک تبادلہ کیے جانے سے اسپتال کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے ۔
View more
Tue, 09 Sep 2025 14:21:20
تعلقہ کے کیروتّی کے ڈومگری آنگن واڈی کے قریب ایک درخت زمین سے اکھڑ کر گرنے کے نتیجے میں اس کی زد میں آنے والی ایک حاملہ خاتون سمیت ایک 17 سالہ طالبہ کی بھی موت واقع ہوگئی جبکہ تین بچے شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہبلی کیمس میں شفٹ کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 08 Sep 2025 23:30:10
بھٹکل تعلقہ پنچایت آفس میں منعقدہ سہ ماہی کے ڈی پی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے بھٹکل رکن اسمبلی اور اُترکنڑا ڈسٹرکٹ انچارج منسٹر منکال وئیدیا نے ہائی ٹیک فِش مارکٹ کی صفائی ستھرائی پر خصوصی توجہ دینے پر زور دیا۔
View more
Mon, 08 Sep 2025 18:04:46
سرسی تعلقہ کے بنڈل کے قریب بینے ہولے آبشار کے پاس کل تفریح کے لئے آئے ہوئے چار طالب علموں میں سے ایک طالب علم پانی میں ڈّوب کر لاپتہ ہوگیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy