Sun, 07 Sep 2025 11:10:22
بھٹکل تحصیلدار ناگیندرا کولاشیٹی نے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ کرناٹکا پسماندہ طبقات کمیشن کی جانب سے ریاست گیر سماجی و تعلیمی سروے 2025 اس ماہ 22 ستمبر سے شروع ہو کر 7 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ اس سروے کا مقصد ریاست کے تمام عوام کی سماجی اور تعلیمی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لینا اور مستقبل کی پالیسی سازی کے لیے ٹھوس بنیاد فراہم کرنا ہے۔
View more
Wed, 03 Sep 2025 20:33:15
دھرمستھلا میں ندی کنارے اور جنگلاتی علاقے میں مبینہ طور پر متعدد لاشیں دفنانے کا جو تنازعہ چل رہا ہے اس میں اب ایک نیا موڑ آیا ہے جس میں مقامی لوگوں نے مشتبہ لاشیں خفیہ طور پر دفنائی گئی جگہوں کی نشاندہی کرنے کی پیش کش کی ہے ۔
View more
Wed, 03 Sep 2025 20:28:10
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے دھرمستھلا میں متعدد لاشوں کی تدفین سے جڑے تنازعہ کے ارد گرد فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینے کے لیے مشتبہ غیر ملکی فنڈنگ کے الزامات کی ابتدائی جانچ شروع کی ہے ۔
View more
Tue, 02 Sep 2025 18:05:52
غیر قانونی طور پر الیکٹرانک سگریٹ اور اس میں استعمال ہونے والی نکوٹین لکوڈ کے ریفل فروخت کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مرڈیشور پولیس نے چھاپہ ماری کرتے ہوئے ایک شخص کے قبضے سے ممنوعہ اشیاء ضبط کر لی ۔
View more
Tue, 02 Sep 2025 17:58:11
حال ہی میں شروع ہونے والے مولانا آزاد ماڈل اسکول میں طلبہ کے لئے دوپہر کے وقت گرم کھانا فراہم کرنے کی اسکیم کا آغاز کل یکم ستمبر کے دن عمل میں آیا ۔
View more
Tue, 02 Sep 2025 17:30:29
خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) نے دھرمستھلا میں مبینہ طور پر متعدد لاشیں دفنانے والے کیس کی تحقیقات کے دوسرے مرحلے کو تیز کر دیا ہے جس میں کلیدی ملزم چنّیّا کی نقل و حرکت پر توجہ مرکوز کی گئی ہے ۔
View more
Tue, 02 Sep 2025 17:26:48
منگلورو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مسافر کی ٹرالی بیگ سے سونے کے زیورات چوری کرنے کے ایک معاملے میں بجپے پولیس نے لگیج ہینڈلنگ کرنے والے عملے کے چار افراد کو حراست میں لیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy