Sat, 23 Aug 2025 18:30:47
نیشنل ہائی وے 66 پر مولور کے قریب بیچ سڑک پر آنے والے کتے کو بچانے کی کوشش میں کار بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص کی موت واقع ہونے کے علاوہ تین افراد شدید زخمی ہوگئے ۔
View more
Sat, 23 Aug 2025 16:50:10
کڈبا ٹاون پنچایت کے انتخابات میں وارڈ نمبر 1 کی سیٹ پر بی جے پی کو انتہائی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ اس کی طرف سے میدان میں اترنے والے امیدوار کو ایک ووٹ بھی نہیں ملا ہے ۔
View more
Sat, 23 Aug 2025 11:40:21
بھٹکل نور جامع مسجد کے سامنے نیشنل ہائی وے پر آج صبح ایک دل دہلا دینے والا سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں مرڈیشور بستی کے رہائشی 61 سالہ ایشور نائک موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جبکہ ان کی اہلیہ بھارتی نائک (47) زخمی حالت میں بھٹکل سرکاری اسپتال منتقل کی گئیں۔
View more
Sat, 23 Aug 2025 11:40:20
دھرمستھلا میں مبینہ طور پر اغوا، عصمت دری اور قتل کے بعد متعدد لاشیں خفیہ طور پر ٹھکانے لگانے کا جو سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا تھا، اس میں ایک نیا موڑ آ گیا ہے جس کے تحت اب شکایت درج کرنے اور گواہ بننے والے نقاب پوش شخص کو ہی ایس آئی ٹی نے جھوٹی معلومات فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے ۔
View more
Fri, 22 Aug 2025 18:29:59
نیشنل ہائی وے 66 سے جڑنے والے تنگن گُنڈی کراس روڈ کی خستہ حالی کا معاملہ سوشیل میڈیا پوسٹ کی وجہ سے ریاستی وزیر اعلیٰ کے علم میں آنے کے بعد فوری طور پر اس سڑک کی مرمت کے لئے وزیر اعلیٰ کے دفتر سے حکم جاری ہوا ہے جس کے بعد ٹاون مونسپل کاونسل حرکت میں آ گئی ہے۔
View more
Thu, 21 Aug 2025 18:44:18
انکولہ کے کینی میں مجوزہ کینی بندرگاہ کی تعمیر کے خلاف جو جد و جہد چل رہی ہے اس میں سیاسی لیڈروں کی دخل اندازی اور ہائی جیکنگ کی وجہ سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کاروار میں ساگر مالا منصوبے کے خلاف بننے والے محاذ کا جو انجام ہوا تھا وہی صورتحال اب کینی بندرگاہ معاملے میں بھی دیکھنے کو مل سکتی ہے ۔
View more
Thu, 21 Aug 2025 18:38:27
مبینہ طور پر سال 2003 کے دوران دھرمستھلا میں گم ہونے والی میڈیکل طالبہ سجاتا بھٹ کا معاملہ اب تفتیش کے لئے دھرمستھلا پولیس اسٹیشن سے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کے حوالے کیا گیا ہے ۔
View more
Thu, 21 Aug 2025 18:29:39
حکومت نے موبائل نمبروں کو گاڑیوں کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (RC)، ڈرائیونگ لائسنس اور آدھار کارڈ کے ساتھ جوڑنے کے عمل کو لازمی قرار دیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy