Thu, 14 Aug 2025 21:53:30
قومی و سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم نے پہلی مرتبہ اپنی ہی عمارت کے تعمیراتی کام کو مکمل کرنے کے لیے عوام سے مالی تعاون کی اپیل کی ہے۔
View more
Thu, 14 Aug 2025 20:12:59
محکمہ موسمیات اور کرناٹک اسٹیٹ نیچرل ڈیزاسٹر مانیٹرنگ سینٹر (بینگلورو) نے اطلاع دی ہے کہ خلیج بنگال میں فضائی دباؤ میں کمی کے سبب سمندری طوفان پیدا ہونے کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں ساحلی علاقوں میں خراب موسم اور تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔
View more
Thu, 14 Aug 2025 18:20:56
بھٹکل مسلم جماعت دبئی کے قیام کے پچاس سال مکمل ہونے پر، تین ماہ قبل دبئی میں شاندار تقریب کے بعد، گذشتہ روز بھٹکل رابطہ ہال میں بھی جشن پناس 2025 کے عنوان سے ایک پررونق تقریب منعقد ہوئی
View more
Thu, 14 Aug 2025 13:17:26
بیلے کیری بندرگاہ سے ہزاروں ٹن میگنیز لاپتہ ہونے کے معاملے میں تنازعے میں گھرے ہوئے کاروار - انکولہ اسمبلی حلقے کے ایم ایل اے ستیش سئیل کو اینفورسمنٹ ڈپارٹمنٹ کی طرف سے ان کے گھر اور دفتر پر چھاپہ ماری کرتے ہوئے ایک بڑا جھٹکا دیا گیا ۔
View more
Thu, 14 Aug 2025 13:14:08
پتور کے سبرامنیا نگر میں پیش آئی ایک واردات میں وہاٹس گروپ پر ایک آڈیو کلپ وائرل کرنے کی پاداش میں دوستوں نے اپنے ایک نوجوان دوست کو گھر میں گھس کر موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
View more
Thu, 14 Aug 2025 13:11:26
اُڈپی ٹاؤن پولیس کی ٹیم نے اجرکاڈ میں زیر تعمیر سرکاری اسپتال کی عمارت سے لاکھوں مالیت کے تانبے کے پائپ اور فٹنگز کی چوری کے معاملے میں دو ملزمین کو گرفتار کیا ہے ۔
View more
Thu, 14 Aug 2025 13:08:57
ٹاون پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے بھٹکل کے نیشنل ہائی وے 66 پر تنگن گنڈی کراس کے قریب چھاپہ مارتے ہوئے گانجہ فروشی کی کوشش کرنے والے ملزم کو دبوچنے کے ساتھ گانجہ اور کار کے علاوہ دیگر اشیاء ضبط کرلی ۔
View more
Wed, 13 Aug 2025 17:30:36
ریاستی حکومت نے بھٹکل تعلقہ کے جالی پٹن پنچایت اور ہیبلے گرام پنچایت کو بھٹکل ٹی ایم سی میں شامل کرتے ہوئے اسے سٹی میونسپل کاونسل (سی ایم سی) کا درجہ نے کا جو اعلان کیا ہے اس کے خلاف ماحول بنانے کے لئے بھٹکل بی جے پی کے ایک وفد نے بینگلورو پہنچ کر پارٹی کے ریاستی صدر بی وائی وجیندرا سے ملاقات کی اور ان سے اس معاملے کو اسمبلی کے جاری سیشن میں اٹھانے کا مطالبہ کیا ۔
View more
Wed, 13 Aug 2025 12:53:25
سپریم کورٹ اور دہلی کی عدالت کے بعد اب راجستھان ہائی کورٹ نے بھی آوارہ کتوں پر قابو پانے کے لئے مقامی بلدی اداروں کو احکامات جاری کیے ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy