Thu, 07 Aug 2025 18:16:10
کرناٹک کابینہ نے بھٹکل ٹاؤن میونسپل کونسل (TMC) کو سٹی میونسپل کونسل میں اپ گریڈ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت جالی ٹاؤن پنچایت اور ہیبلے گرام پنچایت کو بھی نئی کونسل میں شامل کیا گیا ہے۔ اس پیش رفت کی اطلاع ضلع اُترکنڑا کے انچارج وزیر اور بھٹکل کے رکن اسمبلی منکال وئیدیا نے اپنے فیس بک پیج کے ذریعے دی
View more
Wed, 06 Aug 2025 20:01:36
دھرمستھلا کے نیتراوتی پانگل علاقے میں اُس وقت سخت کشیدگی پھیل گئی جب چار یوٹیوبرز پر مقامی افراد نے حملہ کردیا۔ مقامی لوگوں کا الزام ہے کہ ان یوٹیوبرز نے ایک باوقار اور معزز خاندان پر جھوٹے الزامات عائد کیے، جس پر علاقے کے عوام میں شدید ناراضگی پائی جارہی ہے۔
View more
Wed, 06 Aug 2025 17:11:06
دھرمستھلا میں مبینہ طور پر عصمت دری اور قتل کے بعد ٹھکانے لگائی گئی سیکڑوں لاشوں کا ثبوت ہونے کا دعویٰ کرنے والے گمنام شخص کی طرف سے شکایت اور گواہی کی روشنی میں ایس آئی ٹی نے جو کھدائی کا سلسلہ شروع کیا ہے اس میں گمنام گواہ کی طرف نشان زد کیے گئے گیارھویں اور بارہویں مقام پر انسانی جسم کے باقیات جیسی کوئی چیز برآمد نہیں ہوئی ہے ۔
View more
Wed, 06 Aug 2025 17:07:59
کاروار میں واقع کئیگا نیوکلیئر پاور پلانٹ (کے این پی ایس) میں قائم دو نئے قائم ہونے والے پانچویں اور چھٹویں یونٹ سے ریاست کو بجلی کا 50% حصہ حاصل ہوگا ۔
View more
Wed, 06 Aug 2025 17:05:48
بھٹکل کے ایم ایل اے اور ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا نے عوام سے ان کے مسائل کے بارے میں جانکاری حاصل کرنے کے مقصد سے بھٹکل میں واقع ان کے دفتر میں 'جنتا درشن' کا انعقاد کیا ۔
View more
Tue, 05 Aug 2025 16:55:37
اڈپی میں آج کے ایس آر ٹی سی کا نظام ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ ملازمین کی طرف سے شروع کی گئی ہڑتال سے بری طرح متاثر ہوا جبکہ منگلورو میں حالات پوری طرح نارمل رہنے کی خبر ہے۔
View more
Tue, 05 Aug 2025 16:53:40
منڈگوڈ تعلقہ کے کریگن کوپّا پالی ٹیکنیکل کالج کے پاس بس اسٹاپ کا مطالبہ کرتے ہوئے طلبہ نے راستہ روکو احتجاج کا منصوبہ بنایا تھا جس کے بعد پولیس نے مداخلت کرتے ہوئے طلبہ کو پولیس اسٹیشن میں بلا کر ٹرانسپورٹ افسران کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے مسئلہ حل کر دیا ۔
View more
Tue, 05 Aug 2025 12:42:56
دھرمستھلا میں مبینہ طور پر عصمت دری اور قتل کے بعد دفنائی گئی لاشوں کی باقیات تلاش کرنے کے معاملے میں ایک اہم پیش رفت میں اس وقت ہوئی جب کل ایس آئی ٹی کے ذریعے شکایت کنندہ گواہ کے بتائے ہوئے نئے مقام پر کھدائی کرنے پر انسانی ڈھانچے کے باقیات بازیافت ہوئے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy