Wed, 15 Oct 2025 11:53:55
کوناجے پولیس اسٹیشن کی حدود میں موڈونگرو کٹے بس اسٹینڈ پر مشکوک حالات میں ایک نوجوان کی لاش دستیاب ہوئی ہے جس کی شناخت پاتھورو جمعہ مسجد کے قریب رہنے والے نیاف (28 سال) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Wed, 15 Oct 2025 11:50:11
دکشن کنڑا میں جنوب مغربی مانسون نے پھر ایک بار بحالی کے آثار دکھائے کیونکہ 14 اکتوبر کی شام کو ضلع کے کئی حصوں میں بڑے پیمانے پر بارش ہوئی ۔
View more
Tue, 14 Oct 2025 11:51:55
بھٹکل کے رکن اسمبلی اور ضلع انچارج وزیر منکال وئیدیا نے اپنی بیٹی اور مہیلا کانگریس کی ریاستی سیکریٹری بینا وئیدیا کی قیادت میں بئیلورو میں منعقدہ "مہیلا کانگریس کانفرنس" سے خطاب کے دوران اپنے مخالفین کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ 'میں سیاست میں آنے سے پہلے ہی تجارت میں سرگرم رہا ہوں ۔ سیاست میں آ کر پیسہ اکٹھا نہیں کیا ہے اور نہ کروں گا ۔
View more
Tue, 14 Oct 2025 11:49:46
کرناٹکا پردیش کانگریس کمیٹی کی ہدایت کے مطابق بھٹکل بلاک کانگریس کی طرف سے بھٹکل تعلقہ کے بئیلورو ووٹروں کے حقوق کے لئے دستخطی مہم شروع کی گئی ۔
View more
Tue, 14 Oct 2025 09:32:02
مینگلور میں ایک مسلم کیب ڈرائیور کو "دہشت گرد" کہہ کر ہراساں کرنے کے الزام میں ملیالم فلم اداکار جے کرشنن، سنتوش ابراہام اور ومل نامی تین افراد کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کیا ہے۔
View more
Mon, 13 Oct 2025 23:33:44
آر وی دیشپانڈے نے کہا ہے کہ اگر وہ کرناٹک کے وزیراعلیٰ ہوتے تو وہ سدارامیا حکومت کی جانب سے نافذ کی گئی پانچ ضمانتی اسکیموں کو نافذ نہ کرتے، کیونکہ ان اسکیموں نے ریاست پر مالی بوجھ ڈال دیا ہے اور ترقیاتی رفتار متاثر ہوئی ہے۔
View more
Mon, 13 Oct 2025 00:40:05
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے قیام کے سو برس مکمل ہونے پر بھٹکل میں اتوار کے روز شاندار ریلی اور پریڈ کا اہتمام کیا گیا جس میں سنگھ کے رضاکاروں نے منظم اور پُرعزم انداز میں قومی یکجہتی اور سماجی ہم آہنگی کا پیغام عام کیا۔
View more
Sun, 12 Oct 2025 21:06:58
مینگلور سے قریب 35 کلو میٹر دور، ضلع دکشن کنڑا کے موڈ بیدری تعلقہ کے کئی علاقوں میں ہفتہ کی شام تیز ہواؤں، گرج چمک اور بجلی کے ساتھ موسلادھار بارش ہونے کی اطلاع ملی ہے جبکہ مینگلور سے قریب 50 کلو میٹر دور پُتور میں بارش کے چلتے بجلی گرنے سے ایک شخص کی موت واقع ہوگئی ہے۔
View more
Sun, 12 Oct 2025 20:58:28
سائبر کرائم کے ماہر فریب کاروں نے اب پہلی بار حاملہ ہونے والے خواتین کو مرکزی حکومت کی جانب سے "پردھان منتری ماترو وندنا یوجنا" کے تحت براہ راست مالی امداد فراہم کرنے والے 'پوشن ٹریکر' کے ذریعے لوٹنا شروع کیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy