Mon, 20 Oct 2025 13:09:21
تعلقہ کے کاسرکوڈ کے ونائیک کیری علاقے میں اتوار کی رات پیش آنے والے ایک المناک حادثے میں بجلی کا ٹوٹا ہوا تار چھونے سے میاں بیوی کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی
View more
Mon, 20 Oct 2025 12:43:14
نیو شمس پی یو کالج بھٹکل میں اتوار کے روز چار جدید لیبارٹریوں — فزکس، کیمسٹری، بایولوجی اور کمپیوٹر — کا افتتاح عمل میں آیا۔
View more
Sun, 19 Oct 2025 20:12:31
شادی کی خریداری کے لئے بھٹکل آنے کے بعد کمٹہ کا ایک نوجوان پراسرارطورپرلاپتہ ہوگیا ہے،اوراس کی گمشدگی کو لے کرگمان کیا جارہا ہے کہ رقم کے لالچ کو لے کر کہیں کسی نے اس کااغوا تونہیں کیا۔ اس تعلق سے بھٹکل پولس تھانہ میں معاملہ درج کیا گیا ہے اورپولس چھان بین میں مصروف ہے۔
View more
Sun, 19 Oct 2025 11:58:33
مویشیوں کے غیر قانونی ذبیحہ کے خلاف ایک بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دکشن کنڑا پولس نے بنٹوال دیہی، بیلتنگڈی اور اپننگڈی پولیس اسٹیشنوں کے دائرہ اختیار میں اس طرح کی سرگرمیوں کے لیے استعمال ہونے والی تین جائیدادوں کی نشاندہی کی اور انہیں ضبط کرلیا ۔
View more
Sun, 19 Oct 2025 00:15:40
انکولہ تعلقہ کے وڈّی گھاٹ کے قریب سنیچر کی شام پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثے میں مسافروں سے بھری بس تیز موڑ پر بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں ڈرائیوراورکنڈکٹرسمیت 49 مسافر زخمی ہوگئے۔ خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
View more
Sat, 18 Oct 2025 23:26:47
پڑوسی ضلع اُڈپی کے شیرور نیشنل ہائی وے پر سنیچر کی دوپہر پیش آئے ایک دردناک حادثے میں آٹو رکشہ ڈرائیورکی موقع پرہی موت ہوگئی۔ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار منی لاری نے آٹو رکشہ کو پیچھے سے ٹکرمار دی۔
View more
Sat, 18 Oct 2025 18:32:42
قومی تعلیمی ادارہ انجمَن حامئی مسلمین کے ماتحت چلنے والے اداروں کےاساتذہ اور لیکچررس کے لیے منعقد کیے گئے چار روزہ تربیتی ورکشاپ کا افتتاح اج سنیچر کو انجمَن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ مینجمنٹ کالج کے سیمینار ہال میں ہوا۔
View more
Sat, 18 Oct 2025 16:56:45
بھٹکل ٹاون میونسپالٹی کی جانب سے آوارہ کتوں کی دہشت پر قابو کے اقدام کے طورپر کتوں کو پکڑ کر ان کی نس بندی کا عمل شروع کیا گیا ہے ۔
View more
Sat, 18 Oct 2025 11:25:27
نیشنل ہائی وے 66 پر ہیجماڈی بائی پاس کے قریب آج صبح ایک لاری آٹو رکشہ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں آٹو ڈرائیور کی موت واقع ہوگئی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy