Sun, 09 Nov 2025 17:06:59
اتوار کو منعقدہ کرناٹکا اسٹیٹ ورکنگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی اُتر کنڑا ضلع شاخ کے انتخابات میں نرسمہا آڈی صدر منتخب ہوگئے۔
View more
Sun, 09 Nov 2025 10:54:06
کاروار- انکولہ حلقے کے رکن اسمبلی ستیش سئیل کے خلاف منگنیز کی غیر قانونی رفت اور منی لانڈرنگ معاملے کی تحقیقات کر رہے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ان کی 21 کروڑ روپے مالیت کی املاک ضبط کر لی ہے ۔
View more
Sat, 08 Nov 2025 22:05:27
غیرقانونی طور پر ذبح کرنے کے لئے گائیں اسمگل کرنے کے الزام میں دھرمستھلا پولیس نے ملزم کا گھر ضبط کرنے کی جو کارروائی کی تھی اس میں آج ایک اہم پیش رفت ہوئی جس کے تحت پُتّور کی اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) اِسٹیلا ورگیز نے پولیس کو ضبطی ختم کرکے اس گھر کو اس کی مالکن زہرا کے حوالے کرنے کا حکم دیا۔
View more
Sat, 08 Nov 2025 21:42:35
رائٹ ٹو انفارمیشن کارکنان کے روپ میں کروڑوں روپے لوٹنے کا منصوبہ بنانے والے پانچ ملزمین کو ہُبلی کے گوکل روڈ پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے گرفتار کرلیا۔
View more
Sat, 08 Nov 2025 18:04:31
کرناٹکا ورکنگ جرنلسٹس ایسو سی ایشن کے اتر کنڑا یونٹ کے لئے عہدیداروں کا انتخاب 9 نومبر کو دوپہر تین بجے سرسی کے پتریکا بھون میں ہوگا ۔
View more
Sat, 08 Nov 2025 18:00:15
ریاست کے میونسپل اداروں میں منتخب عوامی نمائندوں کی پانچ سالہ میعاد کار ختم ہونے کے پس منظر میں حکومت نے ایڈمنسٹریٹرز مقرر کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کیا ہے ۔
View more
Sat, 08 Nov 2025 16:01:11
بھٹکل میں پیش آئے ایک دردناک حادثہ میں نیواِنگلش اسکول کے دسویں جماعت کے ایک طالب علم کی جھیل میں ڈوب کر موت واقع ہوگئی۔
View more
Sat, 08 Nov 2025 11:00:27
بھٹکل مین روڈ پر واقع لکڑی ڈپو کے سامنے پارک کی گئی ایک کار کا شیشہ توڑ کر اس کے اندر موجود سونے کے زیورات اڑانے کی واردات کل شام کے وقت پیش آئی ۔
View more
Sat, 08 Nov 2025 10:50:09
بھٹکل کے تعلقہ آڈلتا سودھا میں واقع سب رجسٹرار کے دفتر پر منگلورو لوک آیوکتہ پولیس کی ٹیم نے بدھ کے دن چھاپہ مارا اور دیر شام تک تلاشی اور جانچ کی کارروائی جاری رہی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy