Sun, 04 Sep 2016 21:27:41
یہاں پر مچھلی مارکیٹ کے پاس واقع گندے پانی کی نکاسی کے نالے میں پیر پھسل کر گرنے کی وجہ سے ایک ضعیف خاتون زخمی ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 21:15:32
جماعت اسلامی ہند کی جانب سے امن و انسانیت کے موضوع پرجو ملک گیر مہم چلائی جارہی ہے، اسی حوالے سے ادارہ ادب اسلامی کرناٹک(بھٹکل یونٹ) کے تحت ایک ”ہمہ لسانی مشاعرہ“ مورخہ 3/ ستمبر بروز سنیچر رابطہ ہال بھٹکل میں منعقد ہوا۔ اس مشاعرہ میں اردو کے علاوہ کنڑا، ہندی اور نوائطی شعراء بھی موجود تھے۔ مشاعرہ ٹھیک 10بجے جناب مولانا سید یاسر برماور کی تلاوت کلام پاک وترجمہ سے ہوا۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 16:11:48
دیہی علاقوں میں اکثر مقیم لوگوں کو گھر نہیں ہے بے گھر مقیم لوگوں کی نشاندہی کرکہ فوراََ انہیں گھر تعمیر کرکہ دیا جائے حال ہی میں ایس ۔سی اور ایس۔ٹی۔طبقہ کے لوگوں کو 18مکانات تعمیر کرکہ دیا گیا ہے
View more
Sun, 04 Sep 2016 16:08:00
کرناٹکا راجیہ رعیت سنگھااور ہسیرو سیناکے تعلقہ صدر کے حیثیت شہر کے این این ٹی روڈ کا ساکن وینو کو منتخب کیا گیا ۔آج شہر کے پتراکرترا بھون میں میں تنظیم کے ضلعی صدر ٹی۔لکشمی نارائن ریڈی کے زیر سرپرستی میں ایک تقریب منعقدہ کی گئی تھی جس تقریب میں وینو کو چنتامنی تعلقہ صدر کے حیثیت سے منتخب کرنے کے علاوہ کئی کسانوں کوکارکنوں کے طور پر بھی چن لیا گیا ہے۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 16:04:46
ترک میڈیا کے مطابق ترکی نے خود کو دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم کے خلاف آپریشن کے لیے شمالی شام میں مزید ٹینک بھیجے ہیں۔مقامی میڈیا کے مطابق ترکی کے ٹینک شمالی شام میں ترکی کے سرحدی گاؤں کیلیس سے داخل ہوئے۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 16:03:21
ترکی کے حمایت یافتہ شامی باغیوں نے داعش کے خلاف لڑائی کے دوران ترک سرحد کے نزدیک واقع ایک اور گاؤں پر قبضہ کر لیا ہے اور داعش کے جنگجو وہاں شکست کے بعد پسپا ہوگئے ہیں۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 16:00:04
ایران کی مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ)کے ڈپٹی اسپیکر مسعودبزشکیان نے انکشاف کیا ہے کہ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے حکم پر ھمدان کا فوجی اڈہ روس کو دیا گیا تاکہ روسی فوج شام میں بشار الاسد کے مخالفین کے ٹھکانوں پر حملے کرسکے۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 15:52:08
سوشل میڈیا پر اور شامی کارکنان کے درمیان ایک معروف ترین کرد خاتون جنگجو کے مارے جانے کی خبر گردش کرتی رہی جوگزشتہ جمعرات کو شام کے شہر جرابلس کے قریب جھڑپوں میں ہلاک ہوئی۔
View more
Sun, 04 Sep 2016 15:49:54
سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے چین کے شہر ہانگجو میں ترک صدر رجب طیب ایردوآن سے ملاقات کی۔آج اتوار کے روز منعقد ہونے والےG20کے ممبر ممالک کے اجلاس سے قبل ترک صدراورشہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات نہایت اہمیت کی حامل ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy