Mon, 09 Jun 2025 18:01:24
تعلقہ کے الوے کوڈی بندرگاہ کے پاس ایک لاوارث کار پائی جانے کے بعد پتہ چلا ہے کہ کار مالک نوین کمار گونڈکر (34) لاپتہ ہوگیا ہے۔
View more
Sun, 08 Jun 2025 01:35:12
منکی میں عیدالاضحیٰ کی نماز دوگانہ ادا کرنے کے بعد، جامع مسجد کے امام و خطیب اور قاضی منکی مولانا شکیل احمد سکری ندوی نے خطبہ عید میں فرمایا کہ عید قربان ہمیں خوشیاں بانٹنے، دلوں سے کینہ، حسد اور بغض ختم کرنے، اور ایک دوسرے کے قریب آنے کا پیغام دیتی ہے۔
View more
Sun, 08 Jun 2025 00:12:53
بھٹکل میں آج بروز سنیچر، 7 جون کو عیدالاضحیٰ انتہائی عقیدت و احترام اور دینی و ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔ بارش کے خدشے کے پیش نظر شہر کی تمام جمعہ مساجد میں عید کی نماز ادا کی گئی۔
View more
Fri, 06 Jun 2025 01:01:02
دو ہفتوں سے جاری مسلسل بارش کو دیکھتے ہوئے بھٹکل سمیت اطراف کے علاقوں میں اس بارعیدالاضحیٰ کی نماز جمعہ مساجد میں ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 05 Jun 2025 23:56:28
کرناٹکا پردیش کانگریس کمیٹی کے نائب صدر اور سابق وزیر بی رماناتھ رائے کہا کہ اگر دکشن کنڑا میں پائی جانے والی فرقہ وارانہ کشیدگی اور تشدد پر قابو پانے کے لئے فیصلہ کن اقدامات نہیں کیے گئے تو پھر آگے چل کر یہ ضلع دوسرا منی پور بن سکتا ہے ، جو کہ نسلی تشدد میں گھرا ہوا ہے۔
View more
Thu, 05 Jun 2025 23:50:08
کرناٹکا پردیش کانگریس کمیٹی کے ورکنگ صدر اور ایم ایل سی منجو ناتھ بھنڈاری نے مجرمانہ پس منظر رکھنے والوں کو 'ہندو اکٹیوسٹ' کا نام دینے کے خلاف سخت اعتراض جتاتے ہوئے کہا انہیں ہندو ایکٹیویسٹ نہ کہیں۔
View more
Thu, 05 Jun 2025 19:30:53
رینبو فلورنگ، جو کہ بھٹکل اور آس پاس کے علاقوں میں فرش سازی، ٹائلز، ماربل، سینیٹری ویئر اور دیگر تعمیراتی اشیاء کے حوالے سے ایک معتبر نام بن چکا ہے، نے اپنی 25 سالہ کامیاب خدمات کے جشن (سلور جوبلی) کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا۔ اس ادارے نے 2000 میں محض اینٹوں کے کاروبار سے آغاز کیا تھا اور آج یہ ایک جدید، وسیع و خوبصورت شوروم میں تبدیل ہو چکا ہے۔
View more
Thu, 05 Jun 2025 19:27:03
7 جون سے 10 جون تک منائی جانے والی عیدالاضحیٰ کے پیش نظر جمعرات کو کاروار میں ہندو اور مسلم لیڈران پر مشتمل ایک اہم پیس میٹنگ منعقد کی گئی، جس میں ضلع اُترکنڑا کی ڈپٹی کمشنر محترمہ کے. لکشمی پریا نے تمام مذاہب کے قائدین اور عوام سے پُر زور اپیل کی کہ وہ عید کی تقریبات امن، ہم آہنگی اور باہمی احترام کے ساتھ منائیں۔
View more
Thu, 05 Jun 2025 17:32:06
سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلائی جا رہی فرقہ وارانہ منافرت کے خلاف ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے منگلورو سٹی پولیس نے شہر اور پورے جنوبی کنڑا ضلع میں سماجی ہم آہنگی کو بگاڑنے کے مقصد سے اشتعال انگیز مواد پھیلانے کے الزام میں پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy