Thu, 26 Jul 2018 01:22:24
ایک سال سے بھی کم وقت میں ہونے جا رہے عام انتخابات 2019 کو لے کر اپوزیشن جماعتوں کا واحد مقصد وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی بھاجپا حکومت کو ہٹانا ہے، اور اسی وجہ سے کانگریس نے وزیر اعظم کے عہدے پر اپنے دروازے کھلے رکھے ہوئے ہیں۔ پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر راہل گاندھی کی جگہ کسی دوسرے پارٹی لیڈر کو وزیر اعظم بنانے کو لے کر کانگریس نے اختیار واضح رکھا ہوا ہے، اور پارٹی کے اس موقف پر دیگر
View more
Thu, 26 Jul 2018 01:17:22
مرکزی حکومت نے آج بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی کمیٹی کی طرف سے لوک پال سرچ کمیٹی کے رکن کے طور پر غور کرسکتی ہے ۔لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر مملکت جتیندر سنگھ نے اس کی اطلاع دی۔لوک پال اور لوک آیکت ایکٹ 2013 میں وجود میں آیا تھا۔ اس میں
View more
Thu, 26 Jul 2018 01:06:27
جموں۔ کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں آج سیکورٹی فورسز کے ساتھ ہوئے مبینہ تصادم میں لشکر طیبہ کے دو دہشت گرد مارے گئے۔پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر سیکورٹی فورسز نے سری نگر کے لال چوک علاقے میں محاصرے اور تلاشی مہم شروع کی۔انہوں نے بتایا کہ مہم کے دوران دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ کی۔ جوابی کارروائی کے ساتھ ہی تصادم شروع ہوا
View more
Thu, 26 Jul 2018 00:37:20
بھارت میں اسرائیل کے سفیر ڈینیل کارمان نے آج کہا کہ بھارت اور اسرائیل تیزی سے ایک دوسرے کے اہم معاون کار بن گئے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان اتفاق انہیں مسابقتی دوڑ کے بجائے ایک دوسرے کے سازگار بناتا ہے۔ڈینیل کارمان نے کہا کہ یہ دونوں کے درمیان بڑھتی ہوئی شراکت داری کی باہمی ضرورت بناتا ہے اور اسرائیل بھارت کا با اعتماد ٹیکنالوجی پارٹنر بن گیا ہے
View more
Wed, 25 Jul 2018 01:40:46
حکومت نے آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کے مطالبہ پر کوئی یقین دہانی کرائے بغیر آج راجیہ سبھا میں کہا کہ آندھرا پردیش تشکیل نو قانون کے تمام وعدوں کو حرف بہ حرف پورا کیا جائے گا خواہ وہ موجودہ حکومت نے کئے ہوں یا سابقہ حکومت نے۔آندھرا پردیش تشکیل نو قانون کے توضیعات پرعمل درآمد نہیں ہونے کے معاملے پر ایوان میں ہوئی بحث کا جواب دیتے ہوئے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ حکومت آندھرا پرد
View more
Wed, 25 Jul 2018 01:36:36
ہندوستان اور روانڈا کے درمیان کئی اہم معاہدے پردستخط ہوئے ہیں ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس افریقی ملک میں جلد ہی ہندوستانی ہائی کمیشن کھولے جانے کا اعلان کیا ہے۔مسٹر مودی تین افریقی ممالک کے دورے پر پیر کی شام یہاں پہنچے اور اس کے ساتھ ہی روانڈا کا دورہ کرنے والے وہ پہلے ہندوستانی وزیر اعظم بن گئے. دونوں ممالک نے چرم اور اس سیمتعلق زرعی تحقیق کے میدان میں معاہدوں پر دستخط کئے ہیں
View more
Wed, 25 Jul 2018 01:32:57
نائب صدر جمہوریہ ہند جناب ایم وینکیا نائیڈو نے کہا ہے کہ ہندوستان جیسے حیاتیاتی تنوع والے ملک میں ضرورت اس بات کی ہے کہ اس کے جنگلوں کا تحفظ اور حفاظت کی جائے اور اس خزانے کو حفاظت اور ترقی کے ساتھ آئندہ نسلوں تک منتقل کیا جائے۔ وہ آج یہاں انڈین فاریسٹ سروس (آئی ایف ایس) کے زیر تربیت افسروں (2019-2017) کے ساتھ گفتگو کررہے تھے
View more
Wed, 25 Jul 2018 01:28:28
اتر پردیش کی سابق وزیر اعلی اور بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے منگل کو موب لنچنگ کے معاملے پر مرکز کی نریندر مودی حکومت اور بھارتیہ جنتا پارٹی پر برستے ہوئے اچانک لوک سبھا انتخابات 2019 کا ذکر کیا اور کانگریس کو بھی وارننگ دے ڈالی۔موب لنچنگ کو لے کر بی جے پی کو مجرم بتانے کے ساتھ ساتھ مایاوتی نے عام انتخابات 2019 کا بھی ذکر کیا اور اپوزیشن اتحاد کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی
View more
Wed, 25 Jul 2018 01:22:33
راجستھان کے الور میں گؤ اسمگلنگ کے شبہ میں بے رحمانہ پٹائی سے شہید اکبر خان کی شہادت میں پولیس کی لاپرواہی بھی ایک بڑی وجہ بن کر سامنے آ رہی ہے۔ اس میں بنیادی طور پر اے ایس آئی موہن سنگھ کو موقعہ واردات پر بھی گئے اور زخمی کو اٹھا کر لائے تھے موہن سنگھ کے زخمی اکبر خان کو اسپتال پہنچانے میں عمداً تاخیر بھی اس کی موت کا سبب بنی۔ موہن سنگھ کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy