Mon, 23 Jul 2018 01:11:03
پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے آج کہا کہ ملک میں حکمراں بی جے پی کے خلاف جتنا بڑا اتحاد بنے گا اتنا ہی کانگریس کے لئے اچھا رہے گا۔ کانگریس کی نو تشکیل شدہ ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں بطور وزیر اعلی شرکت کرنے کے لیے پہنچے سنگھ نے یہ بھی کہا کہ اب ملک میں لوگ پھر کانگریس میں اعتماد کا اظہار کررہے ہیں ۔ عام آدمی پارٹی سے اتحاد کے سوال پر انہوں نے کہا کہ کہیں بھی اتحاد ہو اس کے تحت فیصلہ قومی
View more
Mon, 23 Jul 2018 01:10:23
بہار میں اس سال پچاس فیصد سے کم بارش ہوئی ہے اور ریاستی حکومت کا خیال ہے کہ اگر صورت حال اسی طرح برقرار رہی تو ریاست میں آبی خشکی ہو سکتی ہے۔ اگرچہ اتوار کو وزیر اعلی نتیش کمار نے جائزہ میٹنگ کے بعد یہ فیصلہ کیا کہ اس ہفتے تک بارش کا انتظار کر لیا جائے اور اس کے بعد 31 جولائی کو صورتحال کا مکمل جائزہ لیا جائے گا
View more
Mon, 23 Jul 2018 01:00:59
غازی آباد میں اتوار کو ایک 5 منزلہ زیر تعمیر عمارت منہدم ہوگئی ۔ اس واقعہ میں ابھی تک ایک نوجوان کی موت اور کئی دیگر کے شدید مضروب ہونے کی خبر ہے۔ پولیس فی الحال اس پورے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ معاملے کی تحقیقات کر رہے پولیس افسر ان کے مطابق یہ عمارت مسوری پولیس تھانہ علاقہ کے آکاش نگرمیں واقع تھی۔ پولیس کے مطابق امدادی اور راحت بچاؤ کام جاری ہے
View more
Mon, 23 Jul 2018 00:35:50
کانگریس صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ نو تشکیل شدہ کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) ماضی، حال اور مستقبل کے درمیان ایک پل ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے پارٹی کارکنوں پر زور دیا کہ وہ بھارت کے دبے ۔ کچلے لوگوں کے حقوق کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں ۔ راہل گاندھی نے آج نو تشکیل کانگریس ورکنگ کمیٹی کی پہلی میٹنگ کی صدارت کی اور کہا کہ اس کا تجربہ سیاسی زندگی میں اہمیت کا حامل ہے
View more
Sun, 22 Jul 2018 01:54:47
اتر پردیش کے ضلع رائے بریلی میں ایک خاتون نے بی جے پی لیڈر پر آبروریزی کا الزام لگایا ہے۔ خاتون کا یہ بھی الزام ہے کہ بی جے پی لیڈر نے فحش ویڈیوز بنا کر اسے بلیک میل کرتا رہا ۔ متاثرہ کا کہنا ہے کہ اس کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ بھی درج کیا، لیکن ملزم کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی، تھک ہار کر متاثرہ نے پولیس سپرنٹنڈنٹ سے انصاف کی فریاد ہے۔ ضلع کے لال گنج تھانہ علاقہ رہائشی متاثرہ خاتون کا الزام
View more
Sun, 22 Jul 2018 01:48:27
عدم اعتماد کی پیشکش پر بحث کے دوران مودی کی تقریر کو کانگریس نے 'ڈرامے بازی' قرار دیا ہے۔ پارٹی نے کہا کہ پی ایم مودی سے رافیل ڈیل ، نیرو مودی ، سمیت دیگر کئی مسائل پرسوال پوچھے گئے، لیکن انہوں نے کسی بھی سوال کا جواب نہیں دیا ۔ کانگریس لیڈر ملک ارجن کھڑگے نے کہا کہ ان تقریر 'ڈرامے بازی' تھی۔ انہوں نے آندھرا پردیش کے لوگوں کے لئے کچھ نہیں کہا
View more
Sun, 22 Jul 2018 01:42:50
راجستھان کے الور ضلع میں ایک بار پھر زر خرید ہجو م کے ذریعہ گائے اسمگلنگ کے شبہ میں اکبر نامی ایک مسلم تاجر کو پیٹ پیٹ کر شہید کر دیا گیا۔اس واقعہ پر مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے کہا ہے کہ وہ اس واقعہ کی مذمت کرتے ہیں لیکن یہ صرف تنہا واقعہ نہیں ہے ہمیں اس کی تاریخ میں جائیں گے. یہ کیوں ہو رہا ہے؟ کون اسے روکے گا؟ 1984 کا سکھ فسادات تاریخ کی سب سے بڑا موب لنچنگ تھا
View more
Sun, 22 Jul 2018 01:37:22
مودی حکومت کے خلاف مسلسل باغیانہ تیور اختیار کرنے والے سابق بی جے پی لیڈر یشونت سنہا نے جمعہ کو پارلیمنٹ میں راہل گاندھی کی طرف سے پی ایم مودی کو گلے لگائے جانے کو لے کر مودی پر طنز کیا ہے۔ وہیں کانگریس صدر راہل گاندھی کو گلے لگنے والے تنازعہ میں یشونت سنہا کا ساتھ ملا ہے۔ اکثر مودی کی کھل کر تنقید کرنے والے سنہا نے ایک بار پھر پی ایم مودی پر نشانہ لگایا اور انہیں سیریل ہگر(ہمیشہ گلے لگانے والا) ق
View more
Sun, 22 Jul 2018 01:34:57
بی جے پی کے سابق رہنما اور راجیہ سبھا سے دو بار رکن رہ چکے سینئر صحافی چندن مترا نے آج کولکاتہ میں ایک ریلی کے دوران ترنمول کانگریس کا دامن تھام لیا ہے۔ ممتا بنرجی کی ٹی ایم سی میں آج ایک بڑی ریلی کے دوران ویسے تو بہت سے چہرے شامل ہوئے، مگر چندن مترا سے قدآور لیڈر کوئی نہیں تھی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy