ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    عدالت عظمیٰ میں اسلام میں مسجد کی لازمیت پر سماعت مکمل

    عدالت عظمیٰ میں اسلام میں مسجد کی لازمیت پر سماعت مکمل

    Sat, 21 Jul 2018 00:50:03 
    سپریم کورٹ نے رام جنم بھومی ۔ بابری مسجد کے مالکانہ حق کے تنازعہ میں مسلم تنظیم کی اس درخواست پر آج سماعت مکمل کر لی ہے۔سماعت کے دوران اس پر فیصلہ لیا گیا کہ عدالت عظمیٰ کے 1994 کے ایک فیصلے میں کی گئے تبصرہ پر نظر ثانی کے لیے بنچ کو سونپی جائے ۔ فیصلے میں کہا گیا تھا کہ مسجد اسلام میں لازمی نہیں ہے۔ غور طلب ہے کہ ایودھیا کیس میں اصل مدعی ایم صدیق جن کا انتقال ہو گیاہے اور ان کے وارث ان نمائندگی ک
    ملک کے91بڑے آبی ذخائر کی سطح آب میں 8فی صداضافہ

    ملک کے91بڑے آبی ذخائر کی سطح آب میں 8فی صداضافہ

    Fri, 20 Jul 2018 01:27:27 
    ختم ہونیو الے ہفتے میں ملک کے 91 بڑے آبی ذخائر میں 52.355 بی سی ایم پانی موجودتھا ، جو ان آبی ذخائر میں پانی جمع ہونے کی کل گنجائش کے32 فیصد کے بقدر ہے ۔یہ فیصد 12 جوالائی 2018 ء کوختم ہونے والے ہفتہ میں ان آبی ذخائر میں جمع پانی کی مقدار ان کی مجموعی گنجائش کے24 فیصد کے بقدر تھی اور19 جولائی 2018ء کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ان آبی ذخائر کی سطح آب 125 فیصد تھی، جبکہ پچھلے سال کی اسی مدت اور پچھلے د
    2022تک 175گیگاواٹ قابل تجدید توانائی کی صلاحیت کو نصب کرنے کانشانہ مقررکیاگیا:آرکے سنگھ 

    2022تک 175گیگاواٹ قابل تجدید توانائی کی صلاحیت کو نصب کرنے کانشانہ مقررکیاگیا:آرکے سنگھ 

    Fri, 20 Jul 2018 01:22:15 
    حکومت نے سال 2022 تک ملک بشمول دہلی اور قومی راجدھانی خطہ( این سی آر) میں 40 گیگا واٹ شمسی توانائی گرڈ کو نصب کرنے کا نشانہ مقرر کیا ہے۔اس گرڈ کو عمارتوں کی چھتوں پر نصب شدہ شمسی توانائی کی صلاحیت سے جوڑا جائے گا۔ قومی راجدھانی خطہ دہلی کی حکومت کے ذریعہ اعلان کردہ دہلی شمسی توانائی پالیسی 2016 کے مطابق دہلی میں سال 2020تک ایک گیگا واٹ شمسی توانائی کی صلاحیت کو نصب کرنے کا نشانہ مقرر کیا گیا ہے، ج
    اعلیٰ تعلیمی اداروں کے کیمپس کے اندر اور باہر طلبا کی حفاظت سے متعلق رہنما خطوط

    اعلیٰ تعلیمی اداروں کے کیمپس کے اندر اور باہر طلبا کی حفاظت سے متعلق رہنما خطوط

    Fri, 20 Jul 2018 01:15:40 
    فروغ انسانی وسائل کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر ستیہ پال سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں پوچھے گئے ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ یونیورسٹی گرانٹس کمیشن( یو جی سی) نے اطلاع دی ہے کہ اس نے اعلی تعلیمی اداروں کے کیمپس کے اندر اور باہر طلبا کی حفاظت سے متعلق رہنما خطوط وضع کئے ہیں۔یو جی سی رہنما خطوط کے مطابق اعلی تعلیمی اداروں(ایچ ای آئی) کے لئے لازمی ہے کہ وہ طلبا کو درپیش مسائل اور چیلنجوں کو موثر طور
    ملک کو لیڈر کی نہیں، پالیسیوں کی ضرورت ہے:سیتارام یچوری

    ملک کو لیڈر کی نہیں، پالیسیوں کی ضرورت ہے:سیتارام یچوری

    Fri, 20 Jul 2018 01:10:00 
    مارکسی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری سیتا رام یچوری نے آج کہا کہ آج کے حالات میں ملک کو لیڈر کی نہیں پالیسیوں کی ضرورت ہے۔مسٹر یچوری نے پریس کانفرنس میں 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے تناظر میں متبادل اور اپوزیشن اتحادکے بارے میں پوچھے گئے سوالات کے جواب میں کہا کہ اپوزیشن میں کئی طرح کے تضاد ہیں لیکن اس کے باوجود راستہ نکلے گا۔مسٹر یچوری نے کہا کہ اتحادوالی حکومتوں کی تاریخ ہے کہ اتحاد انتخابات کے
    تلگودیشم کے ایم پیز کے وفد کی اروند کیجروال سے ملاقات

    تلگودیشم کے ایم پیز کے وفد کی اروند کیجروال سے ملاقات

    Fri, 20 Jul 2018 01:03:26 
    اے پی کی حکمران جماعت تلگودیشم کی جانب سے مودی حکومت کے خلا ف پیش کردہ تحریک عدم اعتماد پر مباحث سے ایک دن قبل تلگودیشم کے ارکان پارلیمنٹ کے ایک وفد نے دہلی کے وزیراعلی اروند کیجروال سے ملاقات کی ۔تلگودیشم پارلیمانی پارٹی لیڈر وائی سوجنا چودھری کی قیادت میں اس وفد نے کیجروال سے ان کی قیامگاہ پر ملاقات کرتے ہوئے وزیراعلی این چندرابابونائیڈو کا ایک خط ان کے حوالے کیا جس میں آندھراپردیش کے لیے تلگودی
    مفرور اقتصادی فوجداری بل لوک سبھا میں منظور

    مفرور اقتصادی فوجداری بل لوک سبھا میں منظور

    Fri, 20 Jul 2018 01:00:00 
    بینکوں سے قرض لے کر ادائیگی کئے بغیر بیرون ملک بھاگ جانے والوں کو واپس لانے اور ان کی املاک پر قبضہ کرنے سے متعلق مفرور اقتصادی فوجداری بل، 2018 آج لوک سبھا میں منظور ہو گیا۔وزیر خزانہ پیوش گوئل نے بل پر بحث کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس سے بڑے مفرور اقتصادی مجرموں پر کارروائی تیز کرنے میں مدد ملے گی۔انہوں نے ایوان کو یقین دلایا کہ پہلے ملک چھوڑ کر بھاگ جانے والے اقتصادی ملزمان بھی اس قانون کے دائرے
    ایرو اسپیس سیفٹی کونسل کی میٹنگ کا 7 بی آر ڈی، ایئر فورس اسٹیشن تغلق آباد میں انعقاد

    ایرو اسپیس سیفٹی کونسل کی میٹنگ کا 7 بی آر ڈی، ایئر فورس اسٹیشن تغلق آباد میں انعقاد

    Fri, 20 Jul 2018 00:54:07 
    بھارتی فضائیہ کی رکھ رکھاؤ کی کمان نے اپنی سالانہ ایرو اسپیس سیفٹی کونسل کی میٹنگ کا انعقاد 19 جولائی 2018 کو تغلق آباد میں بھارتی فضائیہ کے اسٹیشن پر 7 بیس رپیئر ڈپو (بی آر ڈی) میں کیا۔ ا س میٹنگ میں ایک سو عہدیداروں اور 50 ایئرمین نے شرکت کی۔ اس میٹنگ کا افتتاح بھارتی فضائیہ کے مینٹی نینس کمان کے کمانڈنگ ان چیف ایئر آفیسر
    شمال مشرقی ثقافتی و اطلاعاتی مرکز کی عمارت کی تعمیرکے لیے پلاٹ حاصل کرلیاگیا:ڈاکٹرجتیندرسنگھ

    شمال مشرقی ثقافتی و اطلاعاتی مرکز کی عمارت کی تعمیرکے لیے پلاٹ حاصل کرلیاگیا:ڈاکٹرجتیندرسنگھ

    Fri, 20 Jul 2018 00:48:41 
    شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کے مرکزی وزیرمملکت(آزادانہ چارج)، نیز وزیراعظم کے دفتر ،عملے،عوامی شکایات، پنشن،جوہری توانائی اور خلا کے مرکزی وزیرمملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں پوچھے گئے ایک سوال کے تحریری جواب میں اطلاع دی کہ دہلی میں نارتھ ایسٹرن کلچرل اینڈ انفارمیشن سینٹر یعنی شمال مشرقی ثقافتی و اطلاعاتی مرکز کی عمارت کی تعمیر کے مقصد سے5341.75 مربع میٹر(1.32ایکڑ)طویل زمین کا ایک پلا