ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    کوچی میں ایئرکرافٹ کیریئر پروجیکٹ کا جائزہ لیاگیا

    کوچی میں ایئرکرافٹ کیریئر پروجیکٹ کا جائزہ لیاگیا

    Fri, 20 Jul 2018 00:25:18 
    کوچن شپ یارڈ لمٹیڈ (سی ایس ایل)میں دفاعی سیکریٹری جناب سنجے مترا (آئی اے ایس )نے ملک کی ٹیکنالوجی سے تیار کیا گیا ایئرکرافٹ کیریئر(طیارہ بردار جہاز) پروجیکٹ کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ان کے ہمراہ وائس ایڈمرل اجیت کمار، بحریہ اسٹاف کے نائب چیف، وائس ایڈمرل ڈی ایم دیش پانڈے ، کنٹرولر وار شپ پروڈکشن اور ایکویزیشن اور جہاز رانی کے جوائنٹ سیکریٹری ستیندر پال سنگھ کے علاوہ ہندوستانی بحریہ کے دیگر سینئر افس
    کمار سوامی کی آنسو پر سیاست جاری، کانگریس نے ایسا کچھ نہیں کیا کہ کمار سوامی کو آنسو بہانا پڑے:کرشنا بائرے گوڈا

    کمار سوامی کی آنسو پر سیاست جاری، کانگریس نے ایسا کچھ نہیں کیا کہ کمار سوامی کو آنسو بہانا پڑے:کرشنا بائرے گوڈا

    Wed, 18 Jul 2018 01:37:41 
    وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کی طرف سے ایک جلسۂ عام میں آنسو بہانے کے معاملے پر سیاست رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔آج ریاستی وزیر برائے دیہی ترقیات کرشنا بائرے گوڈا نے وزیر اعلیٰ کی اس حرکت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ کمار سوامی کو آنسو بہانے کی نوبت آئے اس کے لئے کانگریس ہرگز ذمہ دار نہیں ہے۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کرشنا بائرے گوڈا نے کہاکہ کمار سوامی کو اس بات کا ملا ل ہ
    فطری اعتبار سے میں جذباتی ہوں : کمار سوامی

    فطری اعتبار سے میں جذباتی ہوں : کمار سوامی

    Wed, 18 Jul 2018 01:32:22 
    وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا ہے کہ سرکاری فیصلے لینے میں وہ جتنے سخت ہیں کسی کا دکھ دیکھنے پر وہ اتنے ہی جذباتی ہوجاتے ہیں۔ آج دہلی میں اخبار ی نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کمار سوامی نے کہاکہ ان کی فطرت جذباتی ہے اس کے لئے وہ کچھ نہیں کرسکتے۔ ریاستی عوام کی مشکلات ان سے دیکھی نہیں گئیں اسی لئے انہیں جلسۂ عام میں آنسو بہانا پڑا
    شہر میں عازمین حج کے لئے یک روزہ تربیتی کیمپ کا اہتمام، سفر حج میں رضائے الہٰی کو مقدم رکھیں: روشن بیگ

    شہر میں عازمین حج کے لئے یک روزہ تربیتی کیمپ کا اہتمام، سفر حج میں رضائے الہٰی کو مقدم رکھیں: روشن بیگ

    Wed, 18 Jul 2018 01:28:01 
    ریاستی حج کمیٹی کے ذریعے امسال سفر حج بیت اﷲ پر روانہ ہونے والے عازمین حج کے لئے آج بنگلور پیالیس کے ٹینس پویلین میں یک روزہ حج تربیتی کیمپ کا اہتمام کیاگیا۔رکن اسمبلی اور ریاستی حج کمیٹی کے چیرمین جناب روشن بیگ نے اس موقع پر عازمین حج سے مخاطب ہوکر انہیں سفر حج بیت اﷲ پر روانگی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان سے گزارش کی کہ ملک میں امن وامان اور سالمیت کے لئے اپنے سفر مقدس کے دوران خصوصی دعاؤں کا اہ
    مفت بس پاس کی فراہمی کا فیصلہ جلد: وزیر تعلیمات، تعلیمی مافیا ملک کے تعلیمی نظام پر حاوی : روشن بیگ

    مفت بس پاس کی فراہمی کا فیصلہ جلد: وزیر تعلیمات، تعلیمی مافیا ملک کے تعلیمی نظام پر حاوی : روشن بیگ

    Wed, 18 Jul 2018 01:14:57 
    ریاستی وزیر برائے بنیادی وثانوی تعلیمات این مہیش نے اعلان کیا ہے کہ طلبا کو مفت بس پاسوں کی فراہمی کے لئے محکمۂ تعلیمات کی طرف سے 25 فیصد رقم فراہم کی جائے گی۔آج وسنت نگر میں محکمۂ تعلیمات بنگلور ضلعی انتظامیہ اور روٹری بنگلور آرکٹ کی جانب سے سرکاری کنڑا اور تمل اسکول کی نئی عمارت کے لئے سنگ بنیاد رکھنے کے بعد اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ طلبا کو مفت بس پاس فراہم کرنے کے سلس
    وزیراعلیٰ خوش رہیں تو عوام بھی خوش رہیں گے: ڈی کے شیوکمار

    وزیراعلیٰ خوش رہیں تو عوام بھی خوش رہیں گے: ڈی کے شیوکمار

    Wed, 18 Jul 2018 01:09:49 
    ریاستی و زیر برائے آبی وسائل ڈی کے شیوکمار نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ اگر خوش رہے تو ریاست بھی خوش رہے گی۔اسی لئے سب کو یہ کوشش کرنی چاہئے کہ وزیر اعلیٰ کو خوش رکھیں اور ریاست کا انتظامیہ چلانے میں ان کا ساتھ دیں۔ وزیر اعلیٰ کمارسوامی کی طرف سے آنسوبہائے جانے پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ڈی کے شیوکمار نے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ کمار سوامی ایک جذباتی آدمی ہیں ، اس سے پہلے بھی کئی مرحلوں میں وہ برسر عام
    انا بھاگیہ اسکیم کے تحت چاول کی مقدار میں کمی نہیں ہوگی: ضمیر احمد

    انا بھاگیہ اسکیم کے تحت چاول کی مقدار میں کمی نہیں ہوگی: ضمیر احمد

    Wed, 18 Jul 2018 01:02:36 
    ریاستی وزیر برائے شہری رسد وخوراک اور اقلیتی بہبود ضمیر احمد خان نے کہا ہے کہ انا بھاگیہ اسکیم کے تحت خط افلا س سے نیچے زندگی بسر کرنے والے خاندانوں کو سات کلو چاول کی فراہمی کا سلسلہ برقرار رہے گا۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ریاستی انتظامیہ میں کسی بھی مرحلے پر چاول کی مقدار میں کمی لانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔اور نہ ہی اس موضوف پر کہیں کوئی بحث ہوئی ہے۔ البتہ بجٹ پر ب
    مودی بی جے پی کی تشہیرسرکاری اخراجات پر کرتے ہیں: کانگریس

    مودی بی جے پی کی تشہیرسرکاری اخراجات پر کرتے ہیں: کانگریس

    Mon, 16 Jul 2018 02:03:01 
    اترپردیش کانگریس کمیٹی نے نریندر مودی پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی سرکاری خرچے پر بی جے پی کے لئے انتخابی تشہیر کرتے ہیں۔یوپی کانگریس کمیٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نریندر مودی ملک میں دو دوروں کے لئے جانے جاتے ہیں ایک خارجہ دورہ دوسرا انتخابی دورہ۔ جب سے مودی وزیر اعظم بنے ہیں تبھی سے پورے ملک میں صرف بی جے پی کی ہی تشہیر کے لئے جاتے ہیں
    مودی جلد انتخابات کے لئے فرقہ وارانہ سیاست کر رہے ہیں: مایاوتی

    مودی جلد انتخابات کے لئے فرقہ وارانہ سیاست کر رہے ہیں: مایاوتی

    Mon, 16 Jul 2018 02:00:39 
    پوروانچل کے دورے کے دوران پی ایم مودی نے کانگریس کو مسلمانوں کی پارٹی بتاتے ہوئے جو سوال پوچھا اس کو لے کر سیاست گرم ہو چلی ہے۔ کانگریس پر مسلم پارٹی کو لے کر مودی کے طنز کے بعد بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے بھی بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملک میں جلد انتخابات ہو سکے اس کے لئے ہندو مسلمان کی سیاست کی جا رہی ہے