Sun, 15 Jul 2018 00:24:40
سابق ممبر اسمبلی جینتی بھانوشالی نے عصمت دری کا الزام لگنے کے بعد گجرات بی جے پی کے نائب صدر عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔کچھ ضلع کے 53 سالہ رہنما نے ریاست بی جے پی صدرکو بھیجے اپنے استعفیٰ نامہ میں اس الزام سے انکار کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ان کی شبیہ کو خراب کرنے کی سازش ہو رہی ہے۔ بی جے پی نے ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ ریاستی بی جے پی صدر نے بھانو شالی کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے۔بھا نو شالی نے اپنے
View more
Sun, 15 Jul 2018 00:21:27
بی جے پی صدر امت شاہ آئندہ لوک سبھا انتخابات سے پہلے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر شروع ہو جائے گی، والے بیان کا بی جے پی نے تردید کیا ہے۔ اے این آئی کے مطابق بی جے پی کی جانب سے کہا گیا کہ حیدرآباد میں پارٹی کے تلنگانہ یونٹ کے دفتر میں ہوئی امت شاہ اور بی جے پی کے رہنماؤں کے درمیان ایسی کوئی بات نہیں ہوئی بلکہ یہ مسئلہ ایجنڈے میں بھی نہیں تھا۔ غور طلب ہے کہ ایودھیا کے مندر مسجد تنازعہ کیس کی سماع
View more
Sun, 15 Jul 2018 00:12:26
مفرور شراب کاروباری وجے مالیا کو 'سمارٹ' بتاتے ہوئے مرکزی وزیر اورام نے سپریم کورٹ اور قبائل کو کامیاب صنعت کار بننے اور بینک سے قرض لینے کے لئے پہلے اسمارٹ بننے کا مشورہ دے ڈالا۔ قبائلی بہبود کے وزیر نے یہاں قومی قبائلی ترقیاتی تقریب2018 میں کہا کہ حکومت مختلف منصوبوں کے ذریعے قبائلی صنعت کاروں کی حوصلہ افزائی کرے گی
View more
Sun, 15 Jul 2018 00:06:46
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار پر مسلسل حملہ آور رخ اپنانے والے آر جے ڈی لیڈر اور بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے ایک بار اور حملہ بولا ہے۔ اس بار لالو یادو کے بیٹے تیجسوی یادو نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی حکومت پر چوہوں کو لے کر طنز کیا ہے۔ دراصل، گزشتہ سال بہار کے وزیر آبی وسائل للن سنگھ نے ایک پشتہ کو ٹوٹنے کو چوہے کو قصوروار بتایا تھا، جبکہ شراب بندی کے بعد ایک تھانے کے گودام میں رکھی ض
View more
Sat, 14 Jul 2018 23:26:36
نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلیٰ ، اسٹیٹ لیگل ایڈ کمیٹی کے ایکزیکیوٹیو چیرمین اور سپریم کورٹ کے سینئر وکیل پروفیسربھیم سنگھ نے صدر جمہوریہ رامناتھ کووند سے ہندستانی آئین کی دفعہ 370کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے جموں وکشمیر میں ایمرجنسی کا اعلان کرنے اور ریاستی گورنر کو اسمبلی تحلیل کرکے ریاست میں امن کی بحالی کے لیے تمام ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت دینے کی درخواست کی ہے
View more
Sat, 14 Jul 2018 23:20:45
ہمارے ملک میں ہر کسی کو اظہارِ خیال کا اختیار دیا گیا ہے؛ لیکن اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ کسی کے مذہب میں بیجا مداخلت کی جائے۔ ہر مذہب اور اس کے ماننے والوں کی عزت نفس ہے اور اس کا خیال رکھنا ہر ہندستانی کا فرض ہے۔مگر کچھ دنوں سے فسطائی جماعتوں کی شرانگیزی کی وجہ سے ملک میں چھوٹے چھوٹے مسائل بہت اُچھالا جا رہا ہے۔ آج کل میڈیا میں’’دارالقضاء ‘‘کو لے کر مسلم پرسنل لا کو موضوع بحث بنادیا گیا ہے
View more
Sat, 14 Jul 2018 21:55:06
مرکزی اقلیتی امورکے وزیرمختارعباس نقوی نے آج کہاہے کہ مرکزی حکومت’’مدرسوں پرتالا‘‘نہیں بلکہ’’فارمل تعلیم کی مالا‘‘چاہتی ہے۔یہاں وزارت برائے اقلیتی اموراورجامعہ ملیہ اسلامیہ کی جانب سے مشترکہ طورسے مدرسے طلبہء4 اوراسکول ڈراپ آؤٹس کے لئے چلائے جارہے’’برج کورس‘‘میں کامیاب طلباء اورطالبات کوسرٹی فکیٹ تقسیم کرتے ہوئے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہاکہ وزارت برائے اقلیتی امورکی جانب سے اسکول ڈراپ آؤٹس
View more
Sat, 14 Jul 2018 01:00:44
سپریم کورٹ نے آن لائن اعداد و شمار پر نگرانی کرنے کے لئے سوشل میڈیا ہب کے قیام کے اطلاعات و نشریات کی وزارت کے فیصلے پر سخت رخ اپناتے ہوئے آج کہا کہ یہ نگرانی وزارت جیسا ہے ۔ عدالت عظمیٰ نے کہا کہ حکومت شہریوں کے واٹس ایپ پیغامات کو ٹیپ کرنا چاہتی ہے اور اس سے دو ہفتوں میں جواب مانگا ہے
View more
Sat, 14 Jul 2018 00:57:58
وزیر اعظم نریندر مودی کل سے دو روزہ اترپردیش سفر پر آ رہے ہیں۔ اس دوران وہ 340 کلومیٹر طویل پوروانچل ایکسپریس وے کا سنگ بنیادرکھیں گے۔مودی وارانسی سے ا عظم گڑھ پہنچیں گے اور وہاں ایکسپریس وے منصوبے کا سنگ بنیادرکھیں گے۔ اس منصوبے کو لے کر ایس پی کا دعوی ہے کہ یہ سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو کے دماغ کی دریافت تھی۔چھ لین والے اس سڑک کو آٹھ لین تک تو سیع کیا جا سکتا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy