ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    جموں ہوائی اڈے کا نام مہاراجہ ہری سنگھ کرنے کا مطالبہ

    جموں ہوائی اڈے کا نام مہاراجہ ہری سنگھ کرنے کا مطالبہ

    Wed, 11 Jul 2018 00:50:04 
    کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر کرن سنگھ نے جموں ہوائی اڈے کا نام بدل کر ان کے والد مرحوم مہاراجہ ہری سنگھ کے نام پر رکھنے کی درخواست کی ہے۔ڈاکٹر سنگھ نے منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی کو اس سلسلے میں ایک خط لکھا ہے۔ سابق ممبر پارلیمنٹ نے خط میں لکھا ہے کہ جموں کے لوگ کافی عرصے سے ہوائی اڈے کا نام بدل کر مہاراجہ ہری سنگھ کرنے کی اپیل کر رہے ہیں۔ کانگریسی لیڈر نے کہا کہ مہاراجہ ہری سنگھ کے
    دارالقضاء کورٹ کے متوازی عدالت نہیں، بلکہ معاون، مصالحتی ادارہ:مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

    دارالقضاء کورٹ کے متوازی عدالت نہیں، بلکہ معاون، مصالحتی ادارہ:مولانا خالد سیف اللہ رحمانی

    Wed, 11 Jul 2018 00:20:37 
    مولانا خالد سیف اللہ رحمانی سکریٹری وترجمان آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے کہا کہ دارالقضاء کا نظام ہندوستان میں آزادی کے پہلے سے مختلف علاقوں میں چل رہا ہے، جن کے ذریعہ ہر سال ہزاروں معاملات آپس میں طے کرائے جاتے ہیں۔انہوں نے آج یہاں جاری پریس ریلیز میں کہا ہے کہ، یہ کوئی متوازی کورٹ نہیں ہے، اور نہ دارالقضاء زور زبردستی سے اپنی بات فریقین پر نافذ کرتا ہے، یہ ثالثی اور مصالحت کے ذریعہ خاندانی زند
    محمد شمی کی حسین جہاں اب ’فتویٰ‘ سے رکھیں گی بالی ووڈ میں قدم

    محمد شمی کی حسین جہاں اب ’فتویٰ‘ سے رکھیں گی بالی ووڈ میں قدم

    Wed, 11 Jul 2018 00:10:09 
    ہندوستانی کرکٹر محمد شمی کی بیوی حسین جہاں اب بالی ووڈ میں اپنے قدم رکھنے جا رہی ہیں۔ گزشتہ ماڈل او انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کی چیئر لیڈر رہ چکی حسین جہاں نے ڈائریکٹر امجد خان کی فلم’فتوی‘ سائن کرلی ہے۔واضح ہو کہ اپنے اس ڈیبو میں وہ ایک صحافی کے کردارمیں نظر آئیں گی اور یہ فلم رواں سال اکتوبرمیں ریلیز ہوگی۔ فلم سے متعلق بات کرتے ہوئے، حسین جہاں نے ڈی این اے کو بتایا کہ مجھے کچھ نہ کچھ کرنا تھ
    گری راج سنگھ کی ملزمین سے ملاقات پر نتیش برہم  یہ ’اقدام‘ قابل قبول نہیں : نتیش کمار 

    گری راج سنگھ کی ملزمین سے ملاقات پر نتیش برہم  یہ ’اقدام‘ قابل قبول نہیں : نتیش کمار 

    Tue, 10 Jul 2018 01:56:55 
    بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر گری راج سنگھ کی نوادہ جیل میں بجرنگ دل کے کارکنوں کے ساتھ ملاقات کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ ان کی حکومت فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو بگاڑنے کے کسی بھی کوشش کو برداشت نہیں کرے گی۔ پٹنہ کے ایک اے راہ میں منعقدہ عوامی اجلاس کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے نتیش نے کہا کہ پولیس کی کارروائی پر رائے دینا ٹھیک نہیں ہے۔
    چندی گڑھ سے گینگسٹر دل جیت سنگھ گرفتار 

    چندی گڑھ سے گینگسٹر دل جیت سنگھ گرفتار 

    Tue, 10 Jul 2018 01:51:00 
    چندی گڑھ میں ایک بس اسٹینڈ کے قریب تصادم کے بعد آج ایک بدنام زمانہ گینگسٹر کو دبوچ لیا گیا۔ اس پر قتل اور پنجابی گلوکاروں اور اداکاروں سے جبری وصولی کے لئے دھمکانے کا الزام ہے۔پنجاب پولیس کی خفیہ یونٹ اور جالندھر دیہی پولیس کے اہلکاروں نے یہاں سیکٹر 43 سے گینگسٹر دل پریت سنگھ کو گرفتار کیا۔حکام نے بتایا کہ پولیس ٹیم کی جوابی فائرنگ میں دل جیت سنگھ عرف بابا کی ران میں گولی لگی۔ اس کو اسپتال میں داخ
    بی جے پی سے’ گفت وشنید‘ کیلئے بی جے پی صدر تمل ناڈو پہنچے 

    بی جے پی سے’ گفت وشنید‘ کیلئے بی جے پی صدر تمل ناڈو پہنچے 

    Tue, 10 Jul 2018 01:40:58 
    بی جے پی صدر امت شاہ اپنے ایک روزہ دورے کے تحت آج تمل ناڈو کے دارالحکومت چنئی پہنچے۔ اگلے سال لوک سبھا انتخابات سے پہلے اپنے اس دورے میں وہ عوامی سطح کے کارکنوں میں جوش بھریں گے اور پارٹی کے کئی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔پارٹی سے وابستہ قریبی ذرائع نے اس کی اطلاع دی۔ پارٹی کارکنوں نے شاہ کا زبردست خیر مقدم کیا۔ پارٹی کے عوامی سطح کے کارکنوں کی حمایت سے بنے ’شکتی کیندر‘کے ارکان کے ساتھ وہ خطابی پرو
    نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی کی حکومت سے اپیل: بغیر رجسٹریشن والے چائلڈ ہوم بندکئے جائیں

    نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی کی حکومت سے اپیل: بغیر رجسٹریشن والے چائلڈ ہوم بندکئے جائیں

    Tue, 10 Jul 2018 01:32:31 
    جھارکھنڈ میں ’ مشنریز آف چیریٹی‘ کی ایک تنظیم سے بچوں کو مبینہ طور پر بیچے جانے کے پس منظر میں معروف سماجی کارکن اور نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیارتھی نے کہا کہ حکومت تحفظ اطفال کے قانون کے تحت ان تمام چائلڈہوم کا فوری رجسٹریشن کرنا چاہئے اور جو رجسٹرڈ نہیں ہوتے ہیں ان کو بند کیا جائے۔کیلاش ستیارتھی نے ایک بیان جاری کرکے کہا کہ مشنریز آف چیریٹی جیسے اداروں، سادھوؤں کے آشرموں اور غریب بچوں کے لئے چل
    عدالتی کارروائی براہ راست نشر کی جاسکتی ہے :عدالت عظمیٰ

    عدالتی کارروائی براہ راست نشر کی جاسکتی ہے :عدالت عظمیٰ

    Tue, 10 Jul 2018 01:28:09 
    مرکز نے آج سپریم کورٹ کو مطلع کیا کہ ملک بھر میں عدالتی کارروائی کا براہ راست نشر کیا جا سکتا ہے۔چیف جسٹس دیپک مشرا، جسٹس اے ایم کھانولکر اور جسٹس دھنجے وائی چندرچوڑ کے تین رکنی بنچ نے تمام فریقین سے کہا کہ وہ عدالت کی کارروائی کے براہ راست نشریات کے لئے ہدایات تیار کرنے کے متعلق اٹارنی جنرل کے کے وینو گوپال کو اپنی تجاویز دیں۔عدالت عظمیٰ نے تین مئی کو عدالتی کارروائی کے براہ راست نشر، ویڈیو ریکار
    آئی آئی ٹی دہلی، آئی آئی ٹی ممبئی سمیت چھ اداروں کو بہترین ادارہ کا درجہ 

    آئی آئی ٹی دہلی، آئی آئی ٹی ممبئی سمیت چھ اداروں کو بہترین ادارہ کا درجہ 

    Tue, 10 Jul 2018 01:24:31 
    انسانی وسائل کی ترقی کی وزارت نے آج چھ یونیورسٹیوں کو بہترین ادارے کا درجہ فراہم کرنے کا اعلان کیا. ان میں سرکاری شعبے کے اداروں میں آئی آئی ٹی دہلی، آئی آئی ٹی ممبئی وغیرہ شامل ہیں۔وزارت نے نجی شعبے سے منی پال اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن، بٹس پلانی اور جیو انسٹی ٹیوٹ کو بھی بہترین ادارے کا درجہ فراہم کیاہے ۔انسانی وسائل کی ترقی کی وزارت نے اس موقع پر کہا کہ ملک کے لیے بہترین انسٹی ٹیوٹ: انسٹی ٹیوٹ آف