ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    چنا سوامی اسٹیڈیم کے نزدیک بم دھماکہ کیس میں تین ملزمین کو سات سات سال قید کی سزا

    چنا سوامی اسٹیڈیم کے نزدیک بم دھماکہ کیس میں تین ملزمین کو سات سات سال قید کی سزا

    Mon, 09 Jul 2018 22:50:03 
    نگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم کے نزدیک ہوئے بم دھماکہ کے کیس میں تین ملزموں کو آج عدالت نے سزا سنادی ہے۔ این آئی اے کی خصوصی عدالت نے گوہر عزیز خمینی، کمل حسن، اور محمد کفیل اخترکوسات سات سال کی سزا سنائی ہے۔ ملزمین کی جانب سے جرم کا اقرار کئے جانے کے بعد جسٹس سِدلنگا پربھو نے آج یہ سزا سنائی۔خیال رہے کہ 2010میں بنگلورو کے کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب پیش آئے دہشت گردانہ واقعہ میں یاسین بھٹکل سمیت 13ملزمین
    یچوری کا بی جے پی پر حملہ، کہا تشدد پر مبنی ہے ان کی سیاست

    یچوری کا بی جے پی پر حملہ، کہا تشدد پر مبنی ہے ان کی سیاست

    Mon, 09 Jul 2018 22:45:56 
    سی پی ایم کے جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری نے کہا ہے کہ بی جے پی کے نظریات اور سیاست صحیح معنوں میں نفرت اور تشدد پر مبنی ہے۔فرقہ وارانہ فساد پھیلانے کے الزام میں بہار کی جیل میں بند وی ایچ پی اور بجرنگ دل کے کارکنوں سے مرکزی حکومت کے ایک وزیر کی مبینہ ملاقات سے متعلق میڈیا رپورٹس کے حوالے سے یچوری نے بی جے پی پر تشدد کی سیاست کرنے کا الزام لگایا۔یچوری نے بی جے پی کا نام لئے بغیر یہ الزام لگاتے ہوئے
    سپریم کورٹ کے فیصلے پر نربھیا کے گاؤں میں خوشی کا ماحول، لوگوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں 

    سپریم کورٹ کے فیصلے پر نربھیا کے گاؤں میں خوشی کا ماحول، لوگوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں 

    Mon, 09 Jul 2018 22:38:52 
    ملک و دنیا کو ہلادینے نے والے ’نربھیا‘معاملے کے تین گنہگاروں کی موت کی سزا سپریم کورٹ کی طرف سے بحال کئے جانے کے بعد اس معاملے کے خاندان والے اور اس بلیا واقع آبائی گاؤں کے لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ بہار کی سرحد سے ملحق بلیا ضلع کے نرہدی تھانہ علاقے میں واقع دہلی کے اجتماعی عصمت دری معاملے کی متاثرہ کے آبائی گاؤں میڑوار کلاں میں آج دوپہر جیسے ہی سپریم کورٹ کے فیصلے کی جانکاری ملی، ملزمین کے خ
    نتیش کمار نے پھر ماری پلٹی، کہا ابھی کوئی جلد بازی نہیں 

    نتیش کمار نے پھر ماری پلٹی، کہا ابھی کوئی جلد بازی نہیں 

    Mon, 09 Jul 2018 20:17:41 
    بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے جے ڈی یو اور بی جے پی کے درمیان سیٹ معاہدے کو لے کر کسی طرح کے تنازعہ کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے دعوی کیا کہ انہیں سیٹ تقسیم پر کوئی جلدی نہیں ہے۔ انہوں نے کمار نے کہا کہ بی جے پی کے ساتھ مل کر ہم لوگ بہت اچھے طریقے سے حکومت چلا رہے ہیں۔بی جے پی کے ساتھ لوک سبھا انتخابات میں سیٹ شیئرنگ کے معاملے پر انہوں نے کہا کہ اس کی فکر نہ کریں، کوئی جلد بازی نہیں ہے، وقت
    نتیش کمار ہی ہوں این ڈی اے کا چہرہ، جے ڈی یو کی میٹنگ میں تجویز کی منظوری ممکن 

    نتیش کمار ہی ہوں این ڈی اے کا چہرہ، جے ڈی یو کی میٹنگ میں تجویز کی منظوری ممکن 

    Mon, 09 Jul 2018 01:46:07 
    دہلی میں منعقد ہونے والی جے ڈی یو کی قومی مجلس عاملہ کی دو روزہ میٹنگ میں پارٹی صدر اور بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کو اگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات کیلئے بہار میں این ڈی اے کا چہرہ بنائے جانے کی تجویز پاس کی جاسکتی ہے۔ نتیش کمار کے قریبی ایک سینئر جے ڈی یو لیڈر نے بتایا کہ بی جے پی کے ساتھ سیٹوں کی تقسیم کو لے کر قومی مجلس عاملہ کی میٹنگ میں تبادلہ خیال ہوسکتا ہے، کیونکہ جے ڈی یو سیٹوں کی
    راجستھان:اجمیر ضلع میں بس اور ڈمپر کی ٹکر میں 12 افراد ہلاک، 24 زخمی، متعدد کی حالات سنگین

    راجستھان:اجمیر ضلع میں بس اور ڈمپر کی ٹکر میں 12 افراد ہلاک، 24 زخمی، متعدد کی حالات سنگین

    Mon, 09 Jul 2018 01:06:45 
     راجستھان کے اجمیر ضلع کے مانگلیاواس کے پاس آج راجستھان اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی ایک بس اور ڈمپر کی ٹکر میں 12 افراد کی موت ہو گئی اور 24 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو اجمیر کے جواہر لال نہرو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں کے مطابق ان میں سے متعدد کی حالت نازک ہے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی انتظامیہ اور پولیس کے سینئر افسران موقع پر پہنچے اور بچاؤ اور امدادی کام
    دہلی:  ڈھونگی ناگا باباروی گری چھیڑ خانی کے الزام میں گرفتار

    دہلی:  ڈھونگی ناگا باباروی گری چھیڑ خانی کے الزام میں گرفتار

    Mon, 09 Jul 2018 00:55:21 
    دہلی پولیس نے خود کو ناگا بابا بتانے والے روی گری مہاراج کو چھیڑ چھاڑ کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ایک خاتون وکیل کی شکایت پر بابا کو گرفتار کیا گیا ہے۔ تیس ہزاری کورٹ میں پیشہ سے وکیل خاتون نے مہاراج کے خلاف فون پر فحش باتیں کرنے اور فحش پیغامات بھیجنے کا الزام لگایا ہے۔بتایا جارہاہے کہ خود ساختہ بابا کا مراد آباد، الور، ہری دوار اور رشی کیش میں آشرم ہے۔ خاتون نے پولیس میں درج اپنی شکایت میں کہا ہ
    نتیش کمار کی وضاحت: بی جے پی  کے ساتھ رہے گا چولی دامن کا ساتھ ،  جے ڈی یو نے 17-17 سیٹوں کا پیش کیا فارمولہ

    نتیش کمار کی وضاحت: بی جے پی  کے ساتھ رہے گا چولی دامن کا ساتھ ،  جے ڈی یو نے 17-17 سیٹوں کا پیش کیا فارمولہ

    Mon, 09 Jul 2018 00:51:37 
    بہار میں جے ڈی یو اور بی جے پی کے درمیان اتحاد کو لے کر جاری قیاس آرائیوں پر اب ختمہ(فل اسٹاپ) لگ گیا ہے۔ جے ڈی یو کی قومی مجلس عاملہ کی میٹنگ سے پہلے نتیش کمار نے پارٹی لیڈروں سے واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ دونوں پارٹیوں کے درمیان اتحاد برقرار رہے گا۔ وہیں اگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر پارٹی نے 17-17 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کا فارمہ پیش کیا ہے۔راجدھانی دہلی میں واقع بہار بھون میں پار
     آخر کٹرینہ کیف کو صحت کیلئے مضر کیوں بتارہی ہیں سوناکشی سنہا 

     آخر کٹرینہ کیف کو صحت کیلئے مضر کیوں بتارہی ہیں سوناکشی سنہا 

    Mon, 09 Jul 2018 00:44:45 
    کٹرینہ کیف کے ساتھ کام کرنا بالکل بھی آسان نہیں ہے۔ جی ہاں، اگر آپ کو لگتا ہے کہ کٹرینہ بہت سویٹ ہیں تو بتادیں کہ ان کی وجہ سے سونا کو کافی محنت کرنی پڑرہی ہے۔ سونا نے اپنی محنت کی یہ کہانی انسٹاگرام پر بھی شیئر کی ہے۔دراصل سوناکشی سنہا نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو میں کٹرینہ اور سوناکشی ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ کر ورک آوٹ کرتی نظر آرہی ہیں۔اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے س