ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    2019 کی تیاری: 50 کروڑ ہندوستانیوں کو ’مودی کیئر‘ کے دائرے میں لانے کی عجلت میں مرکز  

    2019 کی تیاری: 50 کروڑ ہندوستانیوں کو ’مودی کیئر‘ کے دائرے میں لانے کی عجلت میں مرکز  

    Fri, 06 Jul 2018 01:06:05 
    2019 کے عام انتخابات سے پہلے 50 کروڑ ہندوستانیوں کو صحت کے انشورنس کے دائرے میں لانے کی مودی حکومت کی کوشش کے سامنے کئی چیلنج کھڑے ہورہے ہیں۔اوباما کیئر کے طرز پر مودی کیئر(آیوشمان بھارت) نام سے مشہور اس خصوصی پروگرام کا اعلان ہوئے قریب 5 ماہ گزر چکے ہیں اور حکومت اب بھی ہسپتال اور انشورنس کمپنیوں کے ساتھ غلطاں و پیچاں ہے۔ حکومت نے اگست میں اس کے اجراء کا ہدف رکھا ہے۔ جتنی بڑی آبادی کو انشویرڈ کرن
    رشوت دینے کے الزام میں دو افراد گرفتار 

    رشوت دینے کے الزام میں دو افراد گرفتار 

    Fri, 06 Jul 2018 01:03:20 
     کرپشن بیورو نے کوٹہ یو آئی ٹی کے حکام نے مبینہ طور پر 20 لاکھ روپے کی رشوت دینے کے الزام میں کل دیر رات دو افراد کو جے پور سے گرفتار کیا ہے۔کوٹہ اینٹی کرپشن بیورو کے حکام نے آج بتایا کہ ملزم مہیش میگھانی اور کمل جیت رناوت کو کل رات جے پور سے گرفتار کیا گیا۔ دونوں ملزمان نے کوٹہ یو آئی ٹی کے حکام کو ایک شہری ترقیاتی منصوبے کے بدلے مبینہ طور پر 20 لاکھ روپے کی رشوت دی تھی۔انہوں نے بتایا کہ بیورو نے
     حکم عدولی کرنے والے افسران کے خلاف قانونی مشاورت کیلئے دہلی سرکار راضی 

     حکم عدولی کرنے والے افسران کے خلاف قانونی مشاورت کیلئے دہلی سرکار راضی 

    Fri, 06 Jul 2018 01:00:14 
     دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے آج کہا کہ نوکرشاہوں کی طرف سے ریاستی حکومت کی ہدایات پر عمل کرنے سے انکار کرنا عدالت کی توہین کی طرح ہے اور سرکار اس موضوع پر قانونی رائے لے رہی ہے۔سپریم کورٹ کے حکم کے ایک دن بعد سسودیا نے کہا کہ انہوں نے حکام اور مرکز سے فیصلے پر عمل کرنے کی اپیل کی۔ سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا کہ لیفٹیننٹ گورنر منتخب حکومت کا مشورہ ماننے کا پابند ہے اور وہ رکاوٹ ڈالنے والے نہ
    سوشل میڈیا افواہ کے نتیجہ میں 5 افراد کا بہیمانہ قتل کرنے والا گرفتار

    سوشل میڈیا افواہ کے نتیجہ میں 5 افراد کا بہیمانہ قتل کرنے والا گرفتار

    Fri, 06 Jul 2018 00:42:44 
     مہاراشٹر کے دھولیہ ضلع میں بچہ چوری کے شک میں بھیڑ کی طرف سے پانچ افراد کی پیٹ پیٹ کر بے رحمانہ قتل کرنے کے معاملے میں اہم ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ دھولیہ کے پولس سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ مہارو پوار (22) کو کل پڑوسی نندوربار ضلع سے گرفتار کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ اتوار کے واقعہ کے بعد سے پوار فرار تھا اور وہ نندوربارمیں چھپا تھا۔انہوں نے کہا کہ ہماری ٹیم اس کی تلاش کر رہی تھی اور ٹیم نے
    کنہیا اور عمر خالد کیخلاف مبینہ ’غداری‘ کیس میں سزا برقرار

    کنہیا اور عمر خالد کیخلاف مبینہ ’غداری‘ کیس میں سزا برقرار

    Thu, 05 Jul 2018 23:48:30 
    جے این یو کی اعلی سطحی جانچ کمیٹی نے یونیورسٹی کیمپس میں نو فروری 2016 کے واقعہ کے معاملے میں عمر خالد کے اخراج اور کنہیا کمار پر لگائے گئے 10 ہزار روپے کے جرمانے کو برقرار رکھا ہے۔ جے این یو پینل نے افضل گورو کو پھانسی دینے کے خلاف احاطے میں ایک پروگرام کے معاملے میں 2016 میں خالد اور دو دوسرے طالب علموں کے اخراج اور طلبہ یونین کے اس وقت کے صدر کنہیا پر 10 ہزار روپے کا جرمانہ لگایا تھا۔ اس دن مبی
    راہل نے نکسلی حملہ میں ہلاک فوجیوں کے اہل خانہ سے کی ملاقات

    راہل نے نکسلی حملہ میں ہلاک فوجیوں کے اہل خانہ سے کی ملاقات

    Thu, 05 Jul 2018 23:43:44 
     کانگریس صدر راہل گاندھی نے نکسلیوں کے حملے میں مارے گئے نوجوان کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور انہیں ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔ اپنے پارلیمانی حلقہ امیٹھی کے دوسرے اور آخری دن راہل اپنا وعدہ نبھاتے ہوئے انل کمار موریا کے گھر نرینی گاؤں گئے اور اہل خانہ سے ملاقات کر کے خاندان کو ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔انل اسی سال اپریل میں چھتیس گڑھ کے سکما میں نکسلیوں کے حملے میں مارے گئے گئے تھے۔ راہ
    گجرات:بٹ کوائین اسکینڈل عدلیہ کی نگرانی میں ہوتفتیش: کانگریس

    گجرات:بٹ کوائین اسکینڈل عدلیہ کی نگرانی میں ہوتفتیش: کانگریس

    Thu, 05 Jul 2018 23:35:16 
     کانگریس نے گجرات میں نوٹ بندی کے بعد 'ہزاروں کروڑ روپے کا بٹ کوائین گھوٹالہ کا الزام لگایا اور کہا کہ اس معاملے کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تفتیش ہونی چاہئے۔ پارٹی لیڈر شکتی سنگھ گوہل نے یہ بھی دعوی کیا کہ ا س اسکینڈل میں بی جے پی کے رہنماؤں کے ملوث ہونے کی بات سامنے آئی ہے، اس لئے اس میں سرکاری ایجنسیوں سے منصفانہ تفتیش کی توقع نہیں کی جا سکتی۔انہوں نے  چند ماہ قبل ایک شخص کی شکایت پر گجرات سی آ
    لینڈ ایکویزیشن بل کے خلاف اپوزیشن کی کال پر جھارکھنڈ میں بند

    لینڈ ایکویزیشن بل کے خلاف اپوزیشن کی کال پر جھارکھنڈ میں بند

    Thu, 05 Jul 2018 23:25:40 
    لینڈ ایکویزیشن ترمیمی بل کے خلاف آج جھارکھنڈ میں اپوزیشن کی طرف سے بند کی کال دی گئی ہے۔ صوبہ بھر میں بند کا بڑے پیمانے پر اثر دیکھا جا رہا ہے۔ صوبے کے زیادہ تر اسکول بند ہیں۔ رانچی شہر میں سٹی بسوں کے ساتھ آٹو بھی بند ہیں۔ ایسے حالات میں لوگوں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حفاظت کے پیش نظر صوبہ بھر میں 5 ہزار سے زائد جوانوں کو تعینات کیا گیا ہے۔ اس بیچ اپوزیشن کی طرف سے جگہ جگہ مظاہرہ
     انسان کی خلائی زندگی کے مجوزہ پروگرام پر اسرو کا تجربہ

     انسان کی خلائی زندگی کے مجوزہ پروگرام پر اسرو کا تجربہ

    Thu, 05 Jul 2018 23:13:25 
    ہندوستانی خلائی جانچ ایجنسی (اسرو)نے دیسی ساختہ ٹکنالوجی کو حقیقت میں تبدیل کرنے کی سمت ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے اس کے نسان کی خلائی زندگی human spaceflight programme کے مجوزہ پروگرام کے حصہ کے طور پر تیار کردہ اہم سسٹم crew escape systemکا ایک ا ور تجریہ کیا ہے۔خلائی ایجنسی نے آندھراپردیش کے سری ہری کوٹہ میں ایمرجنسی پیڈ ابارٹ ٹسٹ emergency pad abort testمیں crew escape system کا تجربہ ہے۔یہ تجربہ