Sun, 08 Jul 2018 23:20:16
ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز سے شائع ہونے والی کتاب ”ویژن 2025 سماجی واقتصادی ناہمواریاں:ہندوستانی معاشی ترقی کو ایک ہمہ گیر لائحہ عمل کی ضرورت کیوں ہے؟“ کا رسم اجرا معروف دانشور پروفیسر امیتابھ کنڈو سابق صدر شعبہ سائنس جواہر لال نہرو یونیورسیٹی کے ہاتھوں جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی کے سی آئی ٹی کانفرنس ہال میں عمل میں آیا۔اس موقع پراپنے خطاب میں پروفیسر کنڈو نے کہاکہ ہندوستان میں پائی جان
View more
Sun, 08 Jul 2018 23:16:14
باکس آفس پرموٹی کمائی کی گارنٹی بن چکے سلمان خان اب اپنی”ٹائیگر“ سیریز کی تیسری فلم بنانے کی سوچ رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق سلمان نے اس کے لئے رضامندی بھی ظاہر کردی ہے۔ویسے بھی اس سیریز کی گزشتہ دو فلمیں ”ایک تھا ٹائیگر“اور”ٹائیگر زندہ ہے“ اتنی کامیاب رہی ہیں کہ اس بارے میں زیادہ سوچنے کی ضرورت بھی نہیں پڑی ہوگی۔ ان دونوں ہی فلموں میں سلمان خان کی اداکاری اور کٹرینہ کے ساتھ ان کی جوڑی کوخوب پسند کیا گ
View more
Sun, 08 Jul 2018 22:43:18
دہلی اقلیتی کمیشن کے تدخل پر مشرقی دہلی میونسپل کارپوریشن میں بیس سال سے کام کرنے والے سات سو دس (710) ڈومیسٹک بریڈرچیکرز کو راحت ملی۔ یہ مزدور پچھلے بیس سال سے مشرقی دہلی میں مچھر وں کی افزائش نیز ملیریا اور ڈینگی کو روکنے کے کام پر لگے ہوئے ہیں۔ کارپوریشن ان کی سروس میں چار ماہ کا بریک دینے جارہی تھی لیکن کمیشن کے نوٹس پر اب اس نے ان مزدوروں کو صرف ایک دن کا بریک دے کر دوبارہ بحال کردیا ہے۔ یوں7
View more
Sun, 08 Jul 2018 22:36:01
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے عبداللہ ہال میں نئے کچن و ڈائننگ ہال کا افتتاح کیا جو وحید جہاں ہاسٹل میں رہنے والی 200/طالبات کی ضروریات کی تکمیل کرے گا۔ ویمنس کالج کی پرنسپل پروفیسر نعیمہ خاتون، عبداللہ ہال کی پرووسٹ پروفیسر زیبا شیریں، ڈی ایس ڈبلیو پروفیسر جمشید صدیقی، محکمہئ عمارات کے ممبر انچارج پروفیسر مبین بیگ، آراضی و باغات کے ممبر انچارج پروفیسر ارشاد محمود، ب
View more
Sun, 08 Jul 2018 19:24:16
آئی بی ایم کے چیف سائنسداں جان کوہن کے مطابق یہ جدید ٹیکنالوجیز آئندہ چند سالوں میں انسانی زندگیوں کا لازمی جز بن چکی ہوں گی۔ ان کے بغیر زندگی کا تصور بھی محال ہوچکا ہوگا۔آئی بی ایم کی یہ پانچ ٹیکنالوجی شاید اس وقت ایک سائنس فکشن فلم کا حصہ معلوم ہوں، تاہم ان کے بقول وہ وقت دور نہیں جب ان ٹیکنالوجیز کے بغیر زندگی گزارنے کا تصور بھی محال ہوگا۔ لاس ویگاس میں ہونے والے سالانہ ”انٹرنیشنل کنزیومر الیکٹ
View more
Sun, 08 Jul 2018 01:37:13
بی جے پی جنرل سکریٹری رام مادھو نے آج ان خبروں کو مسترد کر دیا کہ ان کی پارٹی جموں و کشمیر میں پی ڈی پی کے باغی ممبران اسمبلی کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کی کوشش کر رہی ہے اور یہ کہ وہ ریاست میں امن، انتظامیہ اور ترقی کے لئے گورنر راج جاری رکھنے کے حق میں ہے۔ ان کا یہ تبصرہ ٹویٹر پر اس وقت آیاجب ریاست کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللہ نے ایک خبر ٹویٹ کی تھی جس میں دعوی کیا گی
View more
Sun, 08 Jul 2018 01:31:28
جمعہ کی رات سے بھاری بارش کے بعد مہاراشٹر اور کو کن علاقے کے بڑے حصوں میں لوگوں کی زندگی درہم برہم ہوگئی۔ بھاری بارش کی وجہ سے تھانے، نوی ممبئی، ملاڈ، پوئی، بھانڈوپ، بدلاپورکے لوگ سب سے زیادہ متاثر ہوئے۔ ان علاقوں میں بارش کے بعد سڑکوں پرآبی جماؤ سے دشواریاں بھی پیدا ہو گئیں۔ بارش کی وجہ سے ٹرین کی خدمات پر بھی کافی اثر پڑا۔ صبح تقریبا ایک گھنٹے تک ٹرین سروس متاثر رہیں۔ اس سلسلے میں محکمہ موسمیا
View more
Sun, 08 Jul 2018 01:26:31
یوپی کانگریس کمیٹی نے ترجمان عہدے پر تقرری کے لئے تحریری امتحان کے بعد آج 14 رکنی میڈیا ٹیم کا اعلان کر دیا جس میں نوجوانوں کو اہمیت دی گئی ہے۔میڈیا ٹیم میں 14کوآرڈنیٹر بنائے گئے ہیں جس کی قیادت راجیو بخشی کو دی گئی ہے۔ اس ٹیم میں پارٹی کے سابق ایم پی ظفر علی نقوی کے بیٹے سیف علی نقوی اور سابق ایم پی پی ایل پنیا کے بیٹے تنج پنیا بھی شامل ہیں۔اتر پردیش کانگریس صدر راج ببر کی طرف سے جاری کی گئی فہرس
View more
Sun, 08 Jul 2018 01:17:08
چھتیس گڑھ کی چوتھی اسمبلی کے آخری سیشن کے آخری دن ریاستی حکومت کے خلاف لایا گیا عدم اعتماد کی تجویزصوتی رائے دہندگی سے ٹھکرادی گئی۔ اسمبلی میں جمعہ کو ریاست کی اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس کی طرف سے پیش کردہ عدم اعتماد کی تجویزپر 14 گھنٹے تک بحث ہوئی۔ بحث کے دوران حکمراں طبقہ اور اپوزیشن کے لیڈروں نے ایک دوسرے پر فحش سی ڈی کیس، بدعنوانی، کسان کی خودکشی سمیت کئی دیگر مسائل کو لے کر جم کر نشانہ سادھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy