Sun, 08 Jul 2018 00:52:50
سپریم کورٹ نے کہا کہ چیف جسٹس (سی جے آئی)‘ ماسٹر آف روسٹر‘ ہوتا ہے اور ان کے پاس سپریم کورٹ کی مختلف بنچوں کے پاس معاملوں کو باٹنے کا خصوصی اختیار ہوتا ہے۔ جسٹس اے کے سیکری اور جسٹس اشوک بھوشن نے اپنے الگ الگ لیکن یکساں رائے والے آرڈر میں کہا کہ سی جے آئی کا رول ہم منصبوں کے درمیان سربراہ کا ہوتا ہے اور ان کے پاس عدالت کے انتظامیہ کی قیادت کرنے کا حق ہوتا ہے جس میں معاملوں کو باٹنا بھی شامل ہ
View more
Sun, 08 Jul 2018 00:49:23
دنیا کے کئی ممالک میں کھیلوں میں سٹے بازی کی وجہ سے بہت سے کھلاڑی بدنام ہو چکے ہیں۔کئی کا کیریئر بھی خراب ہوا ہے۔سٹے بازی سے کھیل کے معیار پر اثر پڑتا ہے۔پیسے کی لالچ میں کھلاڑی سٹے بازوں کے چنگل میں پھنستے ہیں جس سے کھیل کا مزہ خراب ہوتا ہے۔اس کے باوجود لا کمیشن نے اس بات کی سفارش کی ہے کہ کرکٹ سمیت دوسرے سبھی کھیلوں میں سٹے بازی کو جائز قرار دے دیا جائے۔کمال کی بات یہ ہے کہ ایک طرف جہاں لا کمیشن
View more
Sun, 08 Jul 2018 00:40:49
الٰہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے اس ہفتے کے شروع میں لکھنؤ یونیورسٹی میں کچھ شر پسند عناصر کے ذریعے اساتذہ سے مارپیٹ کئے جانے کے معاملے میں لاپرواہی برتنے کے لئے جمعہ کو لکھنؤ پولیس کو پھٹکار لگائی۔بنچ نے یونیورسٹی میں ہوئے تشدد کے معاملے میں پولیس ڈائریکٹر جنرل، لکھنؤ کے سینئر پولیس سپرینٹنڈنٹ، یونیورسٹی کے وائس چانسلر، رجسٹرار اور پراکٹر کو طلب کرنے کے بعد سامنے آئے حقائق پر یہ تلخ تبصرے
View more
Sat, 07 Jul 2018 23:26:22
ین ای ای ٹی(NEET)، جے ای ای مینس(JEE)، یو جی سی نیٹ(UGC NET)، مینجمنٹ سے جڑے Common Management Admission Testاورفارمیسی سے جڑے امتحان جی پی اے ٹی (GPAT) کا انعقاد اب نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی(این ٹی اے)کرائے گی۔ اب تک یہ امتحانات سی بی ایس ای کراتی تھی۔ مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل پرکاش جاویڈکر نے رپورٹرس کو اس کی جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ این ٹی اے اب یو جی سی نیٹ کے امتحانات دسمبر میں کرائے گی
View more
Sat, 07 Jul 2018 23:00:00
مہاراشٹر پولیس نے 5 لوگوں کو ماب لنچنگ سے بچانے کے لئے مالیگاؤں کے 4 افراد کوایوارڈ سے نوازا ہے۔گزشتہ جمعرات کو راشد راشن والا، ہارون عاشق علی، نواب بھائی اور عبد المجید جمالی کو ایس پی سنجے درڑینے ایوارڈ سے نوازا۔ایوارڈ دینے سے پہلے ایس پی سنجے درڑے نے ان لوگوں سے ان کے گھر جاکر ملاقات کی اور ان کا شکریہ ادا کیا۔واضح ہو کہ یہ چاروں ان لوگوں میں شامل ہیں جنہوں نے 1 جولائی کو مالیگاؤں میں 5 لوگوں
View more
Sat, 07 Jul 2018 22:50:54
صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند دو روزہ دورے پر آج گوا پہنچیں۔صدر اپنی اہلیہ سویتا کووند کے ساتھ جنوبی گوا میں واقع نیول انکلیو، آئی این ایس ہنسا، دہلیم پہنچ گئے ہیں۔ جہاں ان کا استقبال گوا کے گورنرمریدولا سنہا، وزیراعلی منوہر پاریکر،پنچایت وزیرموون گودنہو، مرکزی وزیر برائے آیوش (آزادانہ چارج) شریپر نائک، ڈی جی پی مکیش چندر اور فلیگ آفیسر گوا نیول ایریا ریر ایڈمیرل ہیمنت پڈبیڑی نے کیا۔بحریہ نے ہنسا
View more
Fri, 06 Jul 2018 23:29:30
نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلی اور اسٹیٹ لیگل ایڈ کمیٹی کے ایکزیکیوٹیو چیرمین پروفیسر بھیم سنگھ نے جموں وکشمیر کے گورنر این این ووہرہ پر زور دیا ہے کہ وہ جموں وکشمیر آئین کے سیکشن 53کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ریاستی اسمبلی کو تحلیل کردیں جو پی ڈی پی۔بی جے پی حکومت کے، جسے گورنر نے جموں وکشمیر آئین کے سیکشن 92کے تحت برخاست کردیا تھا، بعد اپنی مطابقت اور اعتبار کھوچکی ہے۔پروفیسر بھ
View more
Fri, 06 Jul 2018 23:25:33
پاکستان کی ایک احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو کرپشن کے ایک مقدمے میں دس برس جب کہ ان کی بیٹی مریم نواز کو سات برس قید بامشقت کی سزا سنائی ہے۔ اسی مقدمے میں مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو بھی ایک برس قید کی سزا سنائی گئی ہے۔نواز شریف پر الزام تھا کہ انہوں نے برطانیہ کے لندن میں ایون فیلڈ کے مقام پر غیرقانونی رقوم سے فلیٹس خریدے تھے۔ جنہیں پاکستانی عوام سے چھپایا گیا تھا۔ احتسا
View more
Fri, 06 Jul 2018 23:22:12
جرمنی نے کہا ہے کہ نیوکلیائی معاہدے سے ہٹنے سےایران کو کافی معاشی نقصان ہوگا اور نئی امریکی پابندیوں کی وجہ سے وہاں سے جو کمپنیاں اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہیں اس نقصان کی مکمل تلافی عالمی طاقتوں کی بس کی بات نہیں ہے۔ ہاں اگر تہران نیوکلیائی معاہدے سے نکلتا ہے تو اس کے معاشی مفادات کو زیادہ نقصان پہنچ سکتا ہے۔جرمنی کے وزیر خارجہ ہیوکو ماس نے جمعہ کو نامہ نگاروں کو بتایا کہ ایران سے جو کمپنیاں اپنا کا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy