Wed, 27 Jun 2018 01:53:27
وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے ہائی کمان سے شکایت کی ہے کہ سابق وزیراعلیٰ سدرامیا نیا بجٹ پیش کیے جانے کی راہ میں رکاوٹیں پیدا کررہے ہیں۔ پیر کی رات راہل گاندھی سے فون پر رابطہ کرکے کمار سوامی نے شکایت کی کہ نئی حکومت قائم ہونے کے بعد نیا بجٹ پیش کرنا ایک عام روایت ہے جس کے لیے آپ کے علاوہ نائب وزیراعلیٰ پرمیشور نے بھی منظوری دے دی ہے، لیکن سدرامیا بے تکے بیانات جاری کرکے حکومت کو پریشانی میں ڈالن
View more
Wed, 27 Jun 2018 00:40:25
تھانہ پھردھان حلقہ کے موضع گوریا میں ہنگامہ کرنے والے نے تین مسلم نوجوانوں کی پٹائی کی اور پوری رات یرغمال بنائے رکھا۔ تینوں کو صبح پولیس کے حوالے کردیاگیا۔ پولیس معاملہ کی جانچ کررہی ہے۔ ذرائع کے مطابق تھانہ پھردھان حلقہ کے موضع گوریا میں رہنے والے سورج مشرا ولد کیلاش نرائن کے دورازے پر گائے بندھی تھی۔ کسی طرح گائے کھونٹے سے چھوٹ گئی۔ کیلاش کے بیٹے سورج واسی گاؤں میں رہنے والے نام نہاد گاؤ رکشکوں
View more
Mon, 25 Jun 2018 02:05:22
چکمگلور ٹاؤن میں حالات اس وقت کشیدہ ہوگئے جب بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے سٹی یونٹ جنرل سکریٹری محمد انور کو قتل کردیا۔ انور کے بھائی عبدالکبیر کی جنانب سے داخل کردہ ایف آئی آر کے مطابق انور بی جے پی لیڈر رگھوناتھ کے مکان سے واپس لوٹ رہاتھا کہ دو نامعلوم افراد نے ان پر تیز دھار ہتھیار وں سے حملہ کیا، تقریباً 12مرتبہ چھرا گھونپ کر ہلاک کردیا۔ کبیر نے پولیس کوبتایا کہ انہیں صبح 4بجے اطلاع ملی کے
View more
Sun, 24 Jun 2018 01:15:32
ہاپوڑ میں مبینہ گؤ کشی کے الزام میں قاسم نامی شخص کا پیٹ پیٹ کر قتل کردیاگیا تھا جبکہ ایک دوسرا شخص سمیع الدین اس واقعہ میں زخمی ہوگیاتھا۔ اب اس واقعہ سے ملتا ہوا ایک اور ویڈیو وائرل ہورہاہے۔ اس ویڈیو میں بھیڑ کا خوفناک چہرہ دیکھا جاسکتا ہے۔ وائرل ہورہے اس ویڈیو میں 65سالہ معمر سمیع الدین کو گؤ کشی کا الزام جبراً قبول کرنے کی بات کہتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔ اس دوران بار بار ان کی داڑھی کوکھینچنے کی ک
View more
Sat, 02 Jun 2018 01:21:48
پیجاور مٹھ کے شری وشویشورا تیر تھا سوامی جی نے گزشتہ سال رمضان المبارک میں دعوت افطار کا اہتمام کرکے ایک نیا تنازعہ کھڑا کردیاتھا، اب ایک بار پھر انہوں نے دو ٹوک انداز میں بیان دیتے ہوئے کہاکہ رام مندر ملک کی ترجیحات میں شامل نہیں ہے۔ اڈپی میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے واضح طورپر بتایا کہ نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت متوقع سطح کام کرنے میں ناکام رہی ہے۔ مودی حکومت نے چند کار
View more
Thu, 31 May 2018 03:52:47
وزیراعلی ایچڈیکمار سوامی نے آج کہاہے کہ کسانوں کا قرضہ معاف کرنے کے سلسلہ میں ایک جامع منصوبہ کا خاکہ تیار کیاجارہاہے ۔ اگلے پندرہ دنوں کے اندر اس سلسلہ میں ایک ٹھوس فیصلہ لے کر کسانوں کے حق میں اہم اعلان کیاجائے گا۔ آج اپنی رہائش گاہ پر نامہ نگاروں سے ملاقات کے دوران کمار سوامی نے کہاکہ قسطوں میں کسانون کاتمام قرضہ معاف کردیاجائےگا ۔ ایک دو دنوں میں ہی کابینہ کی تشکیل کا مرحلہ بھی مکمل کرلیاجائے
View more
Sun, 27 May 2018 00:25:34
وزیراعلیٰ کمار سوامی نے کہا کہ ریاست کے کسانوں کے قرضے معاف کرنے کے وعدے پر وہ قائم ہیں لیکن اس کا اعلان فی الوقت نہیں کرسکتے۔ آج جے پی نگر میں اپنی رہائش گاہ پر اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کمار سوامی نے کہا کہ ریاست کی معاشی صورتحال کے بہتر ہونے کے بعد وہ کسانوں کے قرضے ضرور معاف کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ ریاست میں وہ مخلوط حکومت کی قیادت کررہے ہیں۔ اپنی حلیف جماعت کانگریس کو اعتماد میں لئ
View more
Tue, 22 May 2018 21:58:53
جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ’اسلامی دہشت گردی ‘ کے عنوان سے کورس شرو ع کیے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔مولانا مدنی نے اس سلسلے میں وزارت تعلیم ، یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ایم جے کمار اور چانسلرشری وجے کمار سراسوت کو خط لکھ کر آگا ہ کیا ہے کہ دہشت گردی کو اسلام سے جوڑنا ایک گھناؤنی سازش اور مذہب اسلام کی توہین ہے ، جسے کسی بھی صورت
View more
Tue, 22 May 2018 00:55:14
بی جے پی کے خلاف کانگریس کے ایک جاری کردہ ٹیپ سے کانگریس کی ٹکٹ پر جیت درج کرنے والے یلاپور کے رکن اسمبلی شیورام ہیبار نے پارٹی کی جانب سے جاری کردہ ٹیپ کو جعلی قرار دیاہے۔ اور اس بات کو غلط قرار دیا ہے کہ بی جے پی کی طرف سے انہیں رقم کی پیشکش کی گئی تھی اور وزارتی عہدہ دینے کا بھی ان سے وعدہ کیاتھا بشرطیکہ وہ اسمبلی میں اکثریت کی آزمائش کے دوران اپنی پارٹی کی ہدایت کے برعکس رائے دیں۔کانگریس نے تی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy