ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    لاطینی امریکی ملکوں کے ساتھ بڑھنے والے رابطے باہمی طور پر مفید ثابت ہوں گے 

    لاطینی امریکی ملکوں کے ساتھ بڑھنے والے رابطے باہمی طور پر مفید ثابت ہوں گے 

    Mon, 14 May 2018 21:56:28 
    نائب صدر جمہوریہ جناب ایم وینکیا نائیڈو نے آج کہا ہے کہ لاطینی امریکہ کے تین ملکوں کے ان کے دورے سے اس اہم علاقے کے ساتھ اعلی سطح  کے رابطے میں خلیج تھی وہ پُر ہوگئی ہے اور اس سے باہمی تجارت اور سرمایہ کاری میں بہترین میں مددملے گی جس سے باہمی طور پر فائدہ ہوگا۔ انہوں نے گواٹے مالا، پناما اور پیرو کے اپنے ایک ہفتے طویل کے خاتمے کے بعد نئی دہلی روانہ ہونے سے پہلے فرینک فرٹ، جرمنی میں میڈیا کے افراد
    آئی ڈی بی آئی بینک کے اہلکار و افسران کل سے چار دن کی ہڑتال پر

    آئی ڈی بی آئی بینک کے اہلکار و افسران کل سے چار دن کی ہڑتال پر

    Mon, 14 May 2018 21:53:36 
    پبلک سیکٹرکے آئی ڈی بی آئی بینک کے افسران اور ملازمین نے اجرت میں نظر ثانی کے مطالبہ پر 16 مئی سے چار روزہ ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔آل انڈیا آئی ڈی بی آئی ملازم تنظیم اور آل انڈیا افسران تنظیم نے آج یہ اطلاع دی کہ آئی ڈی بی آئی افسران اور ملازمین کی مشترکہ پلیٹ فارم کے بینر تلے اس ہڑتال کا فیصلہ کیا گیا ہے۔قابل ذکر ہے کہ بینک کے انتظامیہ اورآئی ڈی بی آئی افسران کی تنظیم کے نمائندوں کے درمیان گذشتہ آٹ
    پنچایت انتخابات تشدد:مرکزی وزارت داخلہ نے رپورٹ طلب کی

    پنچایت انتخابات تشدد:مرکزی وزارت داخلہ نے رپورٹ طلب کی

    Mon, 14 May 2018 21:48:52 
    پنچایت انتخابات کی پولنگ کے دوران حکمراں جماعت اور اپوزیشن جماعتوں کے ورکروں کے درمیان تشدد میں اب تک12افرادکی موت ہوگئی ہے جب کہ درجنوں افرادزخمی ہوگئے ہیں۔دوسری جانب اس پورے معاملے میں مرکزی وزارت داخلہ نے ریاستی حکومت سے رپورٹ طلب کی ہے۔ریاست کے مختلف اضلاع بالخصوص جنوبی 24پرگنہ، مغربی مدنی پور، کوچ بہار اور بردوان میں بوتھ پر قبضہ کرنے و لوٹنے کی شکایات موصول ہوئی ہیں
    ششی تھرور خودکشی کے لیے اکسانے کے ملزم بنائے گئے

    ششی تھرور خودکشی کے لیے اکسانے کے ملزم بنائے گئے

    Mon, 14 May 2018 21:43:56 
    سنندا کی پراسرار موت کے معاملہ میں دہلی پولیس نے ان کے شوہر، سابق مرکزی وزیر اور کانگریس لیڈر ششی تھرور کو بیوی کو ہراساں کرنے اور خودکشی کے لیے اکسانے کا ملزم بنایا ہے۔ پولیس نے آج میٹروپولیٹن مجسٹریٹ دھرمیندر سنگھ کے سامنے چارج شیٹ دائرکیاہے۔اس میں تعزیرات ہند کی دفعہ 498 اے (شوہر یا اس کے رشتہ داروں کی طرف سے عورت کو پریشان کرنا)اور306کے(خودکشی کے لیے اکسانا) کے تحت الزام شامل ہیں
    کرناٹک انتخابات کے ختم ہوتے ہی تیل کمپنیوں نے بڑھائے پٹرول-ڈیزل کے دام

    کرناٹک انتخابات کے ختم ہوتے ہی تیل کمپنیوں نے بڑھائے پٹرول-ڈیزل کے دام

    Mon, 14 May 2018 21:38:29 
    کرناٹک اسمبلی انتخابات کے پیس منظر میں لیڈران کی ہذیان گوئی اور الزام تراشیوں کے ’ناٹک‘ کے بعد عوام کو اب پھر ایک با ر اپنی جیب ڈھیلی کرنی پڑرہی ہے۔واضح ہوکہ اسمبلی ا نتخابات کی ووٹنگ ہونے کے بعد پیٹرول کی قیمت میں 17 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 21 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔ تیل کمپنیوں نے تقریبا 20 دن بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی کی ہے۔ پچھلی بار23اپریل 2018 کو تیل کمپنیوں میں پیٹروکیمیکل م
    ٹرین میں اب خواتین کے تحفظ کے لیے لگے گا 'پین? بٹن'

    ٹرین میں اب خواتین کے تحفظ کے لیے لگے گا 'پین? بٹن'

    Mon, 14 May 2018 02:53:13 
    ٹرین اپنے وقت سے 12سے  20گھنٹہ تاخیر سے چلے؛لیکن خواتین کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کیاجارہا ہے،اطلاعات کے مطابق ٹرینوں میں خواتین کے ساتھ چھیڑخانی ا ور دیگر مشکلات کے فوری حل کے لئے ریل کی وزارت نے نیا قدم اٹھانے کااعلان کیا ہے۔ اب ٹرین کے ہر کیبن میں ایک ’پینک بٹن‘لگایا جائے گا جسے فوری ضرورت کے وقت میں دبانے پر ڈبہ میں ہی انہیں فوری طور پر مدد مہیا کرائی جائے گی۔ اس کے علاوہ جن ٹرینوں میں خواتین
    علی گڑھ یونیورسٹی طلبا یونین کے لیڈر بتدریج بھوک ہڑتال پر

    علی گڑھ یونیورسٹی طلبا یونین کے لیڈر بتدریج بھوک ہڑتال پر

    Mon, 14 May 2018 02:40:10 
     علی گڑھ مسلم یونیورسٹی طلبا یونین کے لیڈر نے کل دیر رات بتدریج بھوک ہڑتال شروع کی۔ طلبہ یونین دو مئی کو یونیورسٹی کیمپس میں ہوئے شرانگیز واقعہ کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کر ر ہے ہیں۔ مظاہرین نے اگرچہ اعلان کیا ہے کہ وہ سالانہ اور داخلہ امتحانات کو متاثر نہیں ہونے دیں گے۔مظاہرین نے آج اے ایم یو کا مرکزی دروازہ کھلنے دیا جو گزشتہ 11 دن سے بند پڑا تھا۔ احاطہ میں انجینئرنگ لاگ ان امتحان میں شامل ہون
    کشمیر میں چوتھے دن بھی ریل خدمات معطل

    کشمیر میں چوتھے دن بھی ریل خدمات معطل

    Mon, 14 May 2018 02:33:45 
    جموں وکشمیرمیں 9مئی سے سری نگر۔ بنیہال روٹ پر ریلوے ٹریک کونقصان پہنچانے کی وجہ سے آج چوتھے دن بھی ریلوے خدمات معطل کر دی گئی ہیں۔ ایک ریلوے افسر نے آج صبح یو این آئی کو بتایا کہ ریل ٹریک کی مرمت کا کام جاری رہنے کی وجہ سے ریل خدمات آج بھی معطل رہیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ شمالی کشمیر میں سرینگر۔ بڑگام اور بارہمولہ روٹ پر ٹرینیں نہیں چلیں گی۔ اسی طرح جنوبی کشمیرمیں سرینگر۔ اننت ناگ۔ قاضی گونڈ سے جمو
    آج کی تمام نئی ٹیکنالوجی کا تصور صدیوں پہلے داستانوں میں موجودتھا: پروفیسر علی احمد فاطمی

    آج کی تمام نئی ٹیکنالوجی کا تصور صدیوں پہلے داستانوں میں موجودتھا: پروفیسر علی احمد فاطمی

    Mon, 14 May 2018 02:28:49 
    آج شعبہئ اردو،جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ڈی آر ایس فیزIII کے زیر اہتمام سہ روزہ قومی سمینار ”اردوکاداستانی ادب“ اختتام پذیرہوا۔اس میں اردو داستانوں کی تحقیق وتنقیدسے وابستہ ملک بھر کے اٹھارہ ماہرین نے مقالے پیش کیے۔آج آخری دن اختتامی اجلاس کے علاوہ دوتکنیکی اجلاس کا انعقاد ہوا۔اختتامی اجلاس کے صدارتی خطاب میں پروفیسرمحمداہدنے اس سمینارکواردوادب کی تاریخ کا ایک یادگار سمینار قراردیا۔پروفیسر انیس اشفاق