ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    دہلی میٹروکی مکمل مجینٹالائن کی شروعات رواں ہفتہ،معائنہ کاکام مکمل

    دہلی میٹروکی مکمل مجینٹالائن کی شروعات رواں ہفتہ،معائنہ کاکام مکمل

    Sat, 12 May 2018 02:13:25 
    میجینٹا لائن جلدشروع ہوسکتی ہے۔جمعرات کواس سیکشن کے سیفٹی معائنہ کا کام مکمل ہو چکا ہے اوراس کے ساتھ ساتھ، اس سیکشن کے اس حصے کو کھولنے کی تیاریاں پوری ہوچکی ہیں۔اس کے افتتاح کے ساتھ بوٹینیکل گارڈن سے جنک پوری کی لائن عوام کے لیے کھول دی جائے گی اور آئی جی آئی ایئر پورٹ کے گھریلو ٹرمینل تک پہنچنے میں آسان ہو جائے گا۔ساتھ ہی ساتھ اوکھلا،بٹلہ ہاؤس سے سیدھاآئی ٹی گیٹ،حوض خاص وغیرہ جانابہت آسان ہوجائے
    قومی یومِ ٹیکنالوجی کی تقریب سے صدر جمہوریہ ہند کا خطاب 

    قومی یومِ ٹیکنالوجی کی تقریب سے صدر جمہوریہ ہند کا خطاب 

    Sat, 12 May 2018 02:05:27 
     صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے آج نئی دہلی میں قومی یوم ٹیکنالوجی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ ہندوستان نے آزادی کے بعد سے ٹیکنالوجی کے میدان میں مسلسل ترقی جاری رکھی ہے اورایٹمی توانائی اور خلائی علوم کے شعبوں میں ذی علم شخصیات پیدا کی ہیں۔ آج ہم نے مواصلاتی ٹیکنالوجی، انفارمیشن ٹیکنالوجی، فارماسیوٹیکلس اوربایوٹیکنالوجی کے میدان میں اعلیٰ ترین درجے کی صلاحیت حاصل کرلی ہے۔ اس کے نت
    ایکسس بینک نے بہار میں نئی شاخیں شروع کیں 

    ایکسس بینک نے بہار میں نئی شاخیں شروع کیں 

    Sat, 12 May 2018 01:55:09 
    بھارت میں تیسرے سب سے بڑے نجی شعبے کے بینک ایکسس بینک نے آج پٹنہ میں قدوائی پوری اورمیٹھا پور میں اپنی نئی شاخوں کا آغاز کیا۔ ان شاخوں کے ذریعہ جمع اور قرض کے ساتھ ساتھ  بچت اورکرنٹ اکاؤنٹ اور لاکر وغیرہ کو سہولیات جیسی بینکنگ خدمات کی بڑی سیریز کی پیش کش کی جائے گی۔ایکسس بینک اس شاخ کے ذریعہ نئے گاہکوں سے منسلک  ہونے کی کوشش کرے گی۔ اس کے علاوہ گاہکوں کو ایکسس پے، ایکسس موبائل ایپلی کیشنز وغیرہ س
    کانگریس کی کامیابی کے لیے کارکنان پوری طاقت لگائیں  ، کرناٹک الیکشن نظریات کی جنگ،راہل گاندھی اوروزیراعلیٰ سدارمیاکی اپیل

    کانگریس کی کامیابی کے لیے کارکنان پوری طاقت لگائیں  ، کرناٹک الیکشن نظریات کی جنگ،راہل گاندھی اوروزیراعلیٰ سدارمیاکی اپیل

    Sat, 12 May 2018 01:51:08 
     کانگریس صدر راہل گاندھی نے کرناٹک اسمبلی انتخابات کو نظریے کی جنگ قرار دیتے ہوئے کارکنوں سے ووٹنگ مکمل ہونے تک اس انتخاب کو جیتنے کے لیے پوری طاقت جھونکنے کی اپیل کی۔مسٹر راہل گاندھی نے واٹس ایپ پر یہ اپیل جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ پارٹی کے کارکنان ہی کانگریس کی ریڑھ ہیں اورانہوں نے اپنا خون پسینہ پارٹی کو مضبوط کرنے کے لیے اورکرناٹک انتخابات جیتنے کے لیے مہینوں سے بہایا ہے۔ ووٹنگ کے لیے اب بہت کم
    اردویونیورسٹی کے روزگار مرکوز کورس سوشل ورک میں داخلے جاری

    اردویونیورسٹی کے روزگار مرکوز کورس سوشل ورک میں داخلے جاری

    Sat, 12 May 2018 01:41:12 
    ماسٹر آف سوشل ورک، عصری تعلیمی نظام کا ایک معروف پیشہ ورانہ کورس ہے۔ اس کی منفرد خصوصیت یہ ہے کہ کمرہئ تدریس کے علاوہ اس کا درس و اکتساب فیلڈ ورک تربیت پر مشتمل ہے۔ کورس کے تحت طلبہ کو سرکاری، غیر سرکاری اور دیگر مقامات پر وسیع فیلڈ ٹریننگ دی جاتی ہے۔اس کورس کے فارغین کے لیے روزگار کے وافر مواقع ہیں جس کی وجہ سے اس کی مقبولیت میں خاصا اضافہ ہوا ہے۔ سوشل ورک کے پیشہ ور افراد کی سرکاری اداروں کے فلا
     کجریوال نے دہلی کی سکیورٹی چین کے پاس گروی رکھ دی،کانگریس نے گھیرا

     کجریوال نے دہلی کی سکیورٹی چین کے پاس گروی رکھ دی،کانگریس نے گھیرا

    Sat, 12 May 2018 01:32:11 
    کانگریس نے اروند کیجریوال حکومت پر سی سی ٹی وی منصوبے کے ذریعے دہلی کی سکیورٹی پیسے کے لیے چین کو گروی دینے کاالزام لگاتے ہوئے فوری طور پر ان کے استعفیٰ کامطالبہ کیاہے۔ دہلی کانگریس کے صدر اجے ماکن نے آج کہاہے کہ کیجریوال حکومت نے تمام قوانین کو بالائے طاق رکھ کر دارالحکومت میں ڈیڑھ لاکھ سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا کام چین کی سرکاری کمپنی کو دیا ہے۔ حکومت کے اس قدم سے پوری دہلی کے ہرایک چپے کی معلو
    بحریہ کی کمانڈروں کی کانفرنس مکمل 

    بحریہ کی کمانڈروں کی کانفرنس مکمل 

    Sat, 12 May 2018 01:25:04 
    بحریہ کی کمانڈروں کی 2018 کی   پہلی ششماہی کانفرنس آج مکمل ہوگئی۔ اس چار روزہ کانفرنس میں بہت سے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  کانفرنس کا افتتاح رکشا منتری   محترمہ نرملا سیتا رمن نے کیا جنہوں  نے یہ کہتے ہوئے مباحثہ کا موضوع طے کیا کہ ہندستانی بحریہ ایک ایسی فورس ہے  جسے     بھارت بحرالکاہل علاقہ میں  کام میں لایا جانا چاہئے۔     رکشا منتری نے  بحریہ کے کمانڈروں کو یہ یقین  بھی دلایا کہ   جہاز
    ساہتیہ اکادمی دہلی کی جانب سے گراما لوک تقریب کا داؤد نگر میں انعقاد

    ساہتیہ اکادمی دہلی کی جانب سے گراما لوک تقریب کا داؤد نگر میں انعقاد

    Sat, 12 May 2018 01:17:19 
    ضلع اورنگ آباد کے داؤد نگر میں گزشتہ ۰۱ می کو ساہیتہ اکادمی دہلی کی جانب سے گراما لوک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت حافظ خورشید صاحب فرما رہے تھے جب کہ نظامت کے فرایض یوسف جمیل یوسفؔ نے انجام دیا۔اس خوبصورت تقریب کا انعقاد ساحر داود نگری کی سرپرستی میں کیا گیا جو داود نگر کے مولانا حالی اردو لایبریری کے احاطے میں منعقد ہوا۔ساہیتہ اکادمی دہلی کی اس خوبصورت پہل کی لوگوں نے کافی سراہنا کی۔حافط
    این ڈی ایم اے نے گرمی کی لہر اور بجلی کا مقابلہ کرنے کے لیے ریاستوں کی تیاریوں کا جائزہ لیا 

    این ڈی ایم اے نے گرمی کی لہر اور بجلی کا مقابلہ کرنے کے لیے ریاستوں کی تیاریوں کا جائزہ لیا 

    Sat, 12 May 2018 01:13:24 
    نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے  آج یہاں گرمی کی لہرسے متاثر 17ریاستوں کے ساتھ ایک میٹنگ کی، جس میں گرمی کی لہر سے نمٹنے  اور اس میں کمی لانے سے متعلق ریاستوں کی تیاریوں اور اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ آندھی طوفان اور بجلی کے حالیہ واقعات کے تناظر میں ان خطرات سے نمٹنے کے لئے تیاریوں اور اقدامات کا بھی جائزہ لیا گیا۔ویڈیوکانفرنس کے ذریعے منعقدہ میٹنگ میں این ڈی ایم اے کے رکن جناب آر