Sat, 19 Aug 2017 01:17:44
شہر بنگلور سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ تکمیل کی طرح رواں دواں ہے۔ اب تک روزانہ 340 عازمین پر مشتمل بارہ پروازیں کیمپے گوڈا انٹر نیشنل ایرپورٹ سے جدہ کے شاہ عبدالعزیز ایرپورٹ پہنچ چکی ہیں۔ یہاں سے پہنچنے والے عازمین حج مکہ مکرمہ کے گرین اور عزیزیہ زمروں میں آرام سے مقیم ہیں اور عمرہ کی ادائیگی کے بعد عبادات میں اپنا وقت صرف کررہے ہیں۔ بنگلور سے جانے والے عازمین نے بتایاکہ عزیزیہ زمرے میں انہیں
View more
Sat, 19 Aug 2017 01:15:04
الگ الگ زمروں کے ٹیکس نظام کو یکجا کرتے ہوئے مرکزی حکومت کی طرف سے جی ایس ٹی کی شکل میں رائج یکساں ٹیکس نظام کا مقصد ٹیکس کی ادائیگی کو سہل بنانا ہے۔ یہ بات آج معروف ماہر معاشیات اور آئی ٹی آر اے ایف کے چیرمین ڈاکٹر پارتھا سارتھی نے کہی۔ آج یہاں ایف کے سی سی آئی ممبران سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جی ایس ٹی کے نفاذ کے جو نتائج برآمد ہوں گے وہ آنے والے برسوں میں سامنے آئیں گے۔ جی ایس ٹی کے لاگو
View more
Sat, 19 Aug 2017 01:11:25
وزیر اعلیٰ سدرامیا یا ریاست کا کوئی وزیر کرپشن میں ملوث ہے تو بی جے پی تمام ثبوت کے ساتھ الزامات منظر عام پر لائے ، صرف خیالی باتیں کرنے سے اس کا کوئی یقین نہیں کرے گا۔ یہ بات آج کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی صدر ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہی۔ ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کو انہوں نے چیلنج کیا کہ سدرامیا یا دیگر ریاستی وزراء کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کا اگر ٹھوس ثبوت ہے تو وہ منظر عام پر لانے کی جر
View more
Sat, 19 Aug 2017 00:59:32
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہاکہ ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کے خلاف انسداد کرپشن بیورو کی طرف سے اراضی ڈی نوٹی فکیشن معاملے میں ایف آئی آر درج کرنے کے پیچھے ریاستی حکومت کا ہاتھ قطعاً نہیں ہے، کیونکہ ریاست میں یا ملک کے کسی بھی حصہ میں کانگریس سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتی۔ سیاسی انتقام بی جے پی کا شیوہ ہے نہ کہ کانگریس کا ۔ آج آلمٹی ذخیرہ لبریز ہوجانے کے سلسلے میں یہاں پوجا کرنے کے بعد اخبار
View more
Sat, 19 Aug 2017 00:56:29
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ا یس یڈیورپانے الٹاچور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق یہ عہد کیا ہے کہ جب تک وہ وزیراعلیٰ سدرامیا کو جیل نہیں بھیج دیتے چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ مرکزی حکومت کی مدد سے اگر وہ سدرامیا کو جیل بھیج نہ پائیں تو اپنا نام بدل لیں گے۔ وزیر اعلیٰ سدرامیاکی طرف سے کل اندرا کینٹین کے افتتاحی جلسہ میں بی جے پی کے قومی صدر امیت شا اور ان پر نکتہ چینی کا جواب دیتے ہوئے یڈیورپا
View more
Sat, 19 Aug 2017 00:53:44
شہر بنگلور میں پچھلے کچھ برسوں کے دوران ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے زیر غور منصوبے مضافاتی ریل خدمات کے پہلے حصہ کے طور پر بنگلور اور وائٹ فیلڈ کے درمیان ان خدمات کا خواب آج اس وقت شرمندۂ تعبیر ہوا ، جب مرکزی وزیر ریلوے سریش پربھو نے ان خدمات کو ویڈیو لنک کے ذریعہ ہری جھنڈی دکھائی۔بیپنا ہلی اور وائٹ فیلڈ کے درمیان ان مضافاتی خدمات کے علاوہ ریاست میں دیگر ریلوے پراجکٹوں کیلئے بھی آج ہری جھنڈی دکھائی گ
View more
Fri, 18 Aug 2017 00:24:36
کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مرکز کی نریندر مودی حکومت ہر ادارے میں آر ایس ایس کے لوگوں کو بٹھانا چاہتی ہے۔ جے ڈی یو کے باغی لیڈر شرد یادو کی جانب سے بلائی گئی’’مشترکہ ورثہ بچاؤ کانفرنس‘‘ میں راہل گاندھی نے کہا کہ پولیس، انتظامیہ، جج، میڈیا ہر جگہ اپنے لوگ بٹھانے میں لگی ہے، جس دن ہر سرکاری ادارے کے اعلی عہدوں پر آر ایس ایس کے لوگ بیٹھ جائیں گے تو وہ ہمیں کہیں گے اب یہ ملک ہمارا ہے
View more
Fri, 18 Aug 2017 00:21:38
نیشنل کانفرنس کے رہنما فاروق عبداللہ نے جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) اور بی جے پی اتحاد کی حکومت پر حملہ بولتے ہوئے کہا کہ پہلے ہماری جنگ انگریزوں سے تھی، لیکن اب اپنوں سے ہے۔راجیہ سبھا میں پارٹی پارلیمانی پارٹی کے لیڈر کے عہدے سے ہٹائے گئے شرد یادو نے جمعرات کو دہلی میں مشترکہ ورثہ محفوظ بچاؤ کا اہتمام کیا ہے۔پروگرام میں نیشنل کانفرنس کے رہنما فاروق عبداللہ نے کہا کہ پہلے ہما
View more
Fri, 18 Aug 2017 00:18:56
جنتا دل یوناٹیڈ (جے ڈی یو) کے سینئر لیڈر شرد یادو کی قیادت میں ہوئی مشترکہ ورثہ اجلاس پر نشانہ لگاتے ہوئے بی جے پی نے اسے ہارے ہوئے لوگوں کی تنظیم قرار دیا ہے۔ پارٹی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے کہا کہ ہارے ہوئے لوگوں کی تنظیم مشترکہ ورثے کی بات کر رہی ہے۔ لگے ہاتھ انہوں نے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔شرد یادو نے یہاں گروپوں میں بٹے جنتا دل کے رہنماؤں سمیت
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy