ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    نتائج سے قبل دیوگوڑا نے دیئے اتحاد کے اشارہ،کہا- کچھ مسترد یا قبول کرنے کو تیار نہیں 

    نتائج سے قبل دیوگوڑا نے دیئے اتحاد کے اشارہ،کہا- کچھ مسترد یا قبول کرنے کو تیار نہیں 

    Mon, 14 May 2018 01:24:43 
    کرناٹک اسمبلی انتخابات کی ووٹنگ ہوتے ہی سیاسی پارٹی حکمت عملی میں لگ گئی ہے۔ گرچہ نتائج آنے میں ابھی دو دن کا وقت باقی ہے، لیکن ایگزٹ پولز میں کنگ میکر بتائے جا رہے جنتا دل (سیکولر) نے اتحاد کے اشارہ دے دیئے ہیں۔جے ڈی ایس کے سربراہ   ایچ ڈی دیوگوڑا نے کہا کہ فی الحال وہ کسی بھی چیز کو قبول کرنے یا پھر مسترد کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔ 15 مئی کو ووٹوں کی گنتی ہے اور پھر دیکھتے ہیں کہ کیا نتیجہ آتا
    نواز شریف کا بیان باعثِ حیرت نہیں:نرملاسیتارمن

    نواز شریف کا بیان باعثِ حیرت نہیں:نرملاسیتارمن

    Mon, 14 May 2018 01:16:16 
    وزیر دفاع نرملا سیتارمن نے ممبئی کے دہشت گردانہ حملے پر پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے قبول نامہ پرکہاہے کہ ہندستان شروع سے ہی اس حملے کے پیچھے پاکستان کا ہاتھ مانتا رہا ہے اس لئے اس بیان پر انہیں کوئی حیرت نہیں ہوئی ہے۔محترمہ سیتارمن نے آج یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی کے دفتر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں یہ تبصرہ کیا
    سوشل میڈیا پر وائرل متنازعہ ویٖڈیو، کانگریسی ممبر اسمبلی نے صفائی دی

    سوشل میڈیا پر وائرل متنازعہ ویٖڈیو، کانگریسی ممبر اسمبلی نے صفائی دی

    Sun, 13 May 2018 23:24:52 
    مدھیہ پردیش کے ضلع اشوک نگرکے مونگاولی حلقہ اسمبلی کے کانگریسی رکن اسمبلی برجیندر سنگھ یادو کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پران دنوں کافی وائرل ہورہا ہے۔ متنازعہ وائرل ویڈیو میں رکن اسمبلی گاؤں والوں کو بھدی گالیاں دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔وائرل ویڈیوکولے کررکن اسمبلی برجیندر سنگھ یادو کا کہنا ہے کہ وہ اپنے رشتیدار کے یہاں گئے تھے اور انہیں رشتے داروں کو ڈانٹ رہے تھے، اس کو زبردستی مدعا بنایا جا رہا ہے۔ سو
    کے کے آر نے بنائے 245، آئی پی ایل -11 کا سب سے بڑا اسکور

    کے کے آر نے بنائے 245، آئی پی ایل -11 کا سب سے بڑا اسکور

    Sat, 12 May 2018 23:36:06 
    تیز دھوپ اور گرمی کے درمیان کولکاتا نائٹ رائڈرس کی ٹیم نے ہفتہ کو یہاں حریف ٹیم کنگز الیون پنجاب کے خلاف چوکوں اور چھکوں کی بارش کرتے ہوئے آئی پی ایل ٹوئنٹی 20 لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کا سب سے بڑا 245 رن کا اسکور بنایا۔ پنجاب کے کپتان روی چندرن اشون کو ٹاس جیتنے کے بعد پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کافی بھاری پڑا اورکولکاتا نے مقررہ 20 اووروں میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 245 رن کا ہمالیائی اسکور بنا دیا ج
    کرناٹک میں حکومت بنائے گی بی جے پی:یوگی

    کرناٹک میں حکومت بنائے گی بی جے پی:یوگی

    Sat, 12 May 2018 23:22:52 
    اتر پردیش کے وزیر یوگی آدتیہ ناتھ نے آج کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کرناٹک اسمبلی انتخابات میں بڑے فرق سے جیتے گی اور وہاں حکومت بنائے گی۔نیپال کے جنک پور سے اجودھیا کے لئے چلی تیرتھ یاتریوں کی پہلی بس کا استقبال کرنے کے بعد یوگی یہاں پہنچے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے کل بس کو نیپال سے روانہ کیا تھا۔یوگی رات کو گورکھناتھ مندر میں قیام کریں گے۔انہوں نے کہا کہ کرناٹک انتخابات بی جے پی بڑے فرق س
     ہماچل میں زلزلہ سے دہشت، لوگ گھر سے باہر بھا گ نکلے

     ہماچل میں زلزلہ سے دہشت، لوگ گھر سے باہر بھا گ نکلے

    Sat, 12 May 2018 23:06:38 
     ہماچل پردیش میں ہفتہ کے دن زلزلہ آنے کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تاہم ابھی تک کسی قسم کے جان و مال کے نقصان ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ر یختر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 3.0 پیمائش کی گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ ہفتہ کو اچانک زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس ہوئے تو لوگ باہر کی طرف دوڑ پڑے۔ خاص طور پر چمبا، ہمیر پور، کانگڑا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
     پی چدمبرم کے اہل خانہ  نے کہا؛  ان کے خلاف لگائے گئے چارجس بے بنیاد ہیں

    پی چدمبرم کے اہل خانہ  نے کہا؛  ان کے خلاف لگائے گئے چارجس بے بنیاد ہیں

    Sat, 12 May 2018 23:01:41 
     سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ کالا دھن قانون کے تحت انکم ٹیکس محکمہ کی طرف سے ان کے خلاف دائر چارج شیٹ بے بنیاد الزام ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بیرون ملک میں جس سرمایہ کاری کو لے کر سوال اٹھائے جا رہے ہیں انہوں نے اسے اپنے انکم ٹیکس ریٹرن میں دکھایا ہے۔ محکمہ انکم ٹیکس کی کارروائی پر چدمبرم کی اہلیہ اور ان کے بیٹے کارتی چدمبرم، بہو اور ایک کمپنی چیس گلوبل ایڈوائزری سروسز پرائیویٹ
     پلوامہ میں موبائل انٹرنیٹ خدمات بند

     پلوامہ میں موبائل انٹرنیٹ خدمات بند

    Sat, 12 May 2018 22:56:23 
    جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں ہفتہ کو مبینہ دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں سی آر پی ایف کا ایک جوان ہلاک ہوگیا جبکہ ایک شہری زخمی ہو گیا۔ تصادم کے بعد کسی طرح کی افواہوں کو پھیلنے سے روکنے کے لئے انتظامیہ نے انٹرنیٹ خدمات کو بند کر دیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق پلوامہ ضلع کے تکیہ واگم گاؤں میں تین سے چار جنگجو گزشتہ رات آئے تھے۔ اس کا علم ہوتے ہی آدھی رات کے بعد فوج کی ایک مشترکہ
    اورنگ آباد میں فرقہ وارانہ فساد: پولس فائرنگ میں دو ہلاک؛ تیس زخمی؛ حالات پر قابو پانے امتناعی احکامات

    اورنگ آباد میں فرقہ وارانہ فساد: پولس فائرنگ میں دو ہلاک؛ تیس زخمی؛ حالات پر قابو پانے امتناعی احکامات

    Sat, 12 May 2018 22:34:41 
    مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں جمعہ کو دو فریق میں پرتشدد جھڑ پ کے بعد دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا ہے۔ اورنگ آباد کے پولیس کمشنر  نے کہا ہے کہ اس واقعہ میں دو افراد ہلاک اور 30 افراد زخمی ہوئے ہیں۔آزاد ذرائع کے مطابق اس یک طرفہ تشدد میں ایک مخصوص طبقہ مسلمانوں کا جانی و مالی نقصان زیادہ ہوا ہے جس کو میڈیا سے مخفی ر کھا جارہا ہے۔واضح ہو کہ زخمیوں میں کئی پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ابتدائی تحقیقات میں ی