ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    آندھرا پردیش: 2 سال کا بچہ بورویل میں گرا، 11 گھنٹے کی مشقت کے بعد بچایا

    آندھرا پردیش: 2 سال کا بچہ بورویل میں گرا، 11 گھنٹے کی مشقت کے بعد بچایا

    Wed, 16 Aug 2017 20:38:52 
    آندھرا پردیش کے گنٹور ضلع میں ونیوکونڈا کے قریب ایک کھلے بورویل میں دو سال کا بچہ گر گیا۔ 11 گھنٹے کی محنت کے بعد اسے وہاں سے بچایا گیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس (این ڈی آر ایف)، پولیس اور انتظامیہ نے بچے کو بچانے کے لئے ایک بڑی مہم چلائی تھی۔پولیس نے بتایا کہ بچے کو چندر شیکھر کے طور پرپہچانا گیا تھا، جب وہ اممادورام گاؤں میں ایک جانور شیڈ کے پاس کھیل رہا تھا، بچے کی ماں وہیں پاس میں مویشیوں کی
    بی جے پی کو اقتدار کا تکبر لے ڈوبے گا: جے چندرا

    بی جے پی کو اقتدار کا تکبر لے ڈوبے گا: جے چندرا

    Tue, 15 Aug 2017 21:37:09 
    ریاستی حکومت کی طرف سے درج فہرست طبقات سے وابستہ سرکاری ملازمین کو ترقی میں ریزرویشن دینے کے سلسلے میں جو آرڈیننس تیار کیاگیا ہے وہ دستخط کیلئے گورنر کے پاس روانہ کیا گیا ہے۔ وزیر قانون ٹی بی جئے چندرا نے یہ بات بتائی۔ آج ٹمکور میں یوم آزادی تقریبات میں شرکت کے بعد اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ درج فہرست طبقات کو ترقی میں ریزرویشن دینے کے متعلق آرڈیننس کے طریقۂ کار سے ہی آسان
    آج راہول گاندھی کے ہاتھوں 101 اندرا کینٹینوں کا افتتاح

    آج راہول گاندھی کے ہاتھوں 101 اندرا کینٹینوں کا افتتاح

    Tue, 15 Aug 2017 21:32:09 
    کم قیمت پر عوام کو صبح ، دوپہر اور شام کا کھانا مہیا کرانے حکومت کی طرف سے بی بی ایم پی کے ذریعہ قائم کی جارہی اندرا کینٹین کا کل افتتاح عمل میں آئے گا۔ شہر میں بیک وقت 101 اندرا کینٹین کھولے جائیں گے۔ کانگریس نائب صدر راہول گاندھی کل صبح ساڑھے گیارہ بجے جئے نگر وارڈ میں آنے والے کنکنا پالیہ مین روڈ پر موجود اندرا کینٹین کا افتتاح کریں گے اور ساڑھے بارہ بجے نیشنل کالج میدان میں ہونے والے جلسۂ عام
    کرناٹک میں امیت شا کا کھیل نہیں چلے گا: پرمیشور

    کرناٹک میں امیت شا کا کھیل نہیں چلے گا: پرمیشور

    Tue, 15 Aug 2017 21:26:02 
    کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی صدر ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہاکہ گجرات اور اترپردیش میں بھلے ہی بی جے پی کے قومی صدر امیت شا کا کھیل کامیاب ہوا ہو، لیکن کرناٹک میں یہ کھیل نہیں چلے گا۔آج کے پی سی سی دفتر میں وزیر اعلیٰ سدرامیا کے ہمراہ ترنگا لہرانے کے بعد خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر پرمیشور نے کہاکہ بی جے پی کی طرف سے بعض ریاستوں میں انتخابات کے مرحلے میں ووٹنگ مشینوں کے غلط استعمال کے ثبوت سامنے آگئے ہیں، ایسے
    یوم آزادی کے خطاب میں سدرامیا نے متعدد نئی اسکیموں کا اعلان کیا

    یوم آزادی کے خطاب میں سدرامیا نے متعدد نئی اسکیموں کا اعلان کیا

    Tue, 15 Aug 2017 21:10:55 
    وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج یوم آزادی تقریبات کے موقع پر شہر کے فیلڈ مارشل مانک شا پریڈ گراؤنڈ میں ترنگا لہرانے کے بعد ریاستی عوام سے مخاطب ہوکر متعدد نئی فلاحی اسکیموں کا اعلان کیا۔ اس کے تحت حاملہ اور زچہ خواتین کیلئے سدرامیا نے ماترا پورنا نامی نئی اسکیم متعارف کرواتے ہوئے کہاکہ اسے آنگن واڑی سطح پر لاگو کیا جائے گا۔اسی طرح بین الاقوامی معیار کی تعلیم عام کرنے کیلئے ایک نالج سٹی بنانے کا بھی اعلان
    100 سے زائد نشیبی محلے زیر آب، شہر کی اہم سڑکوں پر تقریباً تین فیٹ پانی

    100 سے زائد نشیبی محلے زیر آب، شہر کی اہم سڑکوں پر تقریباً تین فیٹ پانی

    Tue, 15 Aug 2017 21:02:42 
    شہر میں کل رات ہوئی غیر معمولی بارش کے سبب شہر کے بیشتر نشیبی علاقے زیر آب آگئے، یوم آزادی تقریبات شاندار پیمانے پر منانے کی تیاریوں میں مصروف شہریان بنگلور کو بارش نے زبردست جھٹکا دیا۔ صبح کے وقت آزادی کے جلسے میں مصروف ہونے کی بجائے لوگوں کو اپنے گھروں میں گھس آئے پانی کو باہر نکالتے دیکھا گیا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں 300 سے زائد محلوں میں پانی گھسنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ پانی بھر جانے کے س
    آئی ایم اے کے زیر اہتمام جشن آزادی جوش وخروش کے ساتھ  منایا  گیا، حب الوطنی کے جذبے کو اپنا کر طلبا ملک کا اثاثہ بنیں: محمد منصور خان

    آئی ایم اے کے زیر اہتمام جشن آزادی جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا، حب الوطنی کے جذبے کو اپنا کر طلبا ملک کا اثاثہ بنیں: محمد منصور خان

    Tue, 15 Aug 2017 20:51:35 
    یوم آزادی کے موقع پر مسلم اداروں میں کافی جوش وخروش کے ساتھ تقریبات کا اہتمام کیاگیا۔ حب الوطنی کے بے مثال مظاہرہ اور وطن عزیز کی ترقی وخوشحالی کیلئے بلند عزائم کے اظہار کے ساتھ کافی جوش وخروش سے مسلم اداروں کے ذمہ داران نے جشن آزادی کا اہتمام کیا۔ شہر کے ایک معروف ادارہ آئی مانیٹری اڈوائزری کی طرف سے چلائے جانے والے تین معروف تعلیمی اداروں ، سرکاری وی کے عبیداﷲ اسکول، نہرو اسکول اور داونگیرے کی گ
    گورکھپورسانحہ پراین ایچ آرسی نے یوگی حکومت کو بھیجا نوٹس، چار ہفتے میں مانگی رپورٹ

    گورکھپورسانحہ پراین ایچ آرسی نے یوگی حکومت کو بھیجا نوٹس، چار ہفتے میں مانگی رپورٹ

    Mon, 14 Aug 2017 23:20:18 
    قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی) نے گورکھپور کے سرکاری ہسپتال میں بہت سے بچوں کی موت کے معاملات پر اتر پردیش کی حکومت کو پیر کو نوٹس بھیجا۔ کمیشن نے کہا ہے کہ یہ ریاستی حکومت کے محکمہ صحت کی ناکامی ہے۔قومی انسانی حقوق کمیشن نے پیر کو بتایا کہ اس نے ریاست کے چیف سکریٹری کو متاثر ہ خاندانوں کو راحت دینے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات اور مجرم حکام کے خلاف کی گئی کارروائی کے بارے میں چار ہفتے میں رپ
    گورکھپور میں اموات ایک حادثہ، کانگریس کاکام ہی استعفی مانگناہے: امت شاہ

    گورکھپور میں اموات ایک حادثہ، کانگریس کاکام ہی استعفی مانگناہے: امت شاہ

    Mon, 14 Aug 2017 23:15:26 
    ورکھپور حادثے پر بی جے پی صدر امت شاہ نے پہلی بار بیان دیتے ہوئے اسے ایک حادثہ مانا ہے۔ شاہ نے پیر کو کہا کہ بچوں کا مرنا ایک حادثہ ہے اور اس کی جانچ چل رہی ہے۔ تحقیقات کے بعد قصورواروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں پہلی بار ایسا حادثہ نہیں ہوا ہے. جب تک جانچ چل رہی ہے کسی کو مجرم ٹھہرانا ٹھیک نہیں ہے۔ بی جے پی صدر نے کہا کہ ان کی پارٹی غریبوں کی فلاح و بہبود کے لئے پرعز