ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    منی پور کے سابق وزیر تعلیم کے بیٹے کی دہلی کے ریستوران سے گر کر موت

    منی پور کے سابق وزیر تعلیم کے بیٹے کی دہلی کے ریستوران سے گر کر موت

    Sun, 13 Aug 2017 23:00:48 
    منی پور کے سابق وزیر تعلیم کے بیٹے کی کل جنوبی دہلی کے حوض خاص علاقے میں ایک ریستوران کی دوسری منزل سے گرکرمشتبہ حالات میں موت ہوگئی۔ پولیس نے آج یہ معلومات دیں۔ پولیس نے بتایا کہ 19 سالہ سدھارتھ منی پور کے سابق وزیر تعلیم ایم اکیندرو کابیٹا ہے۔پولیس کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ کل شام تقریبا چار بج کر 10 منٹ پر پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک شخص ریستوران کی دوسری منزل سے گر گیا ہے، اسے فوری طور پر ہس
    ریلوے کی سیکوریٹی انتہائی خستہ حال ، بلبھ گڑھ روٹ پر ٹرین سے پھینکے گئے 2 نوجوان، 1 ہلاک، 3 ملزم گرفتار، 1 فرار

    ریلوے کی سیکوریٹی انتہائی خستہ حال ، بلبھ گڑھ روٹ پر ٹرین سے پھینکے گئے 2 نوجوان، 1 ہلاک، 3 ملزم گرفتار، 1 فرار

    Sun, 13 Aug 2017 22:56:27 
    ریلوے کی سیکوریٹی کس قدرخستہ حال ہے ،گؤرکشکوں کی دہشت گردی کے علاوہ جرائم کے واقعات آئے دن ہورہے ہیں۔کل رات دہلی ۔بلبھ گڑھ روٹ پر پھر سے دو نوجوانوں کو ٹرین سے پھینک دیاگیا ہے، جس میں ایک کی موت جبکہ دوسرا نوجوان شدید زخمی ہے۔ دونوں نوجوانوں کو دہلی آگرہ انٹرسٹی سے پھینکا گیا۔ واقعہ سنیچر کی رات10:30-11 بجے کا ہے۔متاثر نوجوان اساوٹی کے پاس کے گاؤں کے رہنے والے ہیں، جو اساوٹی ریلوے اسٹیشن سے چڑھے ت
    بی ایس پی چیف مایاوتی کا وار،یوگی سرکاربراہِ راست ذمہ دار

    بی ایس پی چیف مایاوتی کا وار،یوگی سرکاربراہِ راست ذمہ دار

    Sun, 13 Aug 2017 01:43:00 
    مبینہ طور پر آکسیجن کی کمی کی وجہ سے یوپی کے گورکھپور میں ہوئی بچوں کی اموات پربی ایس پی چیف مایاوتی نے کہاہے کہ معصوموں کی موت کے لیے یوپی حکومت ذمہ دارہے۔ انہوں نے کہا کہ معصوموں کے اہل خانہ کو انصاف دلوانے کے لیے ہم آگے آئے ہیں۔ مایاوتی نے قصورواروں پر سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔وہیں کانگریسی لیڈر آر پی این سنگھ نے کہا ہے کہ یہ واقعہ یوپی حکومت کی لاپرواہی سے ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سرکاری م
    اتر پردیش کے وزیراعلیٰ اور وزیرصحت  کے استعفیٰ سے کچھ  کم  منظورنہیں، کانگریس نے دباؤبنا یا، غلام نبی آزاد سمیت کانگریسی لیڈروں نے اسپتال کا دورہ کیا

    اتر پردیش کے وزیراعلیٰ اور وزیرصحت کے استعفیٰ سے کچھ کم منظورنہیں، کانگریس نے دباؤبنا یا، غلام نبی آزاد سمیت کانگریسی لیڈروں نے اسپتال کا دورہ کیا

    Sun, 13 Aug 2017 01:22:53 
    گورکھپور میڈیکل کالج میں حادثے کے بعد سینئر لیڈر غلام نبی آزاد کی قیادت میں کانگریس کے وفد نے موقع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر غلام نبی آزاد نے کہا کہ یوپی حکومت کی لاپرواہی سے یہ حادثہ ہوا. ہسپتال میں آکسیجن کی کمی تھی۔ اس وفد میں آزاد کے علاوہ، آر پی این سنگھ، راج ببر اور پرمود تیواری موجود تھے۔ قابل ذکر ہے کہ گورکھپور میں گزشتہ پانچ دنوں میں 60 بچوں کی دردناک موت نے کئی سوال کھڑے
    گورکھپور حادثہ: آکسیجن کی کمی سے بچوں کی موت، ذمہ دار حکومت سچ نہیں بتا رہی ہے: اکھلیش یادو، آکسیجن سلینڈر پہنچانے والی کمپنی میں چھاپہ ماری پراٹھے سوال

    گورکھپور حادثہ: آکسیجن کی کمی سے بچوں کی موت، ذمہ دار حکومت سچ نہیں بتا رہی ہے: اکھلیش یادو، آکسیجن سلینڈر پہنچانے والی کمپنی میں چھاپہ ماری پراٹھے سوال

    Sun, 13 Aug 2017 01:16:01 
    گورکھپور میڈیکل کالج میں گزشتہ48 گھنٹوں میں 30 بچوں کی موت کی صورت میں ایس پی لیڈر اکھلیش یادو نے ریاست کی بی جے پی حکومت پر نشانہ لگایا ہے۔ انہوں نے اس معاملے میں حکومت پر لاپرواہی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ آکسیجن کی کمی سے بچوں کی موت ہوئی ہے۔ اگرچہ حکومت نے اس کی تردیدکی ہے۔ اس پراکھلیش یادو نے کہا کہ حکومت سچ نہیں بتارہی ہے
    عازمین حج کا چھٹواں قافلہ شہر گلستان سے رخصت ہوا، حج بھون میں عازمین حج کیلئے انتظامات ملک بھر میں مثالی: واسو

    عازمین حج کا چھٹواں قافلہ شہر گلستان سے رخصت ہوا، حج بھون میں عازمین حج کیلئے انتظامات ملک بھر میں مثالی: واسو

    Sun, 13 Aug 2017 01:04:13 
    شہر بنگلور کے حج بھون سے عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل بھی رات 12-40 بجے 340 عازمین پر مشتمل قافلہ رخصت ہوا۔ اب تک چھ قافلے بنگلور سے جدہ کیلئے روانہ ہوچکے ہیں۔ عازمین حج کی روانگی کیلئے حج بھون اور کیمپے گوڈا انٹرنیشنل حج ٹرمینل میں حسب معمول انتظامات کئے گئے ہیں۔ جن کی نگرانی وزیر شہری ترقیات وحج اور ریاستی حج کمیٹی کے چیرمین جناب روشن بیگ ، حج کمیٹی کے ایگزی کیٹیو آفیسر سرفراز خان ،
    دسہرہ تقریبات شاندار رہیں گی: مہادیوپا

    دسہرہ تقریبات شاندار رہیں گی: مہادیوپا

    Sun, 13 Aug 2017 00:59:40 
    ریاستی وزیر برائے تعمیرات عامہ اور میسور ضلع کے انچارج وزیر ڈاکٹر ایچ سی مہادیوپا نے کہاکہ ریاستی حکومت رواں سال اپنے دور اقتدار کا آخری دسہرہ شان وشوکت سے منائے گی اور آنے والے دنوں میں بھی یہی حکومت اس تہوار کا اہتمام کرتی رہے گی۔آج ہنسور میں دسہرہ کیلئے آنے والے ہاتھیوں کا استقبال کرنے کے بعد اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پچھلے سال خشک سالی کے سبب دسہرہ کی تقریبات کو روایت
    گنیش تہوارکیلئے پولیس نے کوئی پابندی نہیں لگائی: ڈی جی پی

    گنیش تہوارکیلئے پولیس نے کوئی پابندی نہیں لگائی: ڈی جی پی

    Sat, 12 Aug 2017 23:36:57 
    ریاستی پولیس کے ڈائرکٹر جنرل آر کے دتہ نے بعض ہندو تنظیموں کے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیا کہ ریاستی پولیس کی طرف سے گنیش تہوار کے اہتمام پر بندشیں عائد کی گئی ہیں۔ آج اس سلسلے میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ڈی جی پی نے بتایاکہ ریاست کے مختلف شہروں میں گنیش تہوار کے دوران حفاظتی بندوبست کی ذمہ داری متعلقہ پولیس کمشنروں کو سونپی گئی ہے، جبکہ اضلاع میں یہ ذمہ پولیس سپرنٹنڈنٹوں کے سپرد ر
    اگلے انتخابات سدرامیا کی قیادت میں ہی لڑے جائیں گے: شیوکمار

    اگلے انتخابات سدرامیا کی قیادت میں ہی لڑے جائیں گے: شیوکمار

    Sat, 12 Aug 2017 23:32:08 
    ریاستی وزیر توانائی ڈی کے شیوکمار نے کہاکہ حال ہی میں ان کی رہائش گاہ اور دیگر ٹھکانوں پر محکمۂ انکم ٹیکس کے چھاپوں اور ان پر دباؤ ڈالنے مرکزی حکومت کی مبینہ کوشش کے مرحلے میں کانگریس پارٹی بالخصوص کانگریس نائب صدر راہول گاندھی اور وزیراعلیٰ سدرامیا نے جو اخلاقی طور پر ساتھ دیا اس کیلئے وہ ان دونوں کے احسان مند رہیں گے۔آج رائچور میں اخبار ی نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے شیوکمار نے کہاکہ ریاستی اس