Fri, 11 Aug 2017 01:18:03
تمل ناڈو کی سیاست میں ایک بار پھر بڑی تبدیلی آ سکتی ہے۔ سابق وزیر اعلی جے للتا کے انتقال کے بعد دو حصوں میں بٹی انادرمک اب جلدہی ایک پارٹی بن سکتی ہے۔ ذرائع کی مانیں، تو دونوں دھڑے 15 اگست سے پہلے ہی ایک ہو سکتے ہیں، تاہم موجودہ سی ایم ای پلانیسوامی اپنے عہدے پر برقرار رہیں گے، وہیں سابق وزیر اعلی او پنیرسیلوم نائب وزیر اعلی بن سکتے ہیں۔انڈیا ٹوڈے سے بات کرتے ہوئے وزیر ڈی جیایمار نے کہا کہ یہ انضم
View more
Fri, 11 Aug 2017 00:56:42
جموں وکشمیرنیشنل پنتھرس پارٹی کے26 اگست، 2017 کو ہونے والے اجلاس کا لائحہ عمل طے کردیا گیا ہے، استقبالیہ کمیٹی کی یہ میٹنگ پارٹی ہیڈکوارٹر جموں میں منعقد کی گئی، جس کی صدارت جوائنٹ کنوینر مسٹر نریش چب نے کی، کیونکہ کنوینر مسٹر راجیش پڈگوترا بیمارہیں۔جموں وکشمیرنیشنل پنتھرس پارٹی جموں میں قومی اجلاس منعقد کر رہی ہے، جس میں 26 اگست، 2017 کو پارٹی کے چیئرمین اور صدر کے لئے الیکشن ہوگا۔امیدوار اپنے کا
View more
Fri, 11 Aug 2017 00:50:04
بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے قریب واقع داناپور کے کونسلر کیدار رائے کا بدمعاشوں نے گولی مار کر قتل کر دیا۔ایسے میں بی جے پی ہمیشہ مہاگٹھ بندھن سرکارکوجنگل راج کہاکرتی تھی۔چنانچہ اب یہ سوال ہونامنطقی ہے کہ گڈگورننس کادعویٰ کرنے والے نتیش کماراوراپنی پیٹھ ٹھوکنے والی بی جے پی کی سرکارمیں ریاست میں عدم تحفظ کیوں ہے؟۔اس سے پہلے گؤرکشکوں کی غنڈہ گردی کامعاملہ بھی سامنے آچکاہے
View more
Fri, 11 Aug 2017 00:39:30
بھارتی رگبی فٹبال یونین (آئی آر ایف یو) عرف رگبی انڈیا بھارت میں رگبی کے کھیل کے لئے سرکاری باڈی، سوسائٹی جینرل سب سے بڑی یورپی مالیاتی سروسز گروپ اور رگبی فٹبال ایسوسی ایشن آف بہار کے ساتھ، ۔ سوسائٹی جینرل سینئر قومی رگبی سیونس چیمپئن شپ 2017 '' پاٹلی پتر اسٹیڈیم، پٹنہ، بہار میں 11 سے 13 اگست، 2017 کو میزبانی کرے گا۔سینئر قومی رگبی چیمپئن شپ کے ساتھ ساتھ رگبی انڈیا سوسائٹی جینرل اور انڈین وہیل چی
View more
Fri, 11 Aug 2017 00:34:28
راشٹریہ جنتا دل کے صدر اور بہار کے سابق وزیراعلیٰ لالوپرسادیادونے چارہ گھوٹالے سے منسلک دیوگھر خزانہ سے گھپلاکرکے فاضل رقم نکالنے کے معاملے میں آج یہاں سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں یہ کہہ کراپنے گواہوں کی گواہی کرانے سے انکار کر دیا کہ انہوں نے ہائی کورٹ کی طرف سے عدالت کو بدلنے درخواست کی ہے، لہذا اس کے فیصلے کا انتظار کیا جانا چاہئے۔لالو پرساد یادو کے وکیل پربھات کمار نے بتایا کہ آر جے ڈی سربراہ
View more
Thu, 10 Aug 2017 23:15:15
آج صبح گیارہ بجے دہلی کے وزیراعلیٰ کے سرکار ی رہائش گاہ6؍فلیگ اسٹاف روڈ، سول لائنس میں انٹر نیشنل اویکننگ سینٹر کے صدر مجاز مونگیری کی قیادت میں مدرسہ دارالعلوم دہلی جے جے کالونی بوانہ کے مہتمم مولانا مبشر عالم رشیدی کے ہمراہ دس لوگوں پر مشتمل علاقہ کے ذمہ داران کے ایک وفد نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال سے ملاقات کی۔دوران ملاقات مولانا مبشر عالم رشیدی نے وزیر اعلی کو جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ س
View more
Thu, 10 Aug 2017 22:30:04
بہارکے سابق نائب وزیراعلیٰ اورحزب اختلاف کے لیڈرتیجسوی یادو ’’جنادیش اپمان یاترا‘‘ پرہیں۔ انہوں نے اس یاترا کے دوران پھر نتیش کمار کے ڈی این اے کامعاملہ اٹھایا ہے۔تیجسوی یادونے بیان جاری کرکے کہا ہے کہ میں عوام کے درمیان گیا ہوں تو عوام کہہ رہے ہیں نتیش جی کا ڈی این اے خراب ہے، کیا وہ اپنے ڈی این اے کی تحقیقات کے لئے اب عوام کو اپنے ناخن اور بال کا نمونے بھیجیں گے؟۔2015 کے اسمبلی انتخابات سے ٹھیک
View more
Thu, 10 Aug 2017 22:19:05
دہلی کے چاندنی چوک میں واقع شاہی مسجد فتحپوری کے نائب شاہی امام حضرت مولانا معظم احمدکو آج ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیاگیا ۔ مرحوم قریب 62سال کے تھے اورگزشتہ شب علاج کے دوران اسپتال میں انتقال ہو گیا تھا ۔پسماندگان میں اہلیہ سمیت 2 بیٹے اور1بیٹی کے علاوہ 4بھائی اور 5بہن ہیں ۔ خیال رہے کہ گزشتہ روزمرحوم کو اٹیک ہوا تھااور سینٹ اسٹیفن اسپتال میں داخل کرایاگیاتھا لیکن طبیعت مزید خرا
View more
Thu, 10 Aug 2017 21:50:08
آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کی مرکزی کمیٹی نے ڈاکٹر سمبل رحمن کو آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس (خواتین وِنگ) کا صدر نامزد کیا ہے۔ ڈاکٹر سمبل رحمن علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طبیہ کالج میں شعبہ علم الادویہ میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ انہوں نے ایم ڈی یونانی (ادویہ) کے ساتھ پی جی، ڈی ایچ ایم، ڈی این ایچ ای اور پی ڈی سی آر میں بھی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے قومی کارگزار صدر پروفیس
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy