ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    غیر قانونی طور پر رہ رہے40ہزارروہنگیاملک سے باہر نکالے جائیں گے

    غیر قانونی طور پر رہ رہے40ہزارروہنگیاملک سے باہر نکالے جائیں گے

    Thu, 10 Aug 2017 02:05:11 
    مرکزی وزارت داخلہ نے کہاہے کہ غیر قانونی طور پر رہ رہے40ہزارروہنگیا ملک سے باہرنکالے جائیں گے۔روہنگیا مسلمان ملک میں مختلف جگہوں پر رہ رہے ہیں اور اب مسئلہ بنتے جا رہے ہیں۔ذرائع بتاتے ہیں کہ آنے والے وقت میں ہندوستان میں غیر قانونی طور پر میانمار سے آئے روہنگیا کو مسلسل عمل کے تحت آہستہ آہستہ واپس بھیجاجائے گا۔معلومات کے مطابق زیادہ تر روہنگیا مسلمان اس وقت جموں کشمیر، حیدرآباد، ہریانہ، اترپردیش،
    ہندی۔ چینی بھائی بھائی لیکن غلط پروپیگنڈہ سے بگڑے گی بات:دلائی لامہ

    ہندی۔ چینی بھائی بھائی لیکن غلط پروپیگنڈہ سے بگڑے گی بات:دلائی لامہ

    Thu, 10 Aug 2017 01:13:45 
    ہندوستان اور چین کے درمیان چل رہے تنازعہ کے درمیان تبتی مذہبی رہنما دلائی لامہ کا بڑا بیان آیا ہے۔بدھ کو دہلی میں ایک پروگرام کے دوران دلائی لامہ نے کہا کہ ڈوکلام تنازعہ کوئی اہم مسئلہ نہیں ہے، لیکن دونوں ممالک کو ایک دوسرے کے پڑوس میں ہی رہنا ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر اس مسئلے پر غلط پروپیگنڈہ چلایا جاتا ہے تو دونوں ممالک میں بات بگڑسکتی ہے۔دلائی لامہ بولے کہ کسی بھی ملک کو چلانے والے اس کے شہری ہی
    غیرقانونی طاقتیں جمہوری اقدارپرقابض ،پارلیمنٹ میں آرایس ایس پر سونیاگاندھی کازبردست حملہ

    غیرقانونی طاقتیں جمہوری اقدارپرقابض ،پارلیمنٹ میں آرایس ایس پر سونیاگاندھی کازبردست حملہ

    Thu, 10 Aug 2017 01:03:57 
    پارلیمنٹ میں ہندوستان چھوڑو تحریک کے 75سال مکمل ہونے پر کانگریس صدر سونیا گاندھی نے کہا کہ مجھے اس بات پر فخر ہے کہ میں ایوان میں کھڑی ہو کر اس تحریک کے بارے میں بول رہی ہوں۔انہوں نے کہا کہ اس تحریک میں کانگریس کے کئی کارکنوں نے اپنی جان دی،8اگست 1972کو مہاتما گاندھی اور جواہر لال نہرو کی قیادت میں کانگریس سے قرارداد منظور ہوئی تھی اور انگریزوں کے خلاف تحریک کا حلف لیاتھا۔انہوں نے کہا کہ گاندھی جی
    جدیدبھارت کے لیے تحریک کی ضرورت ہے ،سمترامہاجن نے دین دیال اپادھیائے کوبھی یادکیا

    جدیدبھارت کے لیے تحریک کی ضرورت ہے ،سمترامہاجن نے دین دیال اپادھیائے کوبھی یادکیا

    Thu, 10 Aug 2017 01:01:07 
    وک سبھااسپیکرسمترامہاجن نے جدیدبھارت کے لیے ’’بھارت کی تصویر‘‘تحریک کی ضرورت بتائی اور کہا کہ ایک ایسی تحریک چلانے کی ضرورت ہے جوکشمیرسے کنیاکماری تک ملک کے تمام حصوں میں چلائی جائے تاکہ ایک منظم بھارت کی تعمیرکی جاسکے۔1942کی بھارت چھوڑوتحریک کی 75ویں سالگرہ پر لوک سبھا میں منعقد خصوصی بحث سے خطاب کرتے ہوئے صدر نے کہا کہ ہمارے مجاہدین آزادی نے ایک ایسے بھارت کا خواب دیکھا تھا جس میں سب شامل ہوں تر
    لالچ سے بچناچاہیے:نتیش کمار

    لالچ سے بچناچاہیے:نتیش کمار

    Thu, 10 Aug 2017 00:54:26 
    بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمارنے کہاہے کہ زمین ہماری تمام ضروریات پوری کرنے کے قابل ہے لیکن اگرلالچ میں اس سے زیادہ لینے کی کوشش کی جائے گی تو ماحول کامسئلہ پیداہوگی۔انہوں نے کہا کہ آج لالچ سے بچنے کی ضرورت ہے۔پٹنہ میں منعقد ’بہار زمین دن‘کے موقع پر منعقد پروگرام میں نتیش کمارنے جسمانی خوشیوں پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ آج کے بچے اے سی کلاس روم میں پڑھ رہے ہیں، اے سی گھرمیں رہ رہے ہیں۔وہ بڑے ہوکر کیا کریں
    بنگلور سے حج کمیٹی کے عازمین حج کا دوسرا قافلہ بھی لبیک اللہم لبیک کی صداؤں کے ساتھ  سوئے حرم روانہ

    بنگلور سے حج کمیٹی کے عازمین حج کا دوسرا قافلہ بھی لبیک اللہم لبیک کی صداؤں کے ساتھ سوئے حرم روانہ

    Thu, 10 Aug 2017 00:49:22 
    سفر حج بیت اﷲ کیلئے شہر گلستان بنگلور سے حج کمیٹی کے عازمین حج کا دوسرا قافلہ کل شب حج بھون میں لبیک اللہم لبیک کی صداؤں کے ساتھ انتہائی جذباتی ماحول میں سوئے حرم روانہ ہوگیا۔ وزیر شہری ترقیات وحج جناب روشن بیگ، ان کے فرزند اور حج کیمپ کے چیف والینٹر آر رومان بیگ ، رومان بیگ کی اہلیہ فائزہ مرزا اور دیگر ممتاز شخصیات اور علمائے کرام نے عازمین حج کو نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ وداع کیا۔ ترومینا ہلی
    لنگایت طبقہ کے ماہرین کا اجلاس

    لنگایت طبقہ کے ماہرین کا اجلاس

    Thu, 10 Aug 2017 00:42:46 
    مختلف مذاہب کی اہم بااثر شخصیتیں،مفکرین اور ویراشیوا۔لنگایت طبقہ کے ماہرین کا کل بنگلورو میں اجلاس ہوگا ،تاکہ علیحدہ مذہب کے طور پر اس طبقہ کا اعلان کرنے کا مطالبہ کیا جاسکے ۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر آبی وسائل ایم بی پاٹل نے اس امید کا اظہار کیا کہ اس اجلاس میں لنگایت کو علیحدہ مذہب کے طور پر قرار دینے کے لئے جاری تنازعہ کا حتمی حل تلاش کیا جائے گا۔ یہ تنازعہ ریاست میں کچھ عرصہ سے سامنے آیاہے ۔
    ساوتھ ویسٹرن ریلوے کی خصوصی ٹرینیں

    ساوتھ ویسٹرن ریلوے کی خصوصی ٹرینیں

    Thu, 10 Aug 2017 00:33:41 
    جنوب مغربی ریلوے نے واسکوڈی گاما۔ بیلن کنی ۔ واسکوڈی گاما خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ہجوم کو کم کیا جاسکے ۔ٹرین نمبر 07317واسکوڈی گاما ۔ ویلن کنی خصوصی ٹرین 6ستمبر کو 11:20بجے واسکوڈی گاما سے روانہ ہوگی اور 7ستمبر کو 13بجے ویلن کنی پہنچے گی۔ ساوتھ ویسٹرن ریلوے کے پریس ریلیز میں یہ بات بتائی گئی۔ ٹرین نمبر 07318ویلن کنی ۔ واسکوڈی گاما خصوصی ٹرین جمعہ 8ستمبر کو 23:45بجے ویلن کنی سے روان
    پانی کے تحفظ کیلئے 16اگست سے وجے پورہ میں کنونشن

    پانی کے تحفظ کیلئے 16اگست سے وجے پورہ میں کنونشن

    Wed, 09 Aug 2017 23:02:45 
    ملک کے مختلف حصوں سے 500سے زائد پانی کے ماہرین ' پانی کے تحفظ اور اس کے موثر استعمال پر ذہن سازی کے سیشن کیلئے وجے پورہ شہر میں جمع ہوں گے ۔سالانہ کنونشن جو نئی دہلی میں منعقد ہونے والا تھا وجے پورہ اس مرتبہ منتقل کیا گیا تاکہ روایتی پانی کے تحفظ کے طریقہ کار پر دوردراز کے ضلع میں موثر عمل کیا جاسکے جہاں پر تالابوں اور نہروں سے پانی لانا دورقدیم میں کئی افراد کی روایت تھی