Sat, 12 Aug 2017 03:21:40
ملک کو حفاظت کے علاقے میں خودکفیل بنانے کے لیے ڈی آر ڈی اوکاقیام کیاگیاتھا۔ لیکن ڈی آر ڈی اومیں سائنس داں کیوں زیادہ دنوں تک کام نہیں کر رہے ہیں، اس بارے میں حکومت غور کر رہی ہے۔ وزیر دفاع ارون جیٹلی نے بتایا کہ سال2014 سے 2016 کے دوران کل 128 سائنسدانوں نے دفاعی تحقیق اور ترقی کی تنظیم (ڈی آر ڈی او)چھوڑدیااورسائنسدانوں کو اس ادارے کے ساتھ روکنے کے لیے ایک جامع ترغیباتی اسکیم شروع کی ہے
View more
Sat, 12 Aug 2017 03:08:05
ایک طرف اپوزیشن ریاست میں لاء اینڈآرڈرکی صورتحال خراب پربی جے پی سرکارکوگھیرے ہواہے۔وہ انتظامی بدحالی کی حدیعنی اسپتال میں بچوں کی اموات پربھی یوگی سرکارکونشانہ پرلے سکتاہے جب کہ وہ وزیراعلیٰ کے ہوم ضلع میں ہولیکن یوپی سرکارکی توجہ نام بدلنے اوردیگرامورپرہی مرکوزرکھنے کاالزام ہے ۔ یوپی میں اب بی جے پی کی حکومت ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ وزیراعلیٰ ہیں۔ایسے میں ریاست میں یومِِِِ آزادی کے لیے زور شور منانے
View more
Sat, 12 Aug 2017 02:53:48
ادھریوگی آدتیہ ناتھ اکھلیش کے منصوبوں پرجانچ بیٹھانے،مقامات کے نام تبدیل کرنے اوردیگرمتنازعہ امورمیں مصروف عمل ہیں ،دوسری طرف انتظامی لاپرواہی کابدترین نمونہ دیکھنے کوملاہے۔حدتویہ ہوگئی کہ اب گڈگورننس کے نام پرآئے یوگی آدتیہ ناتھ کے ہوم ضلع گورکھپور میڈیکل کالج میں تیس بچوں کی موت ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق آکسیجن فراہم کرنے والی کمپنی کوبقایاادانہ کرنے پریہ واقعہ پیش آیاہے۔اب دیکھناہے کہ ادائیگی نہ
View more
Sat, 12 Aug 2017 02:43:37
دہلی اسمبلی میں ایک بار پھر اروند کیجریوال اور عام آدمی پارٹی کے لئے پارٹی کے باغی رہنما کپل مشرا پریشانی کاسبب بن گئے ہیں۔ عام آدمی پارٹی کے باغی رہنما کپل مشراکووزیراعلیٰ اروندکیجریوال پر ایوان کی کارروائی کے دوران غائب ہونے کاالزام لگاتے ہوئے بینر دکھانے کے بعد آج مارشل کی مدد سے دہلی اسمبلی سے باہر نکالاگیا۔سیشن کے آخری دن ایوان کی کارروائی شروع ہوتے ہی مشرا بینر لے کر کھڑے ہوگئے
View more
Sat, 12 Aug 2017 02:35:40
ملک کے مسلمانوں میں عدم تحفظ کا احساس اور تکلیف کا احساس ہونے کی سابق نائب صدر حا مد انصاری کے حالیہ بیان سے حج کمیٹی آف انڈیا کے رکن عنایت حسین قریشی نے آج اختلاف کا اظہار کیا۔قریشی نے آج یہاں نامہ نگاروں سے کہاکہ میں انصاری کے بیان سے قطعی اتفاق نہیں رکھتاہوں۔ بھارت میں مسلمان ہی نہیں، تمام مذہبوں کے لوگ محفوظ ہیں۔انصاری نے نائب صدر کے عہدے سے اپنی الوداعی سے عین پہلے کہا تھا کہ ملک کے مسلمانوں
View more
Sat, 12 Aug 2017 02:20:57
بہارمیں300 کروڑ کا این جی او گھوٹالہ سامنے آیاہے۔ سرکاری محکمہ کے بینک اکاؤنٹس سے ایک این جی او کے اکاؤنٹ میں پیسہ ٹرانسفر کیا جا رہا تھا۔ اس صورت میں اب تک 3 ایف آئی آر درج ہو چکی ہیں۔ ایف آئی آر میں کئی بینک افسر اور این جی او کا نام شامل ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں بہت ضلع افسران کے کردار بھی شک کے دائرے میں ہیں
View more
Sat, 12 Aug 2017 01:16:07
نائب صدر ایم وینکیانائیڈونے میڈیا سے پارلیمانی کام کاج کی رپورٹنگ میں مثبت رخ اپنانے کی اپیل کی ہے۔ نائیڈونے آج راجیہ سبھا کے بطور چیئرمین عہدہ قبول کرنے کے دوران ایوان سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔نائیڈونے تمام جماعتوں کے ارکان سے ایوان میں بحث اور سرکاری کام کاج میں مثبت کردار ادا کرنے کی اپیل کرتے ہوئے میڈیاسے بھی سنسنی خیز اور منفی رپورٹنگ سے بچنے کی اپیل کی
View more
Sat, 12 Aug 2017 01:12:11
لوک سبھاکے مانسون اجلاس کا اجلاس آج غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیاگیا۔ اس اجلاس میں19 اجلاسوں میں تقریباََ71 گھنٹے کام ہوا اور ایوان نے ہندوستانی انفارمیشن ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ( پی پی پی) بل 2017)، کمپنی ترمیمی بل(2016) کی طرح کچھ اہم بل سمیت 14 بل منظورکیے۔پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس17 جولائی کو شروع ہوا اور سیشن کے اجلاس آج 11 اگست کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیاگیا ۔لوک سبھا اسپیکر سمترا م
View more
Sat, 12 Aug 2017 00:30:12
محمد رضامانوی ! کنڑ اصحافت میں ایم آر مانوی کے طور پر معروف ایک معتبر اورسرگرم شخصیت کا نام ہے جو حق و انصاف پر مبنی صحافتی خدمات میں مصروف وارتابھارتی اور ساحل آن لائن کے قافلے میں شامل ہے۔لیکن عام اردو داں طبقے میں اور خاص کر بھٹکل کے مسلمانوں میں آپ شمس انگلش میڈیم کے انتہائی ذمہ دار اور ایک مخلص استاد کی حیثیت سے زیادہ معروف ہیں جوگزشتہ تقریباً دو دہائیوں سے طلبہ کی تعلیم و تربیت کے فرائض دینے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy