Tue, 26 Aug 2025 18:54:19
محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ریڈ الرٹ کے درمیان ہماچل پردیش کے کئی حصوں میں موسلادھار بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ بارش کی وجہ سے کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کی اطلاعات ہیں۔
View more
Tue, 26 Aug 2025 18:28:18
بہار میں ووٹروں کے حقوق کے لیے جاری کانگریس کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ آج اپنے دسویں دن سپول سے شروع ہوئی، جس میں کانگریس کی جنرل سکریٹری اور رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا پہلی بار شامل ہوئیں۔ اس یاترا کی قیادت کانگریس رہنما راہل گاندھی اور بہار اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف تیجسوی یادو کر رہے ہیں۔
View more
Tue, 26 Aug 2025 10:50:20
ایک دن قبل دہلی کے رام لیلا گراؤنڈ پر احتجاج کرنے والے اسٹاف سلیکشن کمیشن (ایس ایس سی) کے امیدواروں اور اساتذہ پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا تھا جس میں کئی لوگ بری طرح زخمی ہوئے تھے۔
View more
Tue, 26 Aug 2025 10:47:02
بہار میں ووٹر لسٹ کی’’ خصوصی جامع نظر ثانی ‘‘ (ایس آئی آر) کا بنیادی مقصد اُسے غلطیوں سے پاک کرنا بتایا گیا ہے مگر ایس آئی آر کا پہلا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد جو ڈرافٹ انتخابی فہرست جاری کی گئی ہے اس کے تجزیہ نے الیکشن کمیشن کے دعوؤں کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے۔ اس سے اپوزیشن کے ’’ووٹ چوری‘‘ کے الزامات کو تقویت ملتی بھی نظر آتی ہے۔
View more
Tue, 26 Aug 2025 10:42:18
ملک کی پہاڑی ریاستوں میں مسلسل ہو رہی بارش سے عام زندگی بُری طرح متاثر ہو گئی ہے۔ ہماچل پردیش اور جموں و کشمیر کی ندیوں سے آ رہے پانی کی وجہ سے پنجاب میں بھی کئی اضلاع میں سیلاب آ گیا ہے۔ ہماچل، جموں و کشمیر اور اتراکھنڈ میں کئی مقامات پر بارش کے سبب ہو رہے لینڈ سلائڈ سے اہم راستے بند پڑ گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے منگل کو بھی ان ریاستوں میں شدید بارش کو لے کر الرٹ جاری کیا ہے۔
View more
Tue, 26 Aug 2025 10:36:24
راجدھانی دہلی میں ہسپتالوں کی تعمیر سے متعلق مبینہ گھوٹالہ پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منگل کی صبح عام آدمی پارٹی (عآپ) کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر سوروبھ بھاردواج کے گھر چھاپہ مارا۔ یہ کارروائی 5590 کروڑ روپے مالیت کے بڑے ہسپتال پروجیکٹ میں بے ضابطگیوں کے الزامات کی بنیاد پر کی گئی۔ اسی معاملے کی تحقیقات دہلی پولیس کی اینٹی کرپشن برانچ (اے سی بی) بھی کر رہی ہے۔
View more
Mon, 25 Aug 2025 19:48:40
راجیہ سبھا کے رکن کپل سبل نے الزام عائد کیا ہے کہ ووٹر لسٹوں میں ہیرا پھیری کر کے جمہوریت کی بنیاد کو کمزور کیا جا رہا ہے اور اپوزیشن جماعتوں سے اپیل کی کہ وہ اس کے خلاف متحدہ محاذ قائم کریں۔
View more
Mon, 25 Aug 2025 19:26:25
مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ دگ وجے سنگھ نے جیوترادتیہ سندھیا کے کانگریس چھوڑنے اور حکمراں جماعت میں شامل ہونے کے واقعہ پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پورے معاملے میں اُن پر لگے الزامات بے بنیاد ہیں اور یہ اُن کی بدقسمتی ہے کہ ہمیشہ اُنہیں ایسے کاموں کے لیے قصوروار ٹھہرایا جاتا ہے جن کے وہ ذمہ دار نہیں ہیں۔
View more
Mon, 25 Aug 2025 19:23:07
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے اتوار کے دن الزام عائد کیا کہ ”ووٹ چوری“ کے بعد بی جے پی اب ”ستہ (اقتدار) چوری“ کررہی ہے۔ اُس نے اپوزیشن حکومتوں کو 30 دن میں بے دخل کرنے اور جمہوریت کو غیر مستحکم کرنے کے لئے بل لائے ہیں۔ وہ گرفتاری کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا چاہتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy