Mon, 25 Aug 2025 17:39:07
شیوسینا (یو بی ٹی) کے ترجمان سامناکے اداریے میں سنجے راؤت نے الیکشن کمیشن اور مرکزی حکومت پر سخت حملہ کیا۔ انہوں نے لکھا کہ مودی-شاہ الیکشن کمیشن کے کندھوں پر بندوق رکھ کر اپوزیشن کو شکست دینے میں لگے ہیں۔
View more
Mon, 25 Aug 2025 17:19:45
جھارکھنڈ میں گزشتہ کچھ دنوں سے ہو رہی شدید بارش اب لوگوں کے لیے پریشانی کا سبب بنتی جا رہی ہے۔ مسلسل 48 گھنٹوں سے زیادہ وقت سے ہو رہی بارش کا سب سے زیادہ اثر گملا ضلع میں دیکھنے کو ملا ہے۔
View more
Mon, 25 Aug 2025 17:14:39
سابق نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ کو لے کر وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کو ایک بیان دیا، اس پر کانگریس رہنما جے رام رمیش نے اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
View more
Mon, 25 Aug 2025 12:13:11
راجستھان میں موسلادھار بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ریاست کے مختلف حصوں میں تیز موسلادھار بارش جاری رہی، جس میں دوسہ میں سب سے زیادہ 29 سینٹی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
View more
Mon, 25 Aug 2025 11:55:49
ہندوستان کی خلائی ایجنسی انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (ISRO) نے گگن یان مشن کے لیے پیراشوٹ پر مبنی ڈیسلریشن سسٹم کا پہلا انٹیگریٹڈ ایئر ڈراپ ٹیسٹ (IADT-01) کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے۔ یہ ٹیسٹ خلا نوردوں کی محفوظ واپسی کو یقینی بنانے کے لیے حفاظتی نظام کی جانچ کا ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 25 Aug 2025 11:45:45
شیو سینا (یو بی ٹی) کی رکن پارلیمنٹ پرینکا چترویدی نے بی جے پی پر سخت حملہ بولا۔ نیوز ایجنسی ’اے این آئی‘ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’’بدعنوانی کے نام پر بی جے پی اپوزیشن کی آواز دبانے کی تیاری کر رہی ہے۔‘‘
View more
Mon, 25 Aug 2025 11:09:14
ہماچل پردیش کے کچھ حصوں میں درمیانی سے شدید بارش کی وجہ سے 2 قومی شاہراہوں سمیت کُل 400 سڑکوں کو گاڑیوں کی آمد و رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
View more
Mon, 25 Aug 2025 10:43:14
وزیر اعظم ،وزرائے اعلیٰ اور مرکزی وریاستی وزرا ء کی گرفتاری اور۳۰؍ روز میں ضمانت نہ ملنے پر ان کی برطرفی سے متعلق بل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ٹی ایم سی کے بعد اب عام آدمی پارٹی (آپ) اور سماجوادی پارٹی نے بھی اس پرمجوزہ قانون پر غور وخوض کیلئے بنائی جانے والی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی ( جے پی سی) کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Mon, 25 Aug 2025 10:38:31
راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کی ’’ووٹر ادھیکار یاترا‘‘ اتوار کو پورنیہ سے ہوتے ہوئے ارریہ پہنچی جہاں ’’انڈیا‘‘اتحاد نے سرکٹ ہاؤس میں مشترکہ پریس کانفرنس کی اور ووٹ چوری نہ ہونے دینے کے عزم کو دہرایا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy