Sat, 24 Nov 2018 17:55:03
اترپردیش کے اجودھیا میں سیاسی سرگرمیوں میں زبردست اضافہ ہوگیا ہے۔ اجودھیا میں رام مندرکی تعمیرکے لئے 25 نومبرکومجوزہ دھرم سبھا کو لے کرشیو سینکوں اوروشو ہندو پریشد کے کارکنان بڑی تعداد میں جمع ہوگئے ہیں۔
View more
Sat, 24 Nov 2018 17:49:08
اجودھیا میں وشوہندو پریشد کی 25 نومبرکومجوزہ دھرم سبھا اورشیو سینا سربراہ اودھو ٹھاکرے کے آشیرواد اتسوکولے کرسیاست تیز ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 24 Nov 2018 12:28:21
اجودھیا میں متنازعہ مقام پررام مندرتعمیرکولے کرتیزہوتی آوازکے درمیان سابق صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی نے ملک کے حالات کولے کرتشویش کا اظہارکیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک اس وقت برے اورخراب دورسے گزررہا ہے، جہاں تعصب اورتنگ نظری میں بہت اضافہ ہوگیا ہے۔
View more
Sat, 24 Nov 2018 11:52:39
یوپی کے اناؤ سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ساکشی مہاراج نے ایک بار پھر متنازع بیان دیا ہے۔ رام مندر مسئلے پر ساکشی مہاراج نے کہا ہے " میں سپریم کورٹ کی مذمت کرتا ہوں۔ تمام غیر ضروری معاملوں میں سپریم کورٹ نے فیصلے دے دئے لیکن اجودھیا مسئلے پر سپریم کورٹ ٹال مٹول کر رہا ہے"۔
View more
Sat, 24 Nov 2018 11:30:25
ایودھیا میں بابری مسجد رام جنم بھومی تنازعات کی وجہ سے ہونے والے ہنگامے اور دہشت کے سبب پریشان یہاں کے لوگ اب اس معاملے کا حل جلد چاہتے ہیں۔
View more
Sat, 24 Nov 2018 11:19:15
مدھیہ پردیش میں پریس کانفرنس کے دوران جمعہ کو جب ایک صحافی نے وزیردفاع نرملا سیتا رمن سے پوچھا کہ کیوں دو سال بعد این ڈی اے سرجیکل اسٹرائیک کے مدعے کولے کربین بجارہی ہے؟ اس پرنرملا سیتارمن نے کہا جس طنزیہ لہجے میں آپ نے یہ سوال پوچھا ہے، اس سے مجھے تکلیف ہوئی ہے، مجھے ہندی سمجھ آتی ہے، آپ نے 'بین بجانے' لفظ کا استعمال کیا ہے۔
View more
Sat, 24 Nov 2018 11:10:56
کانگریس نے جمعہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ہر انتخاب سے پہلے رام مندر کے مسئلے کو اچھالنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ یہ مسئلہ پارٹی کے لئے صرف ووٹ حاصل کرنے کی ایک چال ہے۔
View more
Sat, 24 Nov 2018 11:06:04
جنوبی کوریا کی سیمسنگ الیکٹرانک کو لیکر ایک بڑا معاملہ سامنے آیاہے۔ کمپنی کے سیمی کنڈکٹر بنانے والی فیکٹریوں کے کئی مزدوروں کو کینسر سمیت کئی بیماری ہونے کی بات سامنے آئی ہے۔ جس کو لیکر مزدوروں نے کورٹ میں کیس کیا اور پھر کمپنی نے اس کو لیکر معافی مانگی ہے۔ اس کے ساتھ ہی کمپنی نے سبھی مزدوروں کو 1.33 لاکھ ڈالر ہر ایک شخص کو (95لاکھ روپئے ) دینے کیلئے بھی کہا ہے۔
View more
Fri, 23 Nov 2018 18:41:15
سری لنکا کی ٹیم کو ورلڈ کپ کا خطاب دلانے میں اہم کردار ادا کرنے والے کوچ ڈیو واٹمور نے کہا کہ اسٹیو سمتھ اور ڈیوڈ وارنر کی غیر موجودگی میں ہندوستان کے پاس آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز جیتنے کا اچھا موقع ملے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy