Tue, 27 Nov 2018 17:05:45
حا فظؔ کر نا ٹکی کی بھٹکل آمد کے مو قع پر جا معہ اسلا میہ بھٹکل کے اساتذہ نے ان کے حمدیہ مجمو عے کے اجرا کا اہتمام کیا ۔
View more
Tue, 27 Nov 2018 12:47:50
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تخفیف کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کو پٹرول 42 پیسے اور ڈیزل 40 پیسے سستا ہوا ہے۔ قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول 74.07 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 68.89 روپے فی لیٹر پر فروخت کیا جا رہا ہے۔
View more
Tue, 27 Nov 2018 11:12:25
فوجی سربراہ بپن راوت کا کہنا ہے کہ فوج صرف ایک آواز پر کارروائی کرنے کیلئے تیار ہے اور اب کبھی ایسے حالات پیدا نہیں ہوں گے جب فوج 26/11 جیسےبڑے دہشت گردانہ حملے کا مقابلہ نہ کر سکے۔ راوت نے کہا کہ فوج اب حکومت سے ملی ہدایات کی بنیاد پر کارروائی کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔
View more
Tue, 27 Nov 2018 11:06:21
اجودھیا میں رام مندرکی آڑ میں امن میں خلل ڈالنے کی مبینہ کوششوں کی مذمت کرتے ہوئےسوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے آج حکومت ہند کو بابری مسجد کی اس کے اصل مقام پرتعمیرکے وعدے کی یاد دہانی کرائی اوراعلان کیا کہ ایس ڈی پی آئی سرکاری وعدے کے مطابق بابری مسجد کی تعمیرکا مطالبہ کرنے کے لئے 6 دسمبرکو دہلی میں بڑے پیمانے پرریلی کرے گی جس میں درج فہرست ذات و قبائل کی نمائندگی کے ساتھ بڑی تعداد میں سو
View more
Tue, 27 Nov 2018 10:53:51
ریاست کرناٹک کی قدآورشخصیت، کانگریس کے بزرگ لیڈر، سابق مرکزی وزیرسی کے جعفرشریف کو آج بنگلورومیں سُپرد لحد کیا گیا۔ مکمل سرکاری اعزازکے ساتھ کئی اہم شخصیات کی موجودگی میں 85 سال جعفرشریف کو الوداع کیا گیا۔
View more
Tue, 27 Nov 2018 10:40:33
اناؤ سے بی جے پی ممبر پارلیمنٹ ساکشی مہاراج کے جامع مسجد توڑنے والے متنازعہ بیان کے بعد انہیں دھمکیاں ملنی شروع ہو گئی ہیں۔ ساکشی مہاراج کو دو بار کال کے ذریعے بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ فی الحال ساکشی مہاراج نے وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ کو خط لکھ کر سکیورٹی مانگی ہے۔
View more
Mon, 26 Nov 2018 19:36:43
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کو گزشتہ مہینوں کے دوران ٹیم انڈیا کی کی ٹی -20 ٹیم سے باہرکاراستہ دکھا دیا گیا تھا۔ جیسا کہ یہ پہلے ہی واضح ہوچکا ہے کہ دھونی 2019 عالمی کپ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کوالوداع کہہ دیں گے۔ ایسے میں ان کے مداحوں کے ذہن میں سوال ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد دھونی کیا کریں گے؟
View more
Mon, 26 Nov 2018 19:33:31
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) صدر محبوبہ مفتی نے گورنر ستیہ پال ملک کی جانب سے قانون ساز اسمبلی کو اچانک تحلیل کرنے کے فیصلے پرعدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے سے متعلق سامنے آنے والی تجاویز پر کہا ہے کہ میری رائے یہ ہے کہ ہمیں عوامی عدالت میں جانا چاہیے جو سب سے بڑی عدالت ہے۔
View more
Mon, 26 Nov 2018 19:28:36
بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) جموں وکشمیر یونٹ کے صدررویندررینا نے کشمیر میں عام شہریوں کی ہلاکت پرحریت کانفرنس کو موردِ الزام ٹھہراتے ہوئے کہا کہ گزشتہ تین دہائیوں میں کشمیرمیں ایک لاکھ سے زائد بے گناہ لوگ مارے گئے ہیں اوراس کے لئے حریت پسند قیادت ذمہ دار ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy