Mon, 26 Nov 2018 17:46:42
ضلع گرام سہایک سنگھا کی جانب سے دھمکی دی گئی ہے کہ اگر ریوینیو ڈپارٹمنٹ میں برسہا برس سے گرام سہایک کے عہدے پر فائز افراد کی ملازمت اگر10دسمبر تک مستقل نہیں کی گئی تو پھر ہڑتال کرنا ضروری ہوجائے گا۔
View more
Mon, 26 Nov 2018 17:42:41
بھٹکل اسمبلی حلقے کے رکن سنیل نائک نے شیرالی تٹّی ہکّل سرکاری ہائر پرائمری اسکول میں ’پلاٹینم جوبلی ‘ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ بچے تعلیم سے محروم نہ ہوں اس کا خیال رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔والدین کو چاہیے کہ وہ تعلیم کو زیادہ اہمیت دیں۔انگلش میڈیم سے تعلیم پانے والوں سے زیادہ سے کنڑا میڈیم سے فارغ شدہ افراد اعلیٰ مقام پر پہنچ جاتے ہیں، اس لئے کنڑا میڈیم والے اپنے آپ کو کمتر نہ سمجھیں۔
View more
Mon, 26 Nov 2018 17:41:13
یہاں کے ٹبیٹین کیمپ 7میں واقع شمشان کے پاس تالاب میں نہانے والی 5گائیں اس وقت ہلاک ہوگئیں جب ایک بجلی کا تار ٹوٹ کر ان پر گر گیا۔
View more
Mon, 26 Nov 2018 17:36:09
سیرت النبی ؐ کے حوالے سے جماعت اسلامی ہند کی جانب سے چلائی جارہی ریاست گیرمہم کی ایک کڑی کے طور پر ادارہ ادب اسلامی ہند شاخ بھٹکل کا حمدیہ و نعتیہ مشاعرہ رابطہ ہال نوائط کالونی میں منعقد ہوا۔
View more
Mon, 26 Nov 2018 17:27:07
نائب صدر وینکیا نائیڈو نے پیرکوڈیرا بابا نانک- کرتارپورصاحب کاریڈورکی بنیاد رکھی۔ اس دوران پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندرسنگھ اورمرکزی وزیرٹرانسپورٹ نتن گڈکری بھی موجود رہے۔
View more
Mon, 26 Nov 2018 17:11:12
اجمیر: کانگریس کے قومی صدرراہل گاندھی نے راجستھان میں آج اپنے انتخابی جلسے سے پہلے اجمیرمیں درگاہ خواجہ معین الدین حسن چشتی پرحاضری دی اورپشکرمیں واقع برہما مندرکے درشن کئے۔
View more
Mon, 26 Nov 2018 10:53:36
وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ عوام کو کام کرنے والے سے ہی توقعات ہوتی ہیں اور اس لئے سبھی کو بھارتیہ جنتاپارٹی سے ہی امیدیں ہیں۔
View more
Mon, 26 Nov 2018 10:41:45
ی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے کہا ہے کہ تلنگانہ کے انتخابات ریاست کے مستقبل کو بنانے والے ہیں اور بی جے پی ہی ایسی حکومت تلنگانہ میں دے سکتی ہے جو مجلس پر منحصر نہ ہو۔
View more
Mon, 26 Nov 2018 10:32:37
چھتیس گڑھ میں پی سی سی چیف بھوپیش بگھیل نے ای وی ایم میں گڑبڑی کے شک کے سبب ریاست کے سبھی اسٹرانگ روم کی پہرہ داری میں کانگریس کارکنان کو تعینات کیا گیا ہے۔ ایسے میں جیش پور میں اسٹرانگ روم کے باہر پہرہ داری میں لگے ایک کانگریس کارکن کی اچانک صحت بگڑنے کے بعد موت ہو گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy