Mon, 17 Apr 2017 19:19:24
ترکی کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت ’پیپلز ری پبلیکن پارٹی‘ کے سربراہ اردال اکسونجور نے گذشتہ روز صدارتی طرز حکومت کے حق میں ہونے والے ریفرنڈم میں ڈالے گئے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرانے کا مطالبہ کیا ہے
View more
Mon, 17 Apr 2017 19:04:43
اسرائیلی جیلوں میں قید سیکڑوں فلسطینیوں نے اجتماعی بھوک ہڑتال کردی ہے۔ ان سے جیل میں قید معروف فلسطینی لیڈر مروان برغوثی نے اسرائیل کے خلاف احتجاج کے طور پر بھوک ہڑتال کی اپیل کی تھی۔فلسطینی اتھارٹی کے قیدیوں کے امور کے سربراہ عیسیٰ قرق نے کہا ہے
View more
Mon, 17 Apr 2017 18:57:37
شامی حزب اختلاف کے ارکان کے مطابق چار مختلف علاقوں سے 3000 شامی شہریوں کے انخلاء کے عمل کو ایک قافلے پر حملے کے بعد موخر کردیا گیا ہے
View more
Mon, 17 Apr 2017 18:48:17
شامی فوج نے روسی فوج کی بھاری بمباری کی مدد سے مغربی شہر حماہ شہر کے قریب تزویراتی اہمیت کے حامل سوران قصبے کو دوبارہ اپنے تسلط میں لے لیا ہے۔
View more
Mon, 17 Apr 2017 18:42:00
سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل احمد العسیری نے کہا ہے کہ ایران نے یمن سے سعودی عرب کی سلامتی اور استحکام کو نقصان پہنچانے کی سازش تیار کی تھی۔انھوں نے اس بات کا انکشاف خصوصی انٹرویو میں کیا ہے
View more
Mon, 17 Apr 2017 18:28:54
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کل اتوار کے روز ملک میں صدارتی طرز حکومت کے حق میں ہونے والے ریفرینڈم میں اپنی تاریخ ساز کامیابی کا دعویٰ کیا ہے
View more
Sun, 16 Apr 2017 22:55:10
پاکستان کے شہر لاہور میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعہ کو لاہور کے علاقے میں کارروائی کے دوران حراست میں لی گئی خاتون حیدر آباد سے لاپتہ ہونے والی لڑکی نورین لغاری ہے۔
View more
Sun, 16 Apr 2017 22:48:15
پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے صوبے خیبرپختونخوا کے شہرمردان کی عبد الولی خان یونیورسٹی میں توہین مذہب کے الزام پر قتل ہونے والے طالب علم مشال خان کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sun, 16 Apr 2017 22:42:00
امریکی سینیٹر اور ایوان نمائندگان کی مسلح افواج کمیٹی کے چیئرمین جون مکین نے گذشتہ روز ایرانی اپوزیشن جماعت مجاھدین خلق کے البابیہ کے صدر مقام ٹیرانا میں قائم مرکز کا دورہ کیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy